| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
یہ میرے سگے بھائی ہیں جو نادرا کی جانب سے برمنگھم یوکے میں اسی سال فروری اپنے فرائض کی ادائیگی کے لئے گئے ہیں۔
Pakistani Official (NADRA Employee) in Consulate of Pakistan in Birmingham city of UK beaten and injured by street gang during visit of a fun fair held in Biringham City center. Mr. Muhammad Abdul Ghafoor Butt is deputed by Govt of Pakistan in NADRA Registration Office in Birmingham on 3rd February 2011. On 29th May 2011 at 2200 Hrs when he along with Office Manager Mr. Rizwan Khalil were in Birmingham City center where a fun fair was going on, some 6 to 8 persons gang of racist British attacked him and then ran away from the spot and hide themselves in the crowd after beating and injuring Mr. Butt. A heavy crowd was there but no one came to rescue or help for Mr. Butt. According to the saying of Mr. Butt and Manager Mr. Rizwan he was attacked because he had a beard on his face and was looking a Muslim. They gang did not gave any reason why they were beating him and they just attacked him when he was waiting to ride in the bungee jumping balloon. After injuring him and saw him bleeding the gang was disappeared into crowd, Mr. Butt himself go to the medical staff placed at the fun fair. They put bandage on his injuries and asked him to go to the hospital by himself for the stitches on the cut of his ear. Mr. Rizwan called a friend of him and then Mr. Butt was taken to the near by hospital for his treatment. where he waited for more than an hour in pain for his treatment or bandages. Dr in the hospital did not bother it too much and put a paper bandage on his cuts and did not even gave him any medicine to relieve the pain or did not even washed the wound of him. The purpose of this note is to let the people of Pakistan to know that what are the conditions of Pakistani official are in the other so called Pakistani allied countries where they are treated as creatures less worthy then their animals and still every person in Pakistan want to come to these countries just for making money. and all the leaders of Pakistan are having their properties and bank balance in these countries. And they also know that what those country people and leaders think about them, they invade their countries for their own benefit and lust for minerals found in Islamic countries. Whenever some Islamic country leader rejects their any demand the country is called terrorist country and it is called that country don't have democracy and they send their troops and missiles for removing one person, and kills thousands of innocent children, women and old but no one take notice of that. When will the Muslim will going to think that they are being treated as insects which are only killed either they are capable of hurting someone or not. It is need of the hour for the Muslims to be united to for the Sake of ALLAH and kill the Satan in their hearts who only let them thought of themselves and not for the humanity and not for the Muslims. May ALLAH bless us all with his virtue of brotherhood and humanity. ALLAH HAFIZ. Pakistan Zindabad.
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | skjatala (30-05-11), کنعان (31-05-11), ھارون اعظم (30-05-11), احمد نذیر (30-05-11), حیدر (30-05-11), عبداللہ آدم (31-05-11), عروج (07-06-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,843
کمائي: 278,001
شکریہ: 1,148
6,258 مراسلہ میں 14,120 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
May ALLAH succeed him in every field of life. AMEN |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,205
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سن کر بہت دکھ ہوا، وہ ہمیں مار سکتے ہیں یہ انکا حق ہے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,357
کمائي: 171,584
شکریہ: 9,804
7,522 مراسلہ میں 22,591 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر پاکستان میں کسی برٹش کو مار پڑی ہوتی تو ابھی تک رحمان ملک الٹا لٹک کر بانگیں دے رہا ہوتا۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,305
کمائي: 94,732
شکریہ: 52,348
11,104 مراسلہ میں 35,077 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیوں آپ کے بھائی کے پاس گن نہیں تھی ریمنڈ ڈیوس کی طرح؟
کیا فائدہ ایسے آفیشل کا۔ آفیشل ہو تو ریمنڈ ڈیوس کی طرح کا۔ واہ جی واہ خیر خیر۔ خوشی ہوئی جان کر کہ آپ کے بھائی محفوظ ہیں۔ اللہ انکو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,519
کمائي: 87,964
شکریہ: 5,178
5,031 مراسلہ میں 11,443 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپکے بھائی کو سفارت خانے میں شکایت درج کرانی چاہیے ویسے شرم تو ہے ہی نہیں ہم پاکستانیوں میں شکایت کرانے سے کچھ بھی نہیں ہو گا
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: GvWorker.Com
عمر: 27
مراسلات: 459
کمائي: 6,425
شکریہ: 96
234 مراسلہ میں 482 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت دکھ ہوا سن کر یہ۔ نسلی امتیاز جانے کب ختم ہوگا کوئی بھی نہیں کہہ سکتا۔ نہ ہی پاکستان کی عوام جاگ سکتی ہے۔ یہ قوم ناجانے کیا کھا کر سوئی ہوئی ہے۔ آج سے 65 سال پیچھے چلے جائیں تو آپ دیکھیں گے کہ مسلمان واقعی مسلمان تھا۔ کیا ہمارے سیاست دانوں کی طرح ہم بھی بکے ہوئے ہیں؟ کیا ہمارے اندر بھی انسانیت ختم ہوچکی ہے؟ کیوں ہم ظلم سہنے پر آمادہ ہیں؟ کیا وجہ ہے؟
__________________
![]() کام / نیٹ / او آر جی |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حسن مغل کا شکریہ ادا کیا | skjatala (30-05-11), احمد نذیر (30-05-11), حیدر (30-05-11), عبدالقدوس (30-05-11), عبداللہ آدم (31-05-11) |
|
|
#8 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 94
کمائي: 1,427
شکریہ: 117
69 مراسلہ میں 160 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سکن ہیڈز کی کارستانی۔۔۔ اللہ ان کی حفاظت فرمائے۔۔۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے وجدان عالم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
دکھ ہوا۔ اللٰہ تعالیٰ آپ کے بھائی کی اور سب مسلمانوں کی حفاظت فرمائے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,132
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبدالقدوس بھائی دکھ ہوا یہ جان کر
کیا برٹش پولیس نے اس سلسلے میں کوئی پیش رفت کی ؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اکثر برٹش غنڈے سر سے صفاچٹ ہوتے ہیں جن کے لیے یہ اصطلاح استعمال کی جاتی ہے.
یہ لوگ بہت سفاک اور بالخصوص ایشیائیوں کو نشانہ بناتے ہیں، کبھی لوٹ لیتے ہیں تو کبھی اس کے ساتھ ساتھ مارتے بھی ہیں، کبھی جان بھی لے سکتے ہیں یہ جنونی!!! اللہ سبھی مسلمانوں کی حفاظت فرمائے. آمین |
|
|
|
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,494
کمائي: 118,424
شکریہ: 13,485
4,901 مراسلہ میں 16,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیم!
بہت افسوس ہوا بھائی کے ساتھ ایسا ہوا مگر یہ ریسیز اٹیک نہیں ھے۔ سٹریٹ گینگسٹر اکثر بہت سی ایسی کاروائیوں میں مصروف رہتے ہیں مگر ان کے ٹائمنگ ہیں پاکستانی ہونے والا اس سے میں کوئی اثر نہیں ھے اگر آپ کہیں تو میں آپ کو ان کی بہت سی خبریں دکھا سکتا ہوں جو یہ برٹشن کے ساتھ بھی ایسا کرتے ہیں اور بہت سے پکڑے بھی جاتے ہیں۔ شام کو 5 بجے کے بعد اگر باہر نکلنا ہو تو پیدل نہیں نکلنا چاہئے، کچھ علاقے ہوتے ہیں جہاں پر سٹریٹ گینگسٹر پائے جاتے ہیں ان جگہوں پر پیدل نہیں گھومنا چاہئے۔ بھائی سے ایک غلطی تو یہ ہوئی کہ رات کو 10 بجے کسی میلہ میں چلے گئے، دوسرا جب یہ حادثہ رونما ہوا اس وقت انہوں نے ڈرتے ہوئے موبائل فون پر 999 کال نہیں کی، ایمولینس کو کال نہیں کی کہ کہیں کوئی الٹ نہ ہو جائے شائد نئے بھی ہیں اگر ایسا کرتے تو پولیس نے ایسا کرنے والوں کو آسانی سے تلاش کر لینا تھا۔ اور انہیں 3 ہزار پاونڈز تک کمپنسیشن بھی مل جانی تھی۔ ابھی بھی کچھ نہیں بگڑا بھائی کو کہیں کہ پولیس اسٹیشن میں رپورٹ درج کروائیں اور میڈیکل کے لئے تو ان کی رپورٹ بن گئی ہو گی۔ باقی آگے کیا کرنا ھے اس میں میں ان کی مدد کر سکتا ہوں۔ آخر میں ایک مرتبہ پھر یادہانی کے لئے بتا رہا ہوں کہ یہ ریسیز اٹیک نہیں ھے، سٹریٹ گینگسٹر ایسی کاروائیوں میں اکثر ملوث رہتے ہیں۔ والسلام
__________________
Last edited by کنعان; 31-05-11 at 03:43 AM. |
|
|
|
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,494
کمائي: 118,424
شکریہ: 13,485
4,901 مراسلہ میں 16,668 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
اپنے بھائی سے کہیں کہ پولیس میں رپورٹ کریں وہ انہیں کچھ دن بعد بلا کر کچھ گینگسٹر کی تصاویر دکھائیں گے جو پہلی کسی نہ کسی جرم میں سزا کاٹ چکے ہونگے جن سے انہیں پہچاننے میں آسانی ہو گی۔ اگر اسی وقت رپورٹ کرتے تو انہوں نے ان کے کان سے ڈی۔این۔اے حاصل کر کے انہیں ڈھونڈ لینا تھا کیونکہ جرائم پیشہ افراد کے فنگر پرنٹس اور ڈی۔این۔اے ان کے پاس سیف ہوتے ہیں۔ والسلام |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| allah, bungee, city, come, country, democracy, employee, found, friend, fun, government, hearts, hospital, innocent, islamic, manager, medical, medicine, need, pakistani, what, with, اپنے, بھائی, سال |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| George Galloway Blasts MQM in the British Parliament | محمدخلیل | خبریں | 0 | 18-04-11 09:40 PM |
| CCNA Security Official Exam Certification Guide | قیصرجی | Cisco | 1 | 11-06-09 07:12 PM |
| Cloud Street | ابو عمار | دلچسپ اور عجیب | 2 | 07-02-09 02:49 PM |
| Street Painting | J.S | دلچسپ اور عجیب | 3 | 02-11-08 03:15 AM |
| british airways | The Great | گپ شپ | 1 | 29-08-07 11:53 AM |