واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


420 کا ہندسہ آج میری جان نہیں چھوڑ رہا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-08-11, 07:11 PM   #1
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 610
کمائي: 11,071
شکریہ: 130
383 مراسلہ میں 964 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default 420 کا ہندسہ آج میری جان نہیں چھوڑ رہا

420 کا ہندسہ آج میری جان نہیں چھوڑ رہا

آج صبح میں نے BZU کا NAT کا ٹیسٹ دیا.اس سے سوالات کی کتاب کے آخری نمبر بھی 420
اور میرے مراسلات میں بھی 420 بارشکریہ ادا کیا گیا
Name:  420.JPG
Views: 63
Size:  15.4 KB
420
__________________
تم قاتل نہیں ہو پیشہ ور گدھے!
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے زبیرافتحار کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-08-11), نبیل خان (28-08-11), محمد یاسرعلی (28-08-11), حیدر (28-08-11), عبدالقدوس (29-08-11)
پرانا 28-08-11, 07:33 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,774
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,107 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

422

























ہوگئے ہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-08-11)
پرانا 28-08-11, 07:36 PM   #3
Senior Member
 
زبیرافتحار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 610
کمائي: 11,071
شکریہ: 130
383 مراسلہ میں 964 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب ہوئے ہیں.
...........
زبیرافتحار آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-08-11, 08:30 PM   #4
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,032
کمائي: 22,506
شکریہ: 861
1,305 مراسلہ میں 2,829 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

Now 420 + 10














,
مہتاب آف لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-08-11, 08:37 PM   #5
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,655
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

امید ہے میرے شکریے کے بعد 431 ہو گئے ہوں گے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (28-08-11)
پرانا 28-08-11, 09:29 PM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,732
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیکھ لیجیے پاک نیٹ کے ساتھی کتنے پُر خلوص ہیں۔ فوراً ہی آپ کا مسئلہ حل کر دیا
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-08-11, 01:19 AM   #7
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ويسے آپس كي بات ہے كسي ساتھي كو اگر اس بارے ميں تحقيق ہو كہ آخر يہ 420 كا عدد كيوں اتنا برا سمجھا جاتا ہے۔۔ تو ضرور ہمارے ساتھ شيئر كرے۔۔۔

ہم جب پڑھتے تھے تو ہمارے رول نمبرز ہوا كرتے تھے ايك سے ليكر عموما طلبا ء كي تعداد تك جو خير سے 1500 سے زائد ہي ہوتي تھي۔۔۔ ظاہر ہے اس ميں ايك نمبر 420 كا بھي آتا تھا۔۔۔ رول نمبر ملنے كا فيصلہ اس طرح ہوتا تھا كہ داخلہ درخواست كے مطابق جس كا نمبر پہلے آتا تھا اور وہ ٹيسٹ وغيرہ سے فارغ ہو كر داخلے كي تمام ضروري ركوائرمنٹ پوري كر ديتا تھا تو اگلے روز تك اس كا نام اور داخلہ نمبر نوٹس بورڈ پر آ جاتا تھا۔۔۔
ايك سال ايسا ہوا كہ جس لڑكے كا نمبر 420 تھا وہ دوران تعليم ہي ادارہ چھوڑ كر چلا گيا۔۔۔۔ خير اس كو نارمل ليا گيا۔۔۔۔ اگلے سال پھر يہي واقعہ پيش آيا۔۔۔۔ بعض حضرات نے توجہ دلائي كہ گذشتہ سال بھي لڑكا چلا گيا تھا اس سال بھي چلا گيا۔۔۔۔ خير بات آئي گئي ہو گي۔۔۔ اگلے سال پھر يہي ہوا تو تحقيق كي گئي تو پتہ چلا كہ جس بيچارے كا نمبر 420 ہوتا تھا كا جينا دو بھر ہو جاتا تھا آخر وہ جانے ميں ہي عافيت سمجھتا تھا۔۔۔
ترغيب ترہيب وغيرہ كے تمام آپشن استعمال كرنے كے بعد انتظاميہ نے فيصلہ كيا كہ 420 نمبر كو ہي ختم كر ديا جائے۔۔۔۔ چنانچہ پھر جو رول نمبر ايشو كيے جاتے تھے وہ 419 كے بعد 421 ہوتے تھے۔۔۔

خير تو انتظار رہے گا كہ آخر اس عدد ميں ايسي كيا خرابي ہے۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-08-11)
پرانا 29-08-11, 07:53 AM   #8
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,439
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پتہ نہیں ۔ ۔ ۔ ۔ یہ ہے کیا ۔ ۔ ۔ ویسے جو بڑا ہوشیار چالاک ہو یا پھر کوئی ” فراڈیاں “ لگانے میں ماہر ہو اس کو یہی کہتے ہیں کہ ” تو بڑا 420 ایں“

اب یہ ہے کیا اس کا علم نہیں
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (29-08-11)
جواب

Tags
nat, now, فوراً, کتنے, کتاب, گے, ٹیسٹ, پُر, پاک, لیجیے, چھوڑ, نیٹ, مراسلات, مسئلہ, آج, امید, ادا, جان, حل, خلوص, دیکھ, درخواست, سوالات, ساتھی, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تین پٹھانوں کے پولٹری فار م تھے انسپیکشن میں انسپکٹر نے پوچھا The Great قہقہے ہی قہقے 6 29-08-11 11:26 AM
غیر ملکی سواروں کی دو گاڑیاں پولیس کو دھوکہ دے کر پشاورمیں داخل گلاب خان خبریں 10 25-08-11 11:13 PM
پولیس، پولیٹیکل پارٹیز اور پارلیمنٹ کرپشن میں سرفہرست گلاب خان خبریں 0 09-12-10 05:40 AM
چیف جسٹس کی برہمی پر وکلاءپر پولیس تشدد کی تمام ایف آئی آرز بحال ،بے قابو پولیس کسی کی نہیں سنتی جاویداسد خبریں 0 24-11-10 05:25 PM
صدر پرویز کو مشکل وقت میں تنہا نہیں چھوڑینگے،کسی کو چھیڑینگے نہیں جو ہمیں چھیڑے گا اُسے چھوڑینگے نہیں ،پرویز الٰہی عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 02:17 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger