واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


5000 مراسلات مکمل

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-08-11, 09:53 AM   #1
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,655
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default 5000 مراسلات مکمل

5000 مراسلات مکمل

Name:  captured.jpg
Views: 40
Size:  58.0 KB
عبداللہ آدم بھائی کے 5000 مراسلات مکمل ہونے پہ ہم ان کو بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں ان شاء اللہ آپ اسی طرح اچھا اچھا لکھتے رہیں گے۔
اس خوشی میں آپ کو 1000 پوائنٹس دیے جاتے ہیں
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔

Last edited by محمد یاسرعلی; 20-08-11 at 10:09 AM.
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-08-11), فیصل ناصر (21-08-11), آصف رضا (28-11-11), احمد نذیر (20-08-11), حیدر (20-08-11), راجہ اکرام (21-08-11), رضی (29-10-11), سیفی خان (21-08-11), عروج (29-10-11)
پرانا 20-08-11, 10:13 AM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,655
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پوائنٹس ارسال کر دیے گئے ہیں ۔۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-08-11), آصف رضا (28-11-11)
پرانا 20-08-11, 10:15 AM   #3
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,732
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

5000 مراسلہ جات مکمل ہونے کی خؤشی میں ہونا تو یہ چاہیے کہ وہ ہیں انعامات دیں ۔۔۔یہ کیا بات ہوئی کہ انہی کو دیتے جائیں

واہ عبداللہ ۔۔۔ مبارک ہو یارا
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-08-11), فیصل ناصر (21-08-11), محمد یاسرعلی (20-08-11), آصف رضا (28-11-11), رضی (29-10-11)
پرانا 20-08-11, 10:20 AM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,655
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت شکریہ حیدر بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-08-11), رضی (29-10-11)
پرانا 21-08-11, 12:08 AM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,659
کمائي: 254,679
شکریہ: 53,102
7,703 مراسلہ میں 22,595 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاسر بھائ ییاد دہانی کا شکریہ!!!!

عبداللہ بھائی مُبارک ہو!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (28-11-11), رضی (29-10-11)
پرانا 21-08-11, 12:13 AM   #6
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,240
کمائي: 121,214
شکریہ: 15,075
4,224 مراسلہ میں 12,877 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری طرف سے بھی مبارکباد
ھارون اعظم آن لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (29-10-11)
پرانا 21-08-11, 12:15 AM   #7
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,131
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبداللہ آدم بھائی مُبارک ہو
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (29-10-11)
پرانا 21-08-11, 01:14 AM   #8
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,534
کمائي: 66,845
شکریہ: 2,994
1,866 مراسلہ میں 4,755 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

5000 کا ہندسہ عبور کرنے پر مبارکباد قبول کیجئے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو حق بات کہنے اور لکھنے کی طاقت دیئے رکھے۔ آمین
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (28-11-11), رضی (29-10-11)
پرانا 21-08-11, 01:16 AM   #9
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,534
کمائي: 66,845
شکریہ: 2,994
1,866 مراسلہ میں 4,755 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

5000 کا ہندسہ عبور کرنے پر مبارکباد قبول کیجئے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو حق بات کہنے اور لکھنے کی طاقت دیئے رکھے۔ آمین
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
معظم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (29-10-11)
پرانا 21-08-11, 01:32 AM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,011
کمائي: 99,830
شکریہ: 23,953
4,976 مراسلہ میں 14,684 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت شکریہ سب کا اور بالخصوص یاسر بھائی کا، مجھے شروع میں کچھ دھیان رہتا تھا کہ کتنے پوائنٹ ہوئے ہیں اور کتنے مراسلے........... اب تو پاک نیٹ کے تھریڈ اتنی فرصت بھی نہیں چھوڑتے.......

میرے دعا کریں کہ اللہ گناہوں کا عادی ہونے سے بچا لے، یہ ایک مستقل روگ ہے............ اور یاسر بھائی یہی شرح رہی نا بانٹے جانے والے پوائنٹس کی تو آپ جلد ہی حاتم طائی مشہور ہو جاؤ گے لیکن....
























کنگال حاتم طائی

ایک مرتبہ پھر سب حوصلہ افزا اور کرم فرما حضرات کا شکریہ.

والسلام
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (28-11-11), حیدر (21-08-11), رضی (29-10-11)
پرانا 21-08-11, 01:57 AM   #11
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,439
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبداللہ آدم بھائی مُبارک ہو
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (29-10-11)
پرانا 21-08-11, 02:32 AM   #12
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
بہت اچھے مرید خاص
اسی محنت اور لگن کے ساتھ زندگی کے ہر میدان میں قدم بڑھاتے جائیں، اللہ دو جہاں کی کامیابیاں عطا فرمائے ۔۔ آمین

مشکلات اور مسائل زندگی کا حصہ ہیں، انہیں راہ کی رکاوٹ کے بجائے مہمیز سمجھیں اور بڑھتے چلے جائیں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (28-11-11), رضی (29-10-11)
پرانا 21-08-11, 04:21 AM   #13
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,655
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تمام دوستو کا بہت بہت شکریہ
عبداللہ آدم بھائی ہم کو بھی پوائنٹس تحفہ ملے ہیں
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (29-10-11)
پرانا 21-08-11, 04:35 AM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یاسر بھائی مجھے یہ تھریڈ پڑھ کر میں یہ سوچ ہی رہا تھا کہ آپ نے پہلے تو کبھی ایسے تھریڈز اور ایسی سخاوت نہیں کی۔۔ پھر عبد اللہ بھائی پر ایسی نظر کرم کیوں ؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (21-08-11), آصف رضا (28-11-11), حیدر (21-08-11), رضی (29-10-11)
پرانا 21-08-11, 04:47 AM   #15
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,669
شکریہ: 9,130
3,925 مراسلہ میں 13,137 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
5000 مراسلہ جات مکمل ہونے کی خؤشی میں ہونا تو یہ چاہیے کہ وہ ہیں انعامات دیں ۔۔۔یہ کیا بات ہوئی کہ انہی کو دیتے جائیں

واہ عبداللہ ۔۔۔ مبارک ہو یارا
عبد اللہ آدم بھائي كے 5000 مراسلات مكمل ہوئے ہيں اور آپ خود خير سے 11000 مراسلات كر كے اكابرين كي فہرست ميں ہوتے ہوئے بھي يہ مطالبہ كر رہے ہيں۔۔۔۔۔۔۔۔ كيا ہم قحط الرجال كے دور ميں‌پيدا ہو گئےہيں۔۔۔

Name:  Hadar Hadar.PNG
Views: 23
Size:  35.9 KB
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
آصف رضا (28-11-11), حیدر (21-08-11), رضی (29-10-11)
جواب

Tags
ہونے, کرتے, گئی, پہ, پیش, پوائنٹ, پوائنٹس, لکھتے, نیلم, مکمل, مبارک, مبارکباد, مراسلات, آدم, ارسال, بہن, بھائی, باد, حیدر, خوشی, دیں, دیے, رہیں, طرح, عبداللہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
5000 پوائینٹس جیتنے کا سنہری موقع محمدعدنان عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 45 30-09-08 10:11 PM
انعامی مقابلہ 5000 کے لیے قرعہ اندازی کا طریقہ۔ منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 59 19-07-08 03:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger