| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,689
کمائي: 29,746
شکریہ: 1,514
1,086 مراسلہ میں 3,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
computer or mobile k ziada istemal or mosalsal parnae ki vaja sa qareeb ki nazar kamzor ho gai lakin elaj momkin ha dava k sath doa ki b zarorat ha
. Note...ya post mobile sa ki is vaja sa urdu ma nahi likh saka or jab tak hmm (LED MONITER) ki justjo ma ha os waqat tak mobile sa roman urdu sa hi post karni parae gi majboran
__________________
"اگرحق کونہیں پہچان سکتے،تو باطل کےتیروں پر نظررکھو،جہاں پرلگ رہے ہوں وہی حق ہے///شیخ الاسلام،،،امام ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ. (حافظ سعید زندہ باد) Last edited by ALI-OAD; 04-05-11 at 09:33 AM. |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے ALI-OAD کا شکریہ ادا کیا | abrarhussain_73 (05-05-11), mama_shalla (04-05-11), محمد عاصم (04-05-11), wajee (05-05-11), حیدر (03-05-11), عبدالقدوس (05-05-11), عروج (09-06-11), صبیحہ (04-05-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
علی بھائی تفصیل یہاں بھی لکھ دیں اور پھر نیچے بے شک لنک دے دیں تا کہ ہر بندہ یہاں پڑھ کر یہیں دعا بھی دے اور مشورہ اور تبصرہ بھی شکریہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (03-05-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 389
کمائي: 6,364
شکریہ: 99
303 مراسلہ میں 791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم ،
ما شاء اللہ عینک کی مبارک ھو ، اس سے پتا چلتا ہے آپ بہت پڑھاکو بچے ھو ![]() مزاق کیا یقینا بُرا نہیں مانے گے آپ اللہ تعالی آپ کی عقاب جیسی نظریں کردے آمین
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا" اُس شخص کے لئے جنت کی خوشخبری ہے جس کے نامہ اعمال میں کثرت سے استغفار پایا گیا ۔ |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: کراچی
عمر: 32
مراسلات: 1,689
کمائي: 29,746
شکریہ: 1,514
1,086 مراسلہ میں 3,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
. Note...ya rply mobile sa ki is vaja sa urdu ma nahi likh saka |
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
علی بھائی احتیاط کریں اور یہ احتیاط صرف کمپیوٹر سے نہیں بلکہ موبائل سے بھی کریں مانیٹر کوئی اچھا سا لیں ۔۔ سنا ہے LED اچھا ہوتا ہے نظر کے لیے اور مندرجہ ذیل نسخہ آج سے شروع کر لیں ۔۔ اور تا دم حیات جاری رکھیے گا ۔ اس سے آپ کی نظر جتنی اب ہے ان شاء اللہ یہیں رک جائے گی ۔ بادام ایک پاؤ مسری آدھا پاؤ سونف ایک پاؤ ان سب کو پیس کر ایک ڈبے میں ڈال کر رکھ لیں اور روزانہ سونے سے پہلے 3 چمچ استعمال کریں ۔ ہو سکے تو ساتھ دودھ بھی پی لیا کریں سونے سے پہلے یہ نسخہ مجرب ہے۔ ان شاء اللہ بہت مفید ثابت ہو گا اللہ تعالی آپ کی نظر کو قوت دے ۔ آمین |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
Heading prh k gumaan hua chashmey ki gustakhi ki shikayat lgai gai hy....
Allah karam kry ga... Chashma musalsal lga k rkhein...eye-nerves ko stress sy bchaaen.... Blood pressure or diabetes b check krwaein.... In k brhney sy b nazer girti hy.... |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,692
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کچھ بھی کھا لیں یا پی لیں جتنی نظر کا فوکس آؤٹ ہو چکا ہے اب وہ واپس نہیں آنے والا ۔ چشمہ لگا کر رکھیں ۔ اس میں کوئی برائی نہیں ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
نظر واپس آ سکتی ہے آج سے تقریبا 10 یا 12 سال پہلے کی بات ہے، ہمارے ایک استاد محترم کی نظر کمزور ہو گئی اور وہ چشمہ لگایا کرتے تھے۔ لیکن انہوں نے تہیہ کر رکھا تھا کہ چشمے کا استعمال ترک کرنا ہے، اس کے لیے انہوں نے نسخے کھانے شروع کیے ، اب مجھے نہیں علم کہ وہ کیا کھاتے تھے ۔۔ پھر انہوں نے چشمہ اتار دیا۔۔ ان کے کانوں کے پاس چشمہ پہننے کے نشان بھی پڑ چکے تھے اور کافی عرصہ تک محسوس ہوتا رہا کہ چشمہ پہنتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ علاج ہر بیماری کا ہو جاتا ہے اس کے لیے گاجر اور اس کا جوس چار مغز ۔۔ بادام، پستہ اور اخروٹ وغیرہ اور سب سے اہم ہے صبح سویرے اٹھ کر ننگے پاؤں پارک وغیرہ میں چلنا سبزہ دیکھنا اس طرح کے نسخے آزما کر نظر بحال کی جا سکتی ہے۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | abrarhussain_73 (05-05-11), موجو (05-05-11), محمد عاصم (04-05-11), عبدالقدوس (05-05-11), عروج (09-06-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,692
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ بھا ئی اب بھی یہکہوں گا کہ نظر رک تو سکتی ہے واپس نہیں آسکتی ۔ کیونکہ جب فوکس آؤٹ ہوتا ہے تو اسے ہم نسخوں سے سیدھا نہیں کر سکتے۔ اس کے لیئے یا تو لیزر آپریشن کروانا پڑتا ہے یا پھر احتیاطی تدابیر اختیار کی جاتی ہیں کہ فوکس مزید آؤٹ ہونے سے بچ جائے ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ علی اوڈ بھائی کی نظر صحیح سلامت کر دے آمین
ایک نسخہ میرا بھی استعمال کر کے دیکھیں میرے ایک دوست نے استعمال کیا تھا تو اس کی نظر کافی بہتر ہو گئی تھی وہ یہ کہ ہر روز کسی بھی وقت زیادہ سے زیادہ وقت کے لیئے سر کے بل کھڑا ہونا ہے اس سے کافی بہتری ہوگی ان شاءاللہ
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم،
ہومیو پیتھک دوا سے میری نظر 2.5 سے واپس ہوئی ہے بفضل اللہ۔ راجہ اکرام بھائی والا نسخہ میرے نانا جان استعمال کرتے تھے اور نوے سال کی عمر میں بھی بغیر عینک کے اخبار پڑھ لیتےتھے۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | abrarhussain_73 (05-05-11), فیصل ناصر (04-05-11), موجو (05-05-11), مرزا عامر (05-05-11), wajee (05-05-11), احمد بلال (04-05-11), راجہ اکرام (04-05-11) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,686
کمائي: 31,835
شکریہ: 10,595
1,217 مراسلہ میں 3,222 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | abrarhussain_73 (05-05-11), راجہ اکرام (04-05-11) |
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
صرف چشمہ کے استعمال سے 1 پوائنٹ تو میری بھی واپس آگئی ہے
اب معلوم نہیں مستقبل میں یہ نقصان دہ ہے یا نہیںخیر میری دور کی نظر قدرے کمزور ہے لیکن اس قدر نہیں کہ ہروقت چشمہ لگائے رکھا جائے پھر بھی میں ہروقت استعمال کرتا ہوں کیونکہ کہنے والے کہتے ہیں کہ اگر چشمہ اتار دوں تو میری عمر میں 3 سے 5 برس تک کا واضع کمی محسوس ہوتی ہے یعنی آپ کہہ سکتے ہیں کہ میں بارعب بننے کے لئے چشمہ استعمال کرتا ہوں![]() چشمہ کے بغیر ![]() ![]() ![]()
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, php, show, url, یہیں, لگ, لنک, چشمہ, مشورہ, www, اوڈ, اللہ, السلام, اسلام, بھائی, بے, بندہ, تفصیل, دیں, دے, درخواست, دعا, دعاؤں, علی, علی اوڈ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سندھی قوم پرست اور زمینی حقائق | فرحان دانش | خبریں | 4 | 12-12-09 01:41 AM |
| قیادت سے دلبرداشتہ پی پی رکن اسمبلی کا ملک اور سیاست چھوڑنے کا فیصلہ اسلام | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 07:40 AM |
| پی ایس:19این پی پی کے امیدوار کی کامیابی کیخلاف درخواست پر نوٹس | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 13-04-08 09:09 AM |
| نظربندوکلاء کی رہائی کیلئے نگراں وزیرقانون کی درخواست بھی نظرانداز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 18-12-07 07:42 AM |