| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,732
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا کسی کو کورٹ میرج کے طریقہ کار کا علم ہے؟
![]() کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اس میں دلہا دُلہن کے علاوہ اور کس چیز کی ضرورت ہوتی ہئ؟ ![]() کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ کورٹ میرج کے بعد "اوپر" جانے کے چانسز کے علاوہ کوئی اور جگہ بھی ممکن ہو سکتی ہے ۔ ۔ ۔ میرا مطلب ہے اپنے گھر ہی؟
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (28-12-11), ھارون اعظم (28-12-11), محمد یاسرعلی (27-12-11), مرزا عامر (27-12-11), بلال الراعی (27-12-11), سیپ (27-12-11) |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اب اپ پھر جنتا کی توجہ حاصٌل کرنا چاہ رہے ہیں،
سوری
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,732
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جنتا کی توجہ حاصل کرنے کی "کوشش" وہ کرتے ہیں جن کو توجہ حاصل نہیں ہوتی۔ یا جن کو توجہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ الحمد للہ میں ان عیبوں سے دور ہوں۔
بس فورم کو اسلامی ٹھیکوں سے ہٹا کر کسی اور طرف لانا چاہتا ہوں۔ اب ایسے اسلام سے تنگ آتا جا رہا ہوں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (26-12-11), عبداللہ آدم (26-12-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
|
کورٹ میرج میں آپ کو ایک اچھا سا وکیل کرنا پڑے گا۔آپ کے پاس دو گواہ لڑکی کے اور دو گواہ آپ کے ہونے چاہیے ویسے یہ چار گواہ وکیل ہی ارینج کر لے گا۔وکیل اپنے کمرے میں ہی مولوی صاحب اور نکاح رجسٹرار کو بلوا لے گا۔حق مہر آپ نے لڑکی کو دینا ہے جتنا آپ افورڈ کر سکتے ہو، اور ان لوگوں کی موجودگی میں آپ کا نکاح انجام پا جائے گا۔وکیل کی فیس پانچ سے دس ہزار ہو گی۔باقی ایک ہزار مولوی صاحب اور نکاح رجسٹرار لیں گے۔وکیل اس کے بعد لڑکی کو اگر شیشن جج کے سامنے پیش کر دے تو مزید اچھا ہو گا ،جہاں وہ بیان دے گی کہ اس نے شادی اپنی مرضی سے کی ہے۔حدانحواستہ کل کو اگر کوئی مسلہ ہو تو آپ کو اس کا بہت فائدہ ہو گا یعنی اوپر جانے کے چانسز مزید کم ہو جائیں گے۔
__________________
اللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَا حَمِيدُمَّجِيدُُُ -- اَلَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَا ھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُُ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
کہاں پر کورٹ میرج پوچھ رہے ہیں آپ ؟؟؟؟
امریکہ میں ہر سٹیٹ کا اپنا قانون ہے ۔ ٹیکساس میںکورٹمیریج کس طرح : ایک دوسرے کے ساتھ بطور شوہر اور بیوی کے متفق ہوجائیں اور دوسروںکو بتا دیں کہ "ہم دو ایک دوسرے سے شادی شدہ ہیں" تو شادی قرار پائی۔ کسی دن جا کر کورٹ کلرک کو دونوںاپنا اپنا آئی ڈی اور سوشل سیکیورٹی نمبر دکھا کر میریج کا سرٹیفکیٹ لے سکتے ہیں۔ والسلام
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف Last edited by فاروق سرورخان; 27-12-11 at 08:00 AM. |
|
|
|
| فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (27-12-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
بلال بھائی نے کورٹ میرج کے لیے ضروری لوازمات کا ذکر کر دیا ہے ویسے اچھا ہو کہ ایک پارٹی بھی ساتھ ہو یعنی لڑکی یا لڑکے کے خاندان والے تاکہ اوپر جانے کے چانس کم ہوںاور بچانے والے بھی ہوں۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ Last edited by محمد یاسرعلی; 27-12-11 at 08:00 AM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,732
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یعنی کورٹ میرج بھی مہنگا کام ہے۔ صرف نکاح نکاح پر ہی 15 سے 20 ہزار روپے خرچہ ہے۔ میں تو سمجھا تھا یہ کوئی سستا کام ہو گا۔
![]() ہور کوئی سستا طریقہ موجود نہیں ہے کیا؟ |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | مرزا عامر (27-12-11) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کسی وکیل یا مولوی سے نکاح فورم لے لو خود بھر کر اپنے اپنے انگھوٹے اور سائن کر دو 100 روپے تک کا مل جائے گا نکاح فورم اور ایک ایک روپے والی دو فنٹا لے لیا ایک خود کھانا اور ایک اپنی ہونے والی بیوی کو بس ہو گی شادی سستی سی
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | compaq (09-01-12), فاروق سرورخان (27-12-11), کنعان (27-12-11), ھارون اعظم (28-12-11), ننھا بچہ (29-12-11), مرزا عامر (27-12-11), بلال الراعی (28-12-11), حیدر (27-12-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
اوکے اب بھی واضحنہیںکیا کہ کورٹ میریج کس ملک کی درکار ہے ؟
![]() بھائی سعودی عرب میں شادی کے لئے شادی کی کورٹجائیں ۔ وہاں سے اپائنٹمنٹلیں اور پھر وقت پر لڑکی کی طرف سے دو گواہ، اس کا پاسپورٹ یا شناخت نامہ اور لڑکے کی طرف سے دو گواہ ، شناخت نامہ اور پاسپورٹ اور اگر لڑکی کی پہلی شادی ہے تو لڑکی کی طرف سے لڑکی کا باپ یا کوئی ایسا مرد رشتہ دار جو باپ کی جگہ ہو لے کر شادی کے اپائنٹمنٹ کی تاریخکو عدالت پہنچ جائیں اور شادی کا اقرار دونوں میاں بیوی اور مہر کے فیصلے کے بعد "عقد النکاح" کا کاغذی سرٹیفیکیٹحاصل کرلیں۔ جناب ہو گئی کورٹمیریج والسلام |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,692
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس سے بھی سستا یہ کہ آپ نکاح نامہ ادھار لے کر اس کی فوٹو کاپی کر لو اور اصل نکاح نامہ واپس کر دو ۔
آج کل مرنا سستا نہیں ہے اور آپ سستے نکاح کی بات کر رہے ہو ۔ حقیقت یہ ہے کہ ہمارے رسم و رواج نے ہمیں مروا دیا ۔ نکاح کرنا مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے بلکہ اب تو مشکل ترین کی طرف بڑھ رہا ہے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
Last edited by مرزا عامر; 27-12-11 at 12:41 PM. |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | compaq (09-01-12), فاروق سرورخان (27-12-11), کنعان (27-12-11), ھارون اعظم (28-12-11), محمد یاسرعلی (27-12-11), wajee (27-12-11), حیدر (27-12-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
پاکستان میں شادی کرنے کے لئے کورٹجانے کی ضرورت بھی نہیں۔ یہ کام گھر بیٹحے آن لائن بھی ہو سکتا ہے ۔ اس میں نکاحخواں فون کرکے ، فون پر قانونی نکاح پڑھاتا ہے ۔ اس کا طریقہ یہاںلکھا ہے لیکن قیمت نہیں لکھی
![]() Law Vision - Court Marriage والسلام |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
پاکستان کا مسلم فیملی لاء بہت ہی سادہ ہے۔ آپ اسے یہاں دیکھ سکتے ہیں۔ رجسٹرڈنکاح خواں ہر علاقے میں مل جاتے ہیں۔ جج بھی رجسٹرڈ نکاحخواں ہوتے ہیں ۔۔۔ یا پھر قابل مولوی وہاںموجود ہوتا ہے ۔
MUSLIM FAMILY LAWS ORDINANCE |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,131
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لڑکا اور لڑکی کورٹ جائیں اور کسی بھی مجسٹریٹ کے سامنے ایجاب و قبول کرلیں
بس ہوگئی کورٹ میرج اب اس میں کیا ہل بیل لگتے ہیں آدھے گھنٹے کا کام ہے گواہ وہیں کورٹ روم میں مل جاتے ہیں زیادہ سے زیادہ ہزار دو ہزار کا خرچہ ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (27-12-11), کنعان (27-12-11), مرزا عامر (27-12-11), سیپ (27-12-11), عبدالقدوس (27-12-11) |
|
|
#14 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
وکیل شکیل کروانے کا مقصد پرچوں سے بچنا ہوتا ہے۔ نکاح کے لئے وکیل کی ضرورت نہیں
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,732
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان میں ہی شادی کرنی ہے۔
کبھی لڑکی نہیں مانتی ، کبھی گھر والے نہیں مانتے، کبھی ولیمہ کا خرچہ ڈرا دیتا ہے۔ اب اسیسمنٹ لے رہا ہوں کہ جیب مین کتنے پیسے ہوں تو شادی کا سوچ سکتا ہوں۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |