واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


کراچی میں گلزار ہجری کہاں واقع ہے؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-07-10, 05:29 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,835
شکریہ: 10,595
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کراچی میں گلزار ہجری کہاں واقع ہے؟؟

کراچی میں گلزار ہجری کہاں واقع ہے؟؟

اسلام علیکم
بھائیو کراچی میں گلزار ہجری کہاں واقع ہے؟؟ اصل میں بات یہ ہے کہ میرا سپارکو کمپنی کا ٹیسٹ ہے جاب کے لئے۔21 جالائی کو ساڑہے دس بجے۔
میں بچپن میں کراچی گیا تھا۔ اب کچھ پتا نہیں ہے۔
دوست حضرات مشورہ دیں کہ کراچی کے کس ریلوے سٹیشن پہ اترا جائے جس سے درج ذیل پتا قریب ہو۔
نیز پبلک ٹرانسوٹ مل جائے گی؟؟
ٹیکسی کا اور پبلک ٹراسپورٹ کا کتنا کتنا کرایہ ہے اندازاً؟؟

SUPARCO HQs
Sector 28, Gulzar-e-Hijri,
Off University Road,
Karachi 75270.

کل چلے جانا ہے میں نے اس لئے پلیز جلدی جواب دیں۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
sahj (22-07-10), نیلم خان (24-07-10)
پرانا 19-07-10, 06:44 PM   #2
Senior Member
 
ناصحی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Cyberland
مراسلات: 1,884
کمائي: 44,989
شکریہ: 1,916
1,665 مراسلہ میں 5,184 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ اس کے ارد گرد علاقے کا میپ پیش کر رہا ہوں، شاید کچھ حد تک مدد گا ر ثابت ہو

gh.jpg
ناصحی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ناصحی کا شکریہ ادا کیا
sahj (22-07-10), احمد بلال (19-07-10)
پرانا 19-07-10, 09:37 PM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,780
کمائي: 41,141
شکریہ: 2,652
1,638 مراسلہ میں 3,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ میپ چیک کرو

Suparco, Karachi
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
sahj (22-07-10), نیلم خان (24-07-10), احمد بلال (22-07-10)
پرانا 22-07-10, 10:45 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,835
شکریہ: 10,595
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔
4K سٹاپ سے" مسعود "( بس کا نام ) پہ بیٹھ جائیں اور اسے کہیں موسمیات سٹاپ پہ اتار دے۔موسمیات سے الٹے ہاتھ مڑ جائیں۔ تھوڑا آگے عبد القدیر خان انسٹی ٹیوٹ‌آئے گا۔ اس سے آگے سپارکو کا آفس ہے۔
موسمیات ، کراچی یونیورسٹی سے تھوڑا آگے ہے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (22-07-10), فرحان دانش (22-07-10), نیلم خان (24-07-10), نورالدین (26-07-10), محمدمبشرعلی (24-07-10)
پرانا 22-07-10, 10:54 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,835
شکریہ: 10,595
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔
4K سٹاپ سے" مسعود "( بس کا نام ) پہ بیٹھ جائیں اور اسے کہیں موسمیات سٹاپ پہ اتار دے۔موسمیات سے الٹے ہاتھ مڑ جائیں۔ تھوڑا آگے عبد القدیر خان انسٹی ٹیوٹ‌آئے گا۔ اس سے آگے سپارکو کا آفس ہے۔
موسمیات ، کراچی یونیورسٹی سے تھوڑا آگے ہے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (24-07-10)
پرانا 22-07-10, 10:59 AM   #6
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,657
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلیں یہ مسئلہ تو حل ہو ہی گیا، اب یہ سنائیں کہ ٹیسٹ کیسا ہوا؟اللہ تعالیٰ آپ کو کامیابی عطا فرمائے اور آپ ہمیں جلد خوشخبری سنائیں۔ آمین
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
پرانا 23-07-10, 11:09 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,835
شکریہ: 10,595
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ام طلحہ بہنا ٹیسٹ‌ اچھا ہو گیا ۔مشکل نہیں تھا لیکن اتنا اچھا نہیں ہوا کی جو 16 لڑکے سلیکٹ‌کئے ہیں انٹرویوکے لئے ان میں میرا نام آئے۔ ہزاروں کی تعداد میں لوگ آئے ہوئے تھے ٹیسٹ کے لئے۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (24-07-10), نیلم خان (24-07-10), ام طلحہ (26-07-10)
پرانا 26-07-10, 10:38 AM   #8
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,657
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپکو کامیابی عطا فرمائے جہاں آپ کے حق میں بہتر ہو۔ انشاللہ۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (26-07-10), نورالدین (26-07-10), احمد بلال (04-08-10)
جواب

Tags
road, university, ہجری, کہاں, کمپنی, کراچی, کس, ٹیسٹ, پہ, واقع, قریب, لئے۔, مل, مشورہ, اسلام, بچپن, تھا۔, جواب, جلدی, جائے, جاب, حضرات, دیں, دس, ذیل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ذاکر نائیک اس ویڈیو میں کیا کہہ رہا ہے؟؟ proiub عمومی بحث 4 14-11-10 10:18 AM
کیا ہم مسلمان ہیں ؟؟ سعید الرحمان تجاویز اور شکایات 10 17-08-10 12:13 AM
ہم د و2 بار مریں گئے ؟؟ اور دو2 بار زندہ ہونگے ؟؟ حیدر Rehan علوم قرآن کریم 30 22-12-09 03:08 PM
قران میں ہمارا مقام کہاں ہے ؟؟ کیا ہم جانتے ہیں ؟؟ حیدر Rehan علوم قرآن کریم 3 25-11-09 12:00 PM
کیا پارلیمنٹ کیری لوگر بل کو مسترد کر سکتی ہے؟؟/؟؟ راجہ اکرام گپ شپ 9 11-10-09 06:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger