| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم دوستوں پاک نیٹ کے کافی سارے ممبر جو کسی دور میں بہت فاعل ہوتے تھے آج کل نظر نہیں آرہے تو آئیں کوشش کرتے ہیں کہ ان کو منا کے واپس فورم پہ لے آئیں -
میرے پاس تو خیر فورم کے کسی ممبر کا رابطہ نمبر نہیں ہے جو ایک دو تھے وہ بھی موبائل خراب ہوا تو اس کے ساتھ ہی چلے گئے ۔ تو چلیں آغاز کرتے ہیں اور دیکھیں کون کافی عرصہ سے نہیں آرہا 1۔ خرم شہزاد خرم 2-میاں شاہد 3-یحیٰ 4-زارا 5-The Great 6-شاہ جی 90 7-Real_Light 8-ام غزل 9-مرزا محمد فاروق 10-زبیر 11-ڈاکٹرنور 12-ام طلحہ 13-ابو عمار 14-Shaj 15-جان جی 16-مسافر 17-پاکستانی لڑکی 18- champion_pakistani 19-nsa47 20-پیاسا 21-تفسیرحیدر 22-راجہ صاحب 23-nasiwise 24-اختر حسین 25-مسٹر رائٹ 26-محمد کاشف حبیب 27-تانیہ رحمان ستارہ 28-وجدان 29-مسٹر گرزلی 30-وسیم 31-monee3s 32-چاچاکمال 33-احمد نواز 34-rabab 35-رانا امر 36-فخر بٹ 37-ابو کاشان 38-چیتا چالباز 39-ashfaq ahmed 40-ابنِ ضیاء 41-wahid mahmood 42-اسد لطیف 43-قیصر جی 44-حنا 45-گوندل 46-ذوالفقارعلی 47-قاسم شاہ 48-کامی شاہ 49-احمد نواز 50-جواد رضا خان جامی 51-عبدالرحمن سید 52-شریف مذید نام بھی لکھنے کا ارادہ تھا پر صحت یہاں تک ہی اجازت دیتی ہے ابھی باقی ناموں میں کا اندراج آپ لوگوں نے کرنا ہے اگر کسی کے بارے میں اطلاع ہوتو وہ بھی یہاں شیئر کر دیں ۔ آپ لوگوں کے قیمتی وقت کے ضیاع کے لیے معذرت خواہ ہوں ۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| 17 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (15-10-11), shafresha (16-10-11), skjatala (14-10-11), کنعان (19-02-12), پاکستانی (18-02-12), ھارون اعظم (14-10-11), نیلم خان (19-10-11), نبیل خان (14-10-11), محمدعدنان (16-10-11), احمد نذیر (14-10-11), بنت حوا (19-02-12), حیدر Rehan (22-02-12), رضی (15-10-11), سیفی خان (14-10-11), شمشاد احمد (15-10-11), عبدالقدوس (14-10-11), عروج (14-10-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
محمد خلیل
--- |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | skjatala (14-10-11), نیلم خان (19-10-11), محمد یاسرعلی (14-10-11), احمد نذیر (14-10-11), بنت حوا (19-02-12), حیدر Rehan (22-02-12), رضی (17-11-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,215
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چلو میری طرف سے تو غیر حاضری نہیں ھوئی۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (19-10-11), محمد یاسرعلی (14-10-11), احمد نذیر (14-10-11), بنت حوا (19-02-12), حیدر Rehan (22-02-12) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
بہت بہت شکریہ ہارون بھائی کچھ خاص نہیں
ابھی تو خیر کسی ڈاکٹر کو نہیں دیکھایا جب بھی تکلیف ہوتی ہے تو تکلیف کے حساب سے بلڈ پریشر کی گولیاں یا زیادہ خراب ہو تو نیند کی گولیاں کھا لیتا ہوں پتا نہیں کیوں گوڈے گیٹھے جواب دے گئے ہیں بعض ٹائم تو بیٹھنے بھی نہیں ہوتا ہاں بظاہر ماشاء اللہ خوب صحت یاب ہو گیا ہوں ،یہ ہے کسی وقت بی پی ہائی ہوجاتا ہے وغیرہ دفعہ کرو بھائی یہ دھاگا میں نے اس لیے شروع کیا ہے کہ اگر کسی کو کسی غیر حاضر ممبر کی کوئی اطلاع ہوتو وہ یہاں شئیر کر دیں |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
کسی بھائی کا کسی غیر حاضر بھائی سے کوئی رابطہ ہوا
جو روٹھے ہیں ان کو منایا جائے جیسے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خرم بھائی وہ کیوں غیر حاضر ہیں |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تو حاظر ہوں ۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
کسی ایک کو تو واپس لے آئیں
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Member
اجنبی
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہم تو کسی کے منائے بغیر ہی لوٹ آئے ہیں ۔۔۔ امید کرتے ہیں کہ آپ سب کا تعاون رہےگا ان شاءاللہ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے marhaba کا شکریہ ادا کیا | بنت حوا (19-02-12), حیدر Rehan (22-02-12) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,732
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رُوٹھے ہو تم ، تم کو کیسے مناؤں پیا
بولو "ناں، بولو "ناں" |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | بنت حوا (19-02-12), حیدر Rehan (22-02-12) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,719
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مین تو یہین ہون کب سے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے صبیحہ کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (17-11-11), حیدر Rehan (22-02-12) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
اس لیسٹ میں خلیل بھائی کا نام بھی شامل کیا جاتا ہے
اس کے علاوہ نیلم و عروج آپی یحیی ، عدنان دانی بھائی حسن قادری ، مہتاب بھائی کا نام بھی شامل کیا جاتا ہے |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| great, members, pakistani, فورم, کوشش, پیاسا, پاک, پاکستانی, پاکستانی لڑکی, ڈاکٹرنور, لڑکی, نظر, موبائل, معذرت, آج, اسلام, حنا, خان, خرم, شہزاد, عمار, عبدالرحمن, عرصہ, غزل, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ولی کی اجازت کے بغیر نکاح غیر موثر نہیں ہوسکتا، اسلام آباد ہائی کورٹ | گلاب خان | خبریں | 16 | 24-04-12 10:41 AM |
| غیرحاضری پرمعذرت | مسٹر شیف | گپ شپ | 5 | 31-01-12 06:42 PM |
| نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگنیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقی | عبدالقدوس | کرکٹ | 0 | 29-10-07 11:48 AM |