واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


ہیلپ ہیلپ ہیلپ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-04-11, 03:33 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,270
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 797 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہیلپ ہیلپ ہیلپ

ہیلپ ہیلپ ہیلپ

دوستوں میرےکمپیوٹرکو اچانک کینسر ہوگیا ہے اور یہ کینسر جراثیم کی طرح اس سے چمٹ گیا ہے ہوا کچھ یوں ہے کہ اس کو جب اسٹارٹ کرتا ہوں تو نچلے دائیں کونے میں پون بائی ساڑھے چار کی ایک چھوٹی سی ونڈو بنی ہوئی آتی ہے اور جب تک اس کو کینسل نہین کرو کمپیوٹر آگے بڑھنے سے انکاری ہوجاتا ہے آج کل وہ اس کی بات مجھ سے زیادہ مان رہا ہے اس مونوگرام کا لوگوہے
you may be a victim of software counterfeiring.
genuin microsoft software
یہ بلیوکلر کی وینڈو ہے جس میں پانچ یا چھ پنکھڑیاں ہیں پلیز میری مشکل کا کوئی حل بتائیں آپ کا بے حد مشکور
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-04-11), حیدر (25-04-11)
پرانا 24-04-11, 03:51 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,774
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,107 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ونڈوز کو جینوئن کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہاں ایک میرا دھاگہ ہے اس کوتلاش کر لیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-04-11), skjatala (25-04-11), حیدر (25-04-11)
پرانا 24-04-11, 04:13 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,659
کمائي: 254,679
شکریہ: 53,102
7,703 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زرا اور خلیل بھائی نے اس سلسے میں‌تھریڈز بنائے ہیں‌اُنہیں‌تلاش کرلیں‌ورنہ میں‌تلاش کرکے دے دوں‌گا!
http://pak.net/%D9%85%D8%B9%D9%84%D9...A%D8%9F-40282/
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
skjatala (25-04-11), فیصل ناصر (24-04-11), حیدر (25-04-11)
پرانا 24-04-11, 07:14 PM   #4
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,032
کمائي: 22,506
شکریہ: 861
1,305 مراسلہ میں 2,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : M A Ansari مراسلہ دیکھیں
دوستوں میرےکمپیوٹرکو اچانک کینسر ہوگیا ہے اور یہ کینسر جراثیم کی طرح اس سے چمٹ گیا ہے ہوا کچھ یوں ہے کہ اس کو جب اسٹارٹ کرتا ہوں تو نچلے دائیں کونے میں پون بائی ساڑھے چار کی ایک چھوٹی سی ونڈو بنی ہوئی آتی ہے اور جب تک اس کو کینسل نہین کرو کمپیوٹر آگے بڑھنے سے انکاری ہوجاتا ہے آج کل وہ اس کی بات مجھ سے زیادہ مان رہا ہے اس مونوگرام کا لوگوہے
you may be a victim of software counterfeiring.
genuin microsoft software
یہ بلیوکلر کی وینڈو ہے جس میں پانچ یا چھ پنکھڑیاں ہیں پلیز میری مشکل کا کوئی حل بتائیں آپ کا بے حد مشکور

M A ANSARI صاحب یہ فائل ڈاؤنلوڈ کرکے ڈبل کلک کریں پھر جو میسج آئے اسے اوکے کردیں آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا

From_Mehtab.zip
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35)
ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مہتاب کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-04-11), skjatala (25-04-11), ننھا بچہ (24-04-11), حیدر (25-04-11)
پرانا 24-04-11, 11:39 PM   #5
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,484
کمائي: 51,904
شکریہ: 5,829
3,202 مراسلہ میں 6,894 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ مہتاب بھائی آسان ھل ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-04-11), skjatala (25-04-11), مہتاب (25-04-11), حیدر (25-04-11)
جواب

Tags
software, ہوگیا, کینسر, کوئی, کرتا, پون, پانچ, یوں, ونڈو, چار, مان, مشکور, مشکل, ware, آگے, آتی, آج, اسٹارٹ, بے, بنی, حل, حد, دوستوں, زیادہ, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger