| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,131
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم ہمارے فورم کے پیارے اور قابل احترام ساتھی کنعان بھائی کے بارے میں اطلاع ملی ہے ان کی طبعیت کچھ ناساز ہے اللہ سے دعا ہے کے وہ کنعان بھائی کو جلد از جلد صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ! ![]()
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 23 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (27-12-10), sahj (28-12-10), shafresha (27-12-10), فاروق سرورخان (27-12-10), فرحان دانش (30-12-10), کنعان (27-12-10), پاکستانی (27-12-10), ھارون اعظم (27-12-10), یاسر عمران مرزا (27-12-10), مون (28-12-10), محمد عاصم (27-12-10), محمدخلیل (27-12-10), ابن جمال (27-12-10), احمد بلال (27-12-10), تانیہ رحمان ستارہ (27-12-10), حیدر Rehan (27-12-10), راجہ اکرام (28-12-10), شمشاد احمد (27-12-10), عبدالقدوس (27-12-10), عبداللہ آدم (27-12-10), عدنان دانی (27-12-10), عروج (27-12-10), غیاث (27-12-10) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
ارے کنعان بھائی کو کیا ہو گیا۔
اللہ ہمارے بہترین ساتھی کنعان بھائی کو جلد صحتیاب کرے اور انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | sahj (28-12-10), shafresha (27-12-10), فیصل ناصر (27-12-10), کنعان (27-12-10), مون (28-12-10), محمد عاصم (27-12-10), احمد بلال (27-12-10), حیدر Rehan (27-12-10), شمشاد احمد (27-12-10), عبداللہ آدم (27-12-10), عروج (27-12-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,723
شکریہ: 980
145 مراسلہ میں 473 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
اللہ تعالی کنعان بھائی کو صحتِ کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور اُن کی بیماری کو اُن کے لیے ایمان کے درجات بڑھنے کا سبب بنائے |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم،
اللہ تعالیٰانہیں شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ میرے لیے بھی دعا کریں۔ کچھ دن سے نزلہ زکام بخار نے جکڑرکھا ہے۔ والسلام علیکم |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | sahj (28-12-10), shafresha (27-12-10), فیصل ناصر (27-12-10), کنعان (27-12-10), ھارون اعظم (28-12-10), احمد بلال (27-12-10), حیدر Rehan (27-12-10), عروج (27-12-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,131
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ آپ کو بھی جلد صحت و تندرستی دے ۔
آمین ! |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | sahj (28-12-10), shafresha (27-12-10), کنعان (27-12-10), احمد بلال (27-12-10), حیدر Rehan (27-12-10), عبداللہ حیدر (27-12-10), عروج (27-12-10) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
لندن کا موسم آج کل ویسے بھی سخت سرد ہے!!!
اللہ اُنہھیںجلد صحت یابی عطا فرمائے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,131
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جہاں تک مجھے اندازہ ہے
کنعان بھائی کی ناسازی طبعیت میں بھی شدید سردی کا ہی دخل ہے |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم،
ادھر بھی کچھ ایسا ہی حال ہے۔ کچھ دن پہلے درجہ حرارت صفر کے قریب تھا۔ اب سردی کی شدت کم ہو رہی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,131
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی کراچی والے تو سردی برداشت ہی نہیں کرسکتے
اسکی وجہ یہ ہے کے یہاں سردی کم ہی پڑتی ہے موسم سرما میں بھی موسم بس گلابی ہی ہوتا ہے کبھی کبھار کوئٹہ سے ٹھنڈی یخ بستہ ہوا کی لہر چلتی ہے تو جسم کو خوب کاٹتی ہے ورنہ موسم سرما میں دن کے وقت جیکٹ یا سوئٹر بوجھ ہی لگتا ہے میری تو منفی ٹمپریچر کے تصور سے ہی روح فنا ہوتی ہے کیونکہ مجھے سردی خوب لگتی ہے کچھ دن پنجاب میں بھی گذارے ہیں سردیوں میں بغیر ہیٹر والی کسی جگہ پر بیٹھنا بھی گناہ سمجھتا تھا ![]() وہاں تو خیر گیس ہیٹر کا استعمال سردیوں میں عام ہے اچھے دنوں میں بجلی کے ہیٹر بھی خوب ہوا کرتے تھے اب تو اس بارے میں سوچنے کے لئے سیاستدان یا واپڈا کا افسر ہونا پڑتا ہے کراچی میں گیس ہیٹر کو کوئی خاص پذیرائی نہیں ملی وجہ وہی سردی کا نا پڑنا گرمیاں بھی کراچی کی بس نرم گرم ہوتی ہیں پر گرمیوں کی راتیں بہت سہانی ہیں فر فر کرتی ہوا کے جھونکے آدمی کو نشہ سا طاری کردیتے ہیں گرمیوں کی راتیں کراچی میں تقریبا جاگ کر ہی گذرتی ہیں چھتیں اور تھڑے رات گئے تک خوب پر رونق ہوتے ہیں |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | sahj (28-12-10), shafresha (27-12-10), کنعان (27-12-10), ھارون اعظم (28-12-10), مون (28-12-10), محمد عاصم (27-12-10), احمد بلال (27-12-10), حیدر Rehan (27-12-10), سحر (27-12-10), عبداللہ حیدر (27-12-10), عروج (27-12-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,788
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک جلدی صحت یاب کرئے ۔۔۔ ایک ہم ہیں لکڑ ہضم سردی ہضم ۔۔۔۔ چاورں طرف برف دیکھ کر اور چل چل کر برا حال ہے ۔۔۔گاڑی بھی نخرے کرتی ہے ۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالی رحم فرمائیں گے۔۔ انشاء اللہ۔ یہ بیماری ان کے لئے باعث رحمت ہو گی۔۔۔ ہماری دعا ہے کہ اللہ کریم کنعان بھائی اور دوسرے تمام بیمار بھائی بہنوں کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔۔۔ آمین۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,205
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالی کنعان بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,209
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 422 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اے اللہ میرے بھائی کو صحت اور ایمان والی زندگی عطاء فرنا اٰمین !
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا | sahj (28-12-10), فیصل ناصر (27-12-10), کنعان (27-12-10), احمد بلال (27-12-10), شمشاد احمد (27-12-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
جب کوئی بیمار ہوجاتا تھا تو نبی علیہ السلام اس کے لیے ان الفاظ کے ساتھ دعا فرماتے تھے
اذھب الباس رب الناس واشف انت الشافی لاشفا ء الا شفائک شفاء لا یغادر سقما (یعنی اے لوگوں کے پروردگار توہماری بیماری کو کھودے اور شفا عطا فرما (کیونکہ ) توہی شفا دینے والا ہے، تیری شفا کے علاوہ شفا نہیں ہے ، ایسی شفا جو بیماری کو باقی نہ چھوڑے ! ۔" (ابو داؤد ) میری طرف سے یہی دعا کنعان صاحب کے لیے ہے۔
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | abdulrehman303 (27-12-10), sahj (28-12-10), فیصل ناصر (27-12-10), کنعان (27-12-10), احمد بلال (27-12-10), شمشاد احمد (27-12-10), عروج (27-12-10) |
![]() |
| Tags |
| color, red, size, فورم, فرمائے, کنعان, کریں۔, پیارے, قابل, ناساز, ملی, آمین, ایمان, احترام, اطلاع, بہترین, بھائی, تندرستی, جلد, حال, دعا, دعائے, ساتھی, طبعیت, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|