واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


congras me

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-01-12, 05:51 PM   #1
Senior Member
 
صبیحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: my home
مراسلات: 413
کمائي: 4,719
شکریہ: 431
333 مراسلہ میں 736 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default congras me

congras me

سلام
اج بہت دن بعدائی ہون ایک خوشخبری کیساتھ وہ خبر یہ ہے کہ مابدولت کی 21 جنوری کو منگنی ہو چکی ہے سب دعا کرین کہ اگے کے مرحلے بھی خیریت سے ہو جائین کیونکہ ہماے خاندان مین پہلی بار زات برادری سے باہر شادی ہوئی ہے کہین کوئی مشکل نہ پیداکر دے پہر سے اکر۔ امین۔
چلین سب مجھے وش کرکے اچھی اچھی دعاون سے نوازیں
__________________
صبیحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے صبیحہ کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (27-01-12), Miss Khan (25-01-12), shafirajput (25-01-12), کنعان (25-01-12), گلاب خان (27-01-12), پاکستانی (24-01-12), ھارون اعظم (26-01-12), یاسر عمران مرزا (25-01-12), نیلم خان (24-01-12), ننھا بچہ (24-01-12), نبیل خان (24-01-12), محمد یاسرعلی (24-01-12), اجمل (24-01-12), احمد نذیر (25-01-12), حیدر (26-01-12), سام (25-01-12), عبدالقدوس (25-01-12)
پرانا 24-01-12, 07:20 PM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,484
کمائي: 51,904
شکریہ: 5,829
3,202 مراسلہ میں 6,894 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مبارکاں ہوں جی
اللہ آگے بھی سب خیر کرے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (24-01-12)
پرانا 24-01-12, 07:54 PM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,243
کمائي: 62,088
شکریہ: 10,261
3,079 مراسلہ میں 7,394 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ آپ دونوں کو خوش و خرم رکھے اور ایکدوسرے کا خیال رکھنے اور اعتماد بنائے رکھنے کی توفیق دے۔ انشاءاللہ
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (26-01-12)
پرانا 24-01-12, 08:08 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,283
کمائي: 26,409
شکریہ: 8,453
1,582 مراسلہ میں 3,501 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک ہو جناب ۔ ۔ ۔ ابتدا اچھی ہے انتھا بھی اچھی ہو گی ان شاءاللہ
اللہ کرے تمام مراحل خوش اسلوبی سے انجام پائیں ۔اور آپ ہمیشہ خوش و خرم رہیں آمین
نبیل خان آف لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (24-01-12)
پرانا 24-01-12, 09:11 PM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,842
کمائي: 560,108
شکریہ: 25,483
10,376 مراسلہ میں 38,433 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت مبارک ہو اللہ آپکو ڈھیروں خوشیوں سے نوازے آمین
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (25-01-12), خالد حسین (11-02-12)
پرانا 24-01-12, 10:58 PM   #6
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,655
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت مبارک ہو اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-12, 12:16 AM   #7
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,194
کمائي: 23,324
شکریہ: 3,756
1,312 مراسلہ میں 2,999 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وعلیکم السلام ، بہت بہت مبارک ہو ، اللہ عافیت کے ساتھ تمام کاموں میں آسانی پیدا کرے، آپ دونوں کا ساتھ ایک دوسرے کے لئے مبارک اور خوشیوں کا باعث ہو ، آمین۔۔۔۔۔۔!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-12, 08:53 AM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,267
شکریہ: 18,821
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تعالٰی مبارک کرے۔
اور آپ کو بہت مبارک ہو
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-12, 10:35 AM   #9
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,494
کمائي: 118,424
شکریہ: 13,485
4,901 مراسلہ میں 16,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بہت اچھی نیوز ھے، اللہ سبحان تعالی اپنے فضل و کرم سے باقی معاملات بھی بہتر طریقہ سے سلجھائیں اور آپکا دامن خوشیوں سے بھر دیں، آمین!

واقعی ہی فیملی سے باہر رشتہ جوڑتے ہوئے ڈر سا لگتا ھے لیکن اگر دیکھ بال اور تسلی سے کیا جائے تو رزلٹ مثبت ہی نکلتا ھے، ہماری فیملی میں بھی جو رشتہ باہر ہوئے ان کے رزلٹ مثبت ہی ہیں فیملی میں ہونے پر کہیں نہ کہیں ایرر ضرور ہوتا ھے۔ پھر بھی ذات برادری میں کچھ عناصر ایسے بھی موجود ہوتے ہیں جن سے اپنوں کی خوشی دیکھی نہیں جاتی اور وہ اپنا وار ہمیشہ جاری رکھتے ہیں شائد عادت سی ہوتی ھے ان کی، ان سے بچ کر رہنا باقی سب درست ھے۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
حیدر (26-01-12), عبدالقدوس (26-01-12)
پرانا 25-01-12, 11:37 AM   #10
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,637
کمائي: 86,271
شکریہ: 9,600
4,224 مراسلہ میں 12,037 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت مبارک ہو، یہاں پر پاکستانی بھائی کی دعا ہی پیش کروں گا۔

اللہ آپ دونوں کو خوش و خرم رکھے اور ایکدوسرے کا خیال رکھنے اور اعتماد بنائے رکھنے کی توفیق دے

آمین۔۔۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (26-01-12), حیدر (26-01-12)
پرانا 25-01-12, 11:41 AM   #11
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,637
کمائي: 86,271
شکریہ: 9,600
4,224 مراسلہ میں 12,037 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت بہت مبارک ہو، یہاں پر پاکستانی بھائی کی دعا ہی پیش کروں گا۔

اللہ آپ دونوں کو خوش و خرم رکھے اور ایکدوسرے کا خیال رکھنے اور اعتماد بنائے رکھنے کی توفیق دے

آمین۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-01-12, 02:08 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,503
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ مبارک کرے آمین۔۔۔

اعوذ بکلمات اللہ التامات من شرماخلق آمین۔۔

مبارک ہو
shafirajput آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafirajput کا شکریہ ادا کیا
حیدر (26-01-12), راجہ اکرام (26-01-12)
پرانا 26-01-12, 01:46 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,542
کمائي: 314,696
شکریہ: 25,205
16,377 مراسلہ میں 41,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپ دونوں کو خوش و خرم رکھے اور ایکدوسرے کا خیال رکھنے اور اعتماد بنائے رکھنے کی توفیق دے

آمین۔۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (26-01-12)
پرانا 26-01-12, 03:17 PM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,732
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک ہو جناب۔
اور کیا کہیں ؟

ہاں اور وہ سب کُچھ جو مندرجہ بالا مراسلہ جات میں کہا گیا۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (26-01-12), عبدالقدوس (26-01-12)
پرانا 26-01-12, 04:59 PM   #15
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,131
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت مبارک ہو اللہ آپ کو خوش رکھے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger