واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


ھم میں اجتماعی د رد کیوں نہیں؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-09-11, 08:58 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,215
شکریہ: 11,479
2,269 مراسلہ میں 5,224 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ھم میں اجتماعی د رد کیوں نہیں؟

ھم میں اجتماعی د رد کیوں نہیں؟

پیارے بھائیو اوربہنو۔
آج مَیں اپنی ایک پریشانی لے کر حاضر ھُوں اس سلسلے میں مجھے تائید نہیں ساتھ دینے کا وعدہ چاھئیے کیونکہ یہ مسئلہ ھے تو سبھی کا مگر ذرا آنکھوں سے اوجھل ھے۔ اس سے پہلے کہ اس کے بھیانک نتائج سامنے آئیں ھمیں بارش کا پہلا قطرہ بننے کی ھمّت اپنے اندر پیدا کرنی ھے۔
آپ سب جانتے ھیں کہ آج کے دَور میں معلومات کے بہت سے ذرائع ھیں جن میں سے ھم اپنی ذھنی استعداد اور پسند کے مطابق فائدہ اٹھاتے ھیں مگر ایک منصوبےکے تحت بے حیائی بھی پھیلائی جا رھی ھے جسکا بڑا ذریعہ'' یو ٹیوب'' پر چلائے جانے والے کلِپس ھیں۔
بات بگڑی تب جبکہ ھم سب پاک نیٹ فورم کو ایک اچھے اور بامعنی مقصد کے لیے چُن بیٹھے مگر مجھے دُکھ تب پہنچا جب مَیں نے ایک شئیر کی جانے والی ویڈیو کے بعد آنے والے کلِپس کلِک کیے۔ وھاں وہ تھا کہ مجھ جیسی بڑی عمر کی عورت پریشان ھو گئی اور یہ سب آپ سے کہنے پر خود کو تیار کر پائی کہ مَیں ایک ماں ھُوں مگر پوری امت وقوم کے بچوں کی ،جن کی کردار سازی ھم سب کا فرض ھے کم از کم ھمارے فورم کو'' پاک'' ھی ثابت کرنا ھے۔ مَیں تو فخر سے سب میں بیٹھ کر اس '' پاک ''نیٹ فورم کا ذکر کرتی ھُوں خدارا میرا فخر میرا غرور مت چھینیے۔ اور اپنے مہمانان جو کہ اسی سب کو نوٹ کر رھے ھوتے ھیں، میں اضافہ ھونے دیجیے تاکہ ممبران بڑھیں۔ شکریہ۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-09-11), ہادی نقوی (11-10-11), کنعان (12-10-11), پاکستانی (11-10-11), محمد یاسرعلی (29-09-11), مرزا عامر (30-09-11), حیدر (29-09-11), طاھر (30-09-11), عبدالقدوس (30-09-11)
پرانا 29-09-11, 09:10 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,732
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایسا کیا ہو گیا ہے۔
میں سپیڈ ایشو کی وجہ سے چیک نہیں کر پا رہا ویڈیوز۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-09-11, 02:12 PM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,692
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری نظر سے نہیں گزری ایسی ویڈیو ۔ اگر گزرتی تو فوراً انتظامیہ کو اطلاع کر دیتا۔ اس ویڈیو کا حوالہ دیجیئے کہاں ہے۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آن لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (30-09-11)
پرانا 11-10-11, 10:38 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عروج صاحبہ پاک نیٹ پر لگی کسی ویڈیو کی بات نہیں کر ہیں ۔۔ بلکہ انہوں نے لکھا ہے کہ
اقتباس:
ایک شئیر کی جانے والی ویڈیو کے بعد آنے والے کلِپس کلِک کیے
اس پر غور کریں تو آپ کو ان کا مدعا سمجھ آ جائے گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (11-10-11), عروج (11-10-11)
پرانا 11-10-11, 12:30 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 12
کمائي: 413
شکریہ: 10
8 مراسلہ میں 22 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ پر شئیر کی جانے والی ویڈیو جو کسی نے یہاں شئیر کی ہو گی اس ویڈیو کو جب یوٹیوب پر کھولا گیا تو اس میں غیر مناسب کلپ ہوں گے ان کے کہنے کا مقصد کچھ یوں سمجھ آیا ہے کہ اگر کوئی بھی پاک نیٹ پر ویڈیو شئیر کرے تو اس ویڈیو کے ساتھ جو بقایا کلپ ہوتے ہیں وہ نظر نہ آ سکے اور اس کےلئے پاک نیٹ کی حکومت کو اپنا کردار ادا کرنا ہو گا ان کی بات درست ہے کہ جب ہم ویڈیو دیکھں گے فیملی میں بیٹھ کر تو ہم اپنے خیال میں پاک نیٹ سے دیکھں گے مگر جب اس ویڈیو میں سے غیر مناسب کلپ سامنے آئے گا تو ہم شرمندہ ہوں گے اس لئے وہ حکومت پاک نیٹ کوئی ایسا لائحہ عمل مرتب فرمائیں کہ شئیر کی جانی والی ویڈیو ہی دیکھی جا سکے ہمراہی کلپ نہیں
اور ہمارے خیال سے ایسا ممکن نہیں
ہادی نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ہادی نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (11-10-11)
پرانا 11-10-11, 12:33 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 12
کمائي: 413
شکریہ: 10
8 مراسلہ میں 22 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
میری نظر سے نہیں گزری ایسی ویڈیو ۔ اگر گزرتی تو فوراً انتظامیہ کو اطلاع کر دیتا۔ اس ویڈیو کا حوالہ دیجیئے کہاں ہے۔
ہمارا نہیں خیال کہ خاتون ممبر اس ویڈیو کا حوالہ دیں کیونکہ یہ ایک شرمناک حقیقت ہے اور ہم اس بات کو مناسب نہیں سمجھتے کہ خاتون ممبر اس ویڈیو کا لنک دیں جس ممبر نے بھی وہ ویڈیو شئیر کی ہو اس سمیت اور ہمارے سمیت تمام ممبرز کو چاہیئے کہ اگر وہ کوئی معلوماتی ویڈیو شئیر کرتے ہیں تو دائیں طرف نگاہ دوڑائیں کہ کوئی بے حیائی سے مناسبت رکھتے ہوئے کلپ تو نہیں ہیں اگر ہیں تو ایسی معلومات سے دوری اچھی
ہادی نقوی آف لائن ہے   Reply With Quote
ہادی نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (11-10-11)
پرانا 11-10-11, 12:35 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ صرف اسی صورت میں ممکن ہے جب پاک نیٹ کے پاس اتنی اسپیس ہو کہ یہاں ویڈیوز اپ لوڈ کرنے کی سہولت باآسانی دستیاب ہو ۔۔ اور اس کا امکان فی الوقت مفقود نظر آتا ہے۔
جہاں تک بات ہے یو ٹیوب سے شیئر کرنے کی تو پھر اس پر تو یو ٹیوب کی پالیسی ہی چلے گی۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
عروج (11-10-11)
پرانا 11-10-11, 12:42 PM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرا خیال ہے اس معاملے میں احتیاط ہی بہترین حل ہے۔ جب بھی کوئی ویڈیو شیئر کی جائے تو ایک بار یوٹیوب پر اچھی طرح دیکھ لیا جائے کہ وہاں اس ویڈیو کو چلاتے وقت اور کون کون سی سجیسٹڈ ویڈیوز آتی ہیں ۔۔
میرے خیال میں عموما جو ویڈیو کھولی جائے تو جو ٹاپک اس ویڈیو کا ہو اسی سے ریلیٹڈ ویڈیوز ہی سجیسٹ کی جاتی ہیں۔
اگر تو دائیں بائیں غیر اخلاقی ویڈیوز بھی نظر آئیں تو ایسی اچھی ویڈیو کو بھی شیئر کرنے سے گریز کرنا چاہیے
یہی احتیاط ہو سکتی ہے۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (11-10-11), سحر (11-10-11), عروج (11-10-11)
جواب

Tags
فورم, فرض, کرنی, گئی, ٹیوب, پہلے, پیارے, پاک, پسند, یو ٹیوب, ویڈیو, مقصد, ماں, مطابق, بڑا, بچوں, بننے, ثابت, جیسی, جانے, حیائی, خود, ذرا, عورت, غرور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا لڑکیاں واقعی بے وقوف ہوتی ہیں؟ حنا خان گپ شپ 23 05-05-11 02:09 AM
پارلیمانی کمیٹی کی سفارشات 13 روز تک وزیراعظم ہاﺅس میں کیوں پڑی رہیں؟ گلاب خان خبریں 0 19-02-11 06:50 AM
کیا ہم واقعی مسلمان ہیں؟ زارا اسلام اور معاشرہ 1 09-02-11 06:51 PM
فرنٹ پیج میں اردو الفاظ کے حروف کیوں الگ الگ نظر آتے ہیں؟ ؟؟؟؟ عبیداللہ عبید مائیکروسوفٹ فرنٹ پیج 18 28-11-10 03:12 PM
کیا یہ قیامت کی نشانیوں میں سے نہیں؟ عبدالقدوس دلچسپ اور عجیب 9 23-10-10 08:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:30 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger