واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

ہم دہشتگرد ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-06-10, 04:06 AM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,322
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہم دہشتگرد ہیں

ہم دہشتگرد ہیں

ہم دہشت گرد ہیں لیکن اسرائیل نے کیا امن کا پیغام قائم کیا ہے غزہ کے لیے امدادی اور تعمیریاتی سامان لے کر جانے والے ایسے رضا کار بیڑے پر کمانڈروز سے حملہ کر دیا جس بیڑے میں صحافی، رضا کار ٹیمیں، ڈاکٹر، سیاست دان اور سول لوگ تھے۔ عالمی دنیا نے پھر تھوڑا شور مچایا ہے لیکن یہ امریکہ ابھی بھی خاموش ہے اللہ تعالیٰ غزہ کے مسلمانوں پر رحم کرے وہ بیچارے دہشتگرد ہیں جن کے پاس کھانے پینے کی چیزیں نہیں ہیں۔ جو اپنا علاج نہیں کروا سکتے۔ امدادی بیڑے پر الزام لگایا گیا ہے کہ اس میں اسلحہ لیے جایا جا رہا تھا۔ اگر یہی صورت حال رہی تو پھر ایسے بہت سے دہشتگرد سامنے آئیں گے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (01-06-10), sahj (01-06-10), shafresha (01-06-10), کنعان (02-06-10), ھارون اعظم (02-06-10), یاسر عمران مرزا (02-06-10), ابن جلال (02-06-10), عبدالقدوس (01-06-10), عبداللہ آدم (05-06-10), عبداللہ حیدر (02-06-10)
پرانا 01-06-10, 05:19 AM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,267
شکریہ: 18,821
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب یہ نا کہنا شروع کردینا کہ
My Name is Khan and i am not a Terrorist
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-06-10), کنعان (02-06-10)
پرانا 01-06-10, 08:21 AM   #3
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,108
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم دہشتگرد ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-06-10, 09:35 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
واہ جی واہ
یہاں تو دو دہشت گردوں نے اعتراف کر لیا ہے
خرم صاحب
اعتراف کی خوشی میں میری طرف سے نور الدین صاھب کی بادام فیکٹری میں سے پانچ کلو بادام کھا لینا
آپ نے میرے کو تو بھیجے نہیں چلو میری طرف سے لے لو
دہشت گردی کے لیے بھی بادام ضروری ہین
چلو یارو میں میرے کو بھی ساتھ رکھ لو
ہم دہشت گرد ہین
عبدالقدوس صاحب ڈرو نہیں جناب
آپ بھی مان لو
ضِرار Derar آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ضِرار Derar کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-06-10), کنعان (02-06-10), خرم شہزاد خرم (02-06-10), عبداللہ آدم (05-06-10)
پرانا 01-06-10, 11:22 AM   #5
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,980
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم

حیرت نہیں افسوس ھے کہ مدارس میں قرآن پڑھتے ھوئے بچے اور جوان ڈرون حملے میں مارے جائیں تو ساری دنیا کہتی ھے دھشتگرد مارے گئے،کیونکہ یہ سب خود کش بمبار تھے جو بیگناہوں کو مارتے ہیں،

لال مسجد والے شریعت نافذ کرنے کا مطالبہ کریں تو مارے جاتے ہیں اور کہا جاتا ھے کہ انہوں نے قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش کی اسلئے ، یہ سب دھشتگرد تھے،

ان دو مختصر ترین واقعات کو بیان کرنے کا مقصد یہ ھے کہ دنیا کے تمام ممالک چاھے وہ اسلامی ھوں یا کفریہ سب کا یہ ہی ماننا ھے کہ " معصوم " انسانوں کو مارنے والے دھشتگرد ہیں اور کوئی بھی دھشتگرد قابل رحم نہیں اسے مار دیاجائے اسے جلادیا جائے اسکا نام و نشان مٹادیا جائے ،

تو کیا اسرائیل نے جو یہ تازہ ترین کاروائی کی ھے اس کو ہمارے حکمران اور امریکہ بہادر اور تمام ناٹو ممالک دھشتگردی مانتے ہیں؟ کیا طالبان کی کاروایوں کی وجہ سے (ہالانکہ کسی بھی اعتراض کرنے والے کو انکی کاروائیوں کی اصلیت کی سمجھ ہی نہیں) دھشتگرد قرار دینے والے اور مجاھدین کو انسانیت کے دشمن کہنے والے ممالک و افراد اسرائیلی کھلی دھشتگردی کی وجہ سے اسرائیل پر بم ماریں گے؟؟؟؟ کیا اسرائیل کو امریکہ یا کینڈا ، فرانس ، پاکستان وغیرہ دھشتگرد مملکت ڈکلئیر کریں گے؟؟؟؟ کیونکہ بظاھر اسرائیل نے بھی وہ ہی کام کیا ھے جو افغان یا پاکستان میں موجود سو کالڈ دھشتگرد کرتے ہیں یعنی بے گناہ اور نہتے افراد پر گولیاں چلانا۔ تو پھر یہ فرق کیوں ھے؟؟ کہ اسرائیل کو بے گناہوں پر گولیاں چلانے پر "ویٹو پاورز" کا تحفظ اور مجاھدین اسلام کی کردار کشی سے لیکر انہیں دھشتگرد اور واجب القتل ،بلکہ بے دریغ قتل کرنا ،،،، کیا یہ ہی ھے بین الاقوامی قانون و انصاف ؟ جس کو بنیاد بنا کر خود پاکستانی فورسز نے لاکھوں بے گھر اور ھزاروں شہید کردئے ؟ اور امریکہ کو بھی کھلی چھوٹ دی ھوئی ھے جس کو مرضی اور جہاں مرضی ڈرون سے اور براہ راست میزائل برسا کر مارتا رہے؟

یہ سب ھونے کا اب جو نتیجہ نکلے گا وہ اگر آپ لوگ غور کریں تو امید ھے آپ سمجھ لیں گے،

شکریہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
ضِرار Derar (02-06-10), عبداللہ آدم (05-06-10)
پرانا 01-06-10, 11:30 AM   #6
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,980
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,629 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم

حیرت نہیں افسوس ھے کہ مدارس میں قرآن پڑھتے ھوئے بچے اور جوان ڈرون حملے میں مارے جائیں تو ساری دنیا کہتی ھے دھشتگرد مارے گئے،کیونکہ یہ سب خود کش بمبار تھے جو بیگناہوں کو مارتے ہیں،

لال مسجد والے شریعت نافذ کرنے کا مطالبہ کریں تو مارے جاتے ہیں اور کہا جاتا ھے کہ انہوں نے قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش کی اسلئے ، یہ سب دھشتگرد تھے،

ان دو مختصر ترین واقعات کو بیان کرنے کا مقصد یہ ھے کہ دنیا کے تمام ممالک چاھے وہ اسلامی ھوں یا کفریہ سب کا یہ ہی ماننا ھے کہ " معصوم " انسانوں کو مارنے والے دھشتگرد ہیں اور کوئی بھی دھشتگرد قابل رحم نہیں اسے مار دیاجائے اسے جلادیا جائے اسکا نام و نشان مٹادیا جائے ،

تو کیا اسرائیل نے جو یہ تازہ ترین کاروائی کی ھے اس کو ہمارے حکمران اور امریکہ بہادر اور تمام ناٹو ممالک دھشتگردی مانتے ہیں؟ کیا طالبان کی کاروایوں کی وجہ سے (ہالانکہ کسی بھی اعتراض کرنے والے کو انکی کاروائیوں کی اصلیت کی سمجھ ہی نہیں) دھشتگرد قرار دینے والے اور مجاھدین کو انسانیت کے دشمن کہنے والے ممالک و افراد اسرائیلی کھلی دھشتگردی کی وجہ سے اسرائیل پر بم ماریں گے؟؟؟؟ کیا اسرائیل کو امریکہ یا کینڈا ، فرانس ، پاکستان وغیرہ دھشتگرد مملکت ڈکلئیر کریں گے؟؟؟؟ کیونکہ بظاھر اسرائیل نے بھی وہ ہی کام کیا ھے جو افغان یا پاکستان میں موجود سو کالڈ دھشتگرد کرتے ہیں یعنی بے گناہ اور نہتے افراد پر گولیاں چلانا۔ تو پھر یہ فرق کیوں ھے؟؟ کہ اسرائیل کو بے گناہوں پر گولیاں چلانے پر "ویٹو پاورز" کا تحفظ اور مجاھدین اسلام کی کردار کشی سے لیکر انہیں دھشتگرد اور واجب القتل ،بلکہ بے دریغ قتل کرنا ،،،، کیا یہ ہی ھے بین الاقوامی قانون و انصاف ؟ جس کو بنیاد بنا کر خود پاکستانی فورسز نے لاکھوں بے گھر اور ھزاروں شہید کردئے ؟ اور امریکہ کو بھی کھلی چھوٹ دی ھوئی ھے جس کو مرضی اور جہاں مرضی ڈرون سے اور براہ راست میزائل برسا کر مارتا رہے؟

یہ سب ھونے کا اب جو نتیجہ نکلے گا وہ اگر آپ لوگ غور کریں تو امید ھے آپ سمجھ لیں گے،

شکریہ
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-10, 08:51 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 448
کمائي: 7,749
شکریہ: 1,120
345 مراسلہ میں 974 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
ساھج صاحب
افسوس کافروں کی بکواس کا نہین
مسلمانون کی بک بک کا ہے
اپنے ہی دین اسلام اور مسلمانون کے خلاف کرتے ہیں
وہ کیا بولا تھا کوئی شاعر
دوست تم جیسے ہون تو دسمن کی ضڑورت نہیں
ان لوگون کی زبان پر کھرک ہوتی ہے
کچھ پتہ ہوتا نہین
بس بولتے ہین
ضِرار Derar آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کھانے, کار, کرے, گے, گرد, قائم, لوگ, لے, مسلمانوں, اللہ, الزام, امریکہ, اسلحہ, تعالیٰ, جانے, حملہ, حال, دنیا, سیاست, سامنے, شور, علاج, عالمی, غزہ, صحافی،

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:31 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger