| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
پاک نیٹ کے عزیز اراکین 2010 کا آج پہلا دن ہے اور آج کے پہلے دن میں چاہوں گا کہ ہم سب پاک نیٹ کے پلیٹ فارم سے ملک میں جاری حالیہ دہشت گردی کی مذمت بھی کریں اور اس ملک کی سالمیت کی دعا بھی کریں یا اللہ تجھے تیری رحمت کا واسطہ ہم پر اپنا رحم فرما آمین الہی آمین یا اللہ تجھے تیرے جاہ و جلال کا واسطہ اس ملک پر اپنا رحم فرما آمین الہی آمین یا اللہ تجھے تیری شان کریمی کا واسطہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کو اپنی پناہ میں رکھ آمین الہی آمین یا اللہ اس ملک کو تباہ کرنے کا مذموم مقاصد رکھنے والے افراد،اداروں کو نیست و نابود فرما آمین الہی آمین |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | کنعان (01-01-10), پاکستانی (01-01-10), منتظمین (01-01-10), مانوس اجنبی (01-01-10), معظم (01-01-10), بزم خیال (01-01-10), رانا امر (01-01-10), راجہ اکرام (01-01-10) |
|
|
#2 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 5
کمائي: 234
شکریہ: 3
5 مراسلہ میں 17 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آمین ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے مانوس اجنبی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,584
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کوشش کریں کہ اللہ حضور اپنی غلطیوں کی معافی مانگیں اور جو پچھلے سال خطائیں اور غلطیاں ہوئی ہیں ان سے بچنے کی حتی الوسطہ کوشش کریں۔ اور آنے والے سال میں خیروعافیت کی دعا مانگیں۔ اپنے اس سال کی مناسب پلاننگ کریں تاکہ اپنے مقاصد کو حاصل کر سکیں۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (01-01-10), ایس اے نقوی (01-01-10), بزم خیال (01-01-10), رانا امر (01-01-10), راجہ اکرام (01-01-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,194
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,949 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آمین
آنے والا سال سب کیلئے باعث خیر و برکت ہو میر ی طرف سب ممبران کو نیا سال مبارک |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 1,328
کمائي: 29,423
شکریہ: 4,416
1,048 مراسلہ میں 3,152 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تو ہے نگہبان بندہ ہے پریشاں
جلوتوں کے خزینوں سے بھرا ہے آسماں زندگی میں اداسیاں ہیں رحمتوں کے انتظار میں لہر کو تو خود آنا ساحل پہ بزور طوفاں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,657
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ دین اسلام اور پاکستان کے دشمنوں کو نیست و نابود کر دے۔ آمین ثم آمین
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تبارک و تعالی سے دعا ہے کہ
گزشتہ سال ہم سے جو کوتاہیاں سرزد ہو گئیں ان سے درگزر فرمائے ۔۔ آمین آئندہ سال اپنے دین پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔ آمین ہمارے حال پر رحم فرما ئے ۔۔ آمین اے اللہ پاکستان اور اسلام کے دشمنوں کو نیست و نابود کر، انہیں غارت کر ۔۔ آمین اللھم شتت شملھم، و فرق جمعھم، و زلزل اقدامھم ۔۔۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (01-01-10), رانا امر (01-01-10) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
یااللہ گذشتہ سال ہم سے جو جو گناہ سرزد ہوئے ہم ان سب کا اقرار کرتے ہیں
اور آئندہ کوشش کرریں گے کہ ہم سے کوئی گناہ سرزرد نہ ہو بس تو(اےاللہ) یااللہ ہمارے گناہ معاف فرمااورہم سے راضی ہو جا یااللہ یہ نیا سال ہم سب کی زندگی میں خوشیاں اور کامیابیوں کی بہاریں لے کر آیا ہو یااللہ اس سال اور آئندہ ہم سے کوئی ایسا کام نہ ہو جس سے تو اور تیرا پیارا محبوب ہم سے ناراض ہوجائے یااللہ یہ سال بھی ملک پاکستان اور تمام مسلمانوں کیلئے خوشیاں اور تیری رحمت سے براہواہو یااللہ اس ملک اور مسلمانوں کے بارے میں بُری نظر اور بُرا گمان رکھنے والوں کو ہدایت عطا فرما اگر ان کے مقدر میں ہدایت نہیں تو ان کو نیست ونابود فرما آمین ثوامین |
|
|
|
| رانا امر کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (01-01-10) |
![]() |
| Tags |
| color, فارم, فرما, گردی, پہلے, پلیٹ, پاکستان, نیٹ, مقاصد, ملک, آج, اپنی, الہی, اللہ, اراکین, اسلام, اسلامی, تباہ, تجھے, جاری, دہشت, دعا, رکھنے, شان, عزیز |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| میل کردے ربّا 2010 | طارق راحیل | فلمی دنیا | 12 | 13-10-10 04:40 PM |
| طرحی مشاعرہ جو لائی 2010 | ام طلحہ | شعر و شاعری | 83 | 14-08-10 09:15 PM |
| ہنڈا سوک Honda Civic 2010 2010 | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 6 | 23-04-10 08:20 PM |
| اعلان نتائج مقابلہ جات مارچ 2010 | ام طلحہ | خاص آفرز اور اعلانات | 15 | 06-04-10 04:32 PM |
| اعلان نتائج مقابلہ جات فروری 2010 | ام طلحہ | خاص آفرز اور اعلانات | 32 | 09-03-10 08:32 AM |