| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی اگر کوئی لیگل کام روکا ہے تو ان کو پی ٹی اے کی نام سے ڈرایا جا سکتا ہے میرا نمبر یو فون کا ہے تو ماشاء اللہ سارے نیٹ ورک پہ گھوم چکا ہے ایک دفعہ جیز والوں نے اس کو میرے نام سے ہٹا دیا میں نے ہیلپ لائن پہ کال کی تو جیز والے کہتے ہیں کہ یوفون والوں سے کہاجب یوفون والوں سے بات کی تو وہ کہتے ہیں آپ جیز والوں سے بات کریں کیونکہ نیٹ ورک تو آپ وہ استعمال کر رہے ہیں میں نے پھر ہلپ لائن پہ بات کی تو کہا گیا کہ 4 یا 5 دن میں آپ کے نام ہوجائے لیکن نہیں ہوا میں نے پھر کال کی تو آگے سے کہا گیا کہ آپ یوفون والوں سے کہاو میں نے کہا ٹھیک ہے میں صبح جاتا ہوں پی ٹی اے کے آفس ان سے پتا کرتا ہوں کہ میرا نمبر پہلے تو میرے نام سےہٹایا ہی کیوں گیا اور اس کو میرے نام کسی نے کرنا ہے برائے مہربانی ابھی نمبر میرے نام نہیں کرنا اور میں نے فون بند کردیا صبح جب چیک کیا تو میرے نام ہو چکا تھا۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
یار مُجھے کام کا پتا نہیں کہ لیگل ہے یا نہیں
مُجھے اپنے نمبر کے ایس ایم ایس کا ریکارڈ نکلوانا ہے نمبر میرے استعمال میں ہے اور میرے ہی نام پر ہے اس کے لئے کوئی فیس وغیرہ ہو تو میں دینے کو تیار ہوں۔۔ کوئی پتا کر دے |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (21-11-11), حیدر (21-11-11) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
ایک دفعہ میں نے اپنے ایک نمبر کا ریکارڈ پتا کرنے کی کوشش کی تھی جب فرنچائز والوں سے کہا کہ میرا نمبر گر گیا ہے اور دو دن وہ نمبر آن تھا میں نے کہا مجھے بتایا جائے کہ اس نمبر سے کہاں کہاں کال کی گئی تاکہ کل کچھ ہوتو بندے کو پتا تو ہو تو انہوں نے کہا کہ ہمیں اس کی اجازت نہیں ہے انہوں نے ڈوپلیکٹ سم تو دے دی اور ساتھ میں مشورہ بھی کہ آپ ہیڈآفس چلے جائیں وہ آپ کو طریقہ کار بتا دیں گئے۔ بہرحال ہمیں آج تک پتا نہیں چلا کہ ہمارا نمبر کسی نے استعمال کیا تھا کیونکہ میں نے جب بھی کال کی آگے سے یا تو کوئی جواب موصول نا ہوتا یا دوسری لائن پہ مصروف ہوتا خیر یہ بات ہے 2008 کی۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی یوفون کی سائٹ پر جا کر رجسڑڈ ہو جائے آپکو کال ہسڑی پتہ چل جائےگی کس کس نے کب اور کہاں آپکے نمبر سے کال کی ساتھ روپے ٹیکس کٹے گے اس اور وہ بھی صرف ایک ہفتے کی کال ہسڑی چیک کر سکتے ہو آپ اس سے اچھی میری زونگ ہے میں اپنے چھ مہینے تک کا رکاڈ دیکھ سکتا ہو کس کس نے کال کی کس کس نمبر سے کال آئی کس کس نمبر سے میسج آیا اور میسج کیے وہ بھی بغیر کسی چارجز کے کیونکہ زونگ سب کہہ دو
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | محمد یاسرعلی (21-11-11), حیدر (21-11-11) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,732
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یوفون کا علم نہیں البتہ موبی لنک میں تو آپشن موجود ہے کہ آپ مخصوص چارجز ادا کر کے اپنی سم کا ریکارڈ نکلوا سکتے ہو۔ اس میں بھی یقیناَ ہو گا۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | ننھا بچہ (21-11-11), محمد یاسرعلی (21-11-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
ہم صحیح
لیکن اگر گھی سیدھی اُنگلی سے نہ نکلتا ہو تو۔۔۔! |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
5000 لگے گا سب پتا چل جائے گا
کالز ایس ایم ایس مس کال لوڈ |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
ریٹ کُچھ کم کرا دیں
اور یہ کالز ایس ایم ایس لوڈ کتنے عرصہ کا ہوگا؟ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
ہے کوئی اللہ کا بندا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, size, فون, ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔, کوئی, کرتا, پہ, پہلے, پلیز, پاکستان, یو, یو فون, یوفون, چیک, نام, ملے, آج, ایس ایم ایس, اللہ, اسلامُ, استعمال, بھائی, دوست, ریفرنس, صبح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر | ابو کاشان | معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس | 23 | 30-12-09 01:35 AM |
| پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ | ابن جلال | خبریں | 1 | 25-10-08 11:56 AM |
| لیزر نیوکلیئر فیوژن میں مددگار | محمدعدنان | دیگر تحقیقات | 0 | 21-05-08 06:40 PM |
| آئی سی ایل ورلڈ سیریز : انڈین الیون نے ورلڈ الیون کو شکست دیدی | عبدالقدوس | کھیل اور کھلاڑی | 0 | 13-04-08 09:37 AM |
| کمیونٹی پولیس کا 50رکنی دستہ اے ایس ایف اکیڈمی میں ٹریننگ کیلئے روانہ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:04 AM |