| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
ہماری جانب سے قابل احترام کنعان بھائی کو 5 ہزار مراسلات کی تکمیل پہ ![]() ![]() ![]() بہت بہت مبارک ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]()
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| کمائي نے محمد یاسرعلی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 24-01-12 | نیلم خان | اچھی کاوش ہے | 150 |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
کنعان بھائی بہت بہت مُبارک ہو۔۔۔۔
![]() لطف کی بات یہ ہے کہ آپ کے کسی بھی مُراسلے کو "جنک" نہیںکہا جا سکتا۔۔۔
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,494
کمائي: 118,424
شکریہ: 13,485
4,901 مراسلہ میں 16,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
لولز سمائل کے ساتھ یقین جانے معلوم ہی نہیں ہوا کہ اتنے مراسلات میں نے پیش کئے ہیں۔ کل کی بات ھے میں بھی کسی وجہ سے فارم چھوڑ کر جا رہا تھا کیونکہ مس انڈرسٹینڈنگ کی وجہ سے مجھ میں بھی خامیاں پیدا ہوئیں جنہیں درست کرنا پڑا حالنکہ میں ایسا نہیں تھا، کچھ غلطیوں کا احساس بعد میں ہوتا ھے اس لئے ہر مجھ جیسا ممبر جب آتا ھے تو میری کوشش ہوتی ھے اسے کسی بھی طرح سمجھانے کی تاکہ وہ اپنی مفید معلومات ہم تک شیئر کر سکے۔سب بہن بھائیوں کا دعاؤں میں یاد رکھنے پر شکریہ اور جو بعد میں بھی آئیں گے ان کا بھی مشکور ہونگا۔ شاھد بھائی میں سمجھتا تھا کہ کسی کو بھی یہ بات نہیں معلوم اس لئے مجھے کبھی کبھی پرائیوٹ میں ریٹن شکریہ ادا کرنا پڑتا ھے۔والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
بہت بہت مبارک ہو انکل جی۔ اللہ آپ کو خوشیاں و تندرستی عطا فرمائیں آُ کے مراسلہ جات سے ہمیشہ کُچھ سیکھنے کو ملا
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
|
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
کنعان بھائی بہت کو آپریٹیو آدمی ہیں۔ اللہ تعالی ان کو جزائے خیر دے اور ان کو بہت بہت مبارک باد۔۔۔۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم!!
مُبارک ہو کنعان بھائی۔ اللہ مزید کامرانیاں کامیابیاں عطا فرمائے آمین۔ |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ جی واہ
کیا کہنے بہت بہت مبارک ہو انتظامیہ کی جانب سے 2 ہزار پوائنٹس اور ایک ہزار پوائنٹس میری طرف سے
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ جی واہ
کیا کہنے بہت بہت مبارک ہو انتظامیہ کی جانب سے 2 ہزار پوائنٹس اور ایک ہزار پوائنٹس میری طرف سے
|
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ھارون اعظم بھائی کے 5000 مراسلات مکمل | محمد یاسرعلی | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 13 | 28-12-11 10:13 PM |
| رضی بھائی کے 5000 مراسلات مکمل | محمد یاسرعلی | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 14 | 31-10-11 01:58 PM |
| 5000 مراسلات مکمل | محمد یاسرعلی | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 19 | 29-10-11 08:55 PM |