| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,132
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,692
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 610
کمائي: 11,071
شکریہ: 130
383 مراسلہ میں 964 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,650
کمائي: 32,850
شکریہ: 9,758
1,372 مراسلہ میں 4,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپنے ناموں کو لال رنگ سے رنگین رکھنے والے پاک نیٹ کےجا بر جرنلوں کو اس تصویر سے سبق حاصل کرنا چاہئے۔
خاص طور پر حیدر کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ حدیث حدیث کھیلنے والوں کے کھیل پر انہوں نے منذرجہ ذیل آمرانہ چارج لگا ئے ہیں۔ : 1احادیث کا حد سے زیادہ کاپی پیسٹ کیا جانا 2:احادیث کا عربی، اُردو ، انگلش متن پیش کیا جانا جس کی وجہ سے مراسلے کا بلاوجہ انتہائی طویل ہو جانا 3:اقتباس کرتے ہوئے مراسلے کا پورا کا پورامتن بعینہ جڑ دینا اور پھر محض ایک جملہ کہہ دینا۔ 4: ہر مراسلہ کو الگ الگ "کوٹ" کرنا(جو اکثر وبیشتر بہت طویل ہوتے ہیں) اور پھر محض ایک جملہ یا لنک دے دینا۔ جس سے قاری یا دوسرے فریق پر ناگوار اثر پڑتا ہے 5:ایک گفتگو کا مکمل نہ ہونا کہ دوسرا تھریڈ کھول کر نئے بحث کا آغآز کرنا۔ 6:موضؤع کو چھوڑ کر دوسری باتوں میں لگ جانا 7:بلا وجہ کے لنکس کی تشہیر 8:نا مناسب ہیڈنگز کا دیا جانا 9:ذو معنی جملوں میں ایک دوسرے کو یا پھر دوسرے کے بزرگوں کی تضحیک کرنا
__________________
اس دور میں تعلیم ہے امراضِ ملت کی دوا ہے خونِ فاسد کے لیے تعلیم مثل نیشتر Last edited by skjatala; 03-02-12 at 09:29 PM. |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے skjatala کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (03-02-12), پاکستانی (03-02-12), محمد یاسرعلی (03-02-12), حیدر (04-02-12), عبدالقدوس (03-02-12), عبداللہ حیدر (04-02-12) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,732
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے ایک جاننے والے ہیں، ان کا ایک بیٹا "جو ابھی بہت چھوٹا ہے"۔۔۔لیکن اپنی بات منوانے یا اہمیت بڑھوانے کے لیے "ایک طریقہ" نہ جانے کہاں سے سیکھ گیا ہے۔ جب بھی اپنی بات منوانی ہو یا پھرتوجہ اپنی طرف کروانی ہو یا پھر والدین کی توجہ کسی دوسرے کی طرف دیکھتا ہوں۔ ۔ ۔ ۔تو بلاوجہ ہی وہ چیخم دھاڑ شروع کر دیتا ہے کہ والدین گھبرا کر ہر کام چھوڑ کر اس کے پیروں پر ہاتھ رکھنا شروع کر دیتے ہیں کہ اللہ کا واسطہ ہے معاف کر دو۔غلطی ہو گئی، گناہ ہو گیا ۔
تو کبھی کبھی ضروری نہیں ہوتا کہ جس کی طرف سبھی نے اپنی توپوں کا رُخ کر رکھا ہو وہ واقعی میں ہی اتنا معصوم بھی ہو۔ لیکن یہ ہماری قومی عادت ہے کہ جس کو پٹتا دیکھتے ہیں فوراً یا تو اس کو مارنا شروع کر دیتے ہیں یا پھر اس کو دنیا کا مظلوم ترین شخص گردان کر سبھی کو بُرا بھلا کہنے لگتے ہیں۔ اُمید ہے اس تصویر کے "بیک گراؤنڈ" پر میرا موقف واضح ہوا ہو گا۔ |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | skjatala (04-02-12) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,650
کمائي: 32,850
شکریہ: 9,758
1,372 مراسلہ میں 4,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کو بھی یہاں کسی عہدے کی سخت ضرورت ہے۔
Last edited by skjatala; 04-02-12 at 12:58 PM. |
|
|
|