![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#61 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 170
کمائي: 4,727
ميرا موڈ:
شکریہ: 40
149 مراسلہ میں 415 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
سدید مسعود |
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے سد ید مسعو د کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | ایس اے نقوی (29-04-09), ام غزل (29-04-09) |
|
|
#62 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,346
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب حضرات کا بہت بہت شکریہ۔
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ام غزل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | فیصل ناصر (29-04-09), ایس اے نقوی (29-04-09) |
|
|
#63 |
|
Senior Member
![]() |
قبل اسے کے کہ یہ سلسلہ بھی بند کر دیا جائے موضوع کو بدل دیا جائے اور اختلافی باتیں ختم کی جائیں اور پیار محبت کے ساتھ رہا جائے ورنہ میں پھر معافیاں مناگنا شروع ہو جائوں گا آپ کا شکریہ
__________________
دستخط: کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا میں نے کہا تو کون ہے اس نے کہا آوارگی.....! |
|
|
|
|
|
#64 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
میں بھی اب جناب سدید صاحب کی تحریر پر تنقید سے باز آنے کا اعلان کرتا ہوں اور اُمید کرتا ہوں کے وہ ہمیں اپنی نئی تحاریر سے روشناس کروائیں گے۔
شکریہ! |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#65 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 170
کمائي: 4,727
ميرا موڈ:
شکریہ: 40
149 مراسلہ میں 415 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر آپ تنقید نہیں کریں گے تو میں سیکھوں گا کیسے میرا میزاج ایک جیسا رھتا ھے کوئی تنقید کر ے یا تعریف۔ فرض کریں کہ ایک جگہ جنگل ھے ایک شخص اس میں راستہ بناتا ھے وہ تخلیق کرنے والا کہلائے گا۔ دوسرا اس راستے پر چلتا ھے اور اسے محسوس ھوتا ھے کہ راستہ کچھ ٹھیک نہیں اگر اس کو یہاں یہاں سے سیدھا کر دیا جائے تو طوالت کم ھو جائے گی اور سفر آسان ھو جائے گا یہ دوسرا بندہ تنقید کرنے والا ھوتا ھے اور اسکے بغیر راستہ کبھی سیدھا نہیں ھو سکتا۔
شکریہ سدید مسعود |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے سد ید مسعو د کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#66 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
آپ کی بات کے جواب میںٹرائیکا کے جواب کا انتظار ہے دیکھیں وہ کیا حکم کرتے ہیں؟
|
|
|
|
| مندرجہ ذیل 3 صارفین نے shafresha کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#67 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
تم نے ایک دو نئے تھریڈ لکھنے کی بات کی تھی
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (01-05-09) |
|
|
#68 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,731
کمائي: 22,346
ميرا موڈ:
شکریہ: 9,859
1,839 مراسلہ میں 4,047 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹرائکا کہتا ہے کہ تنقید برائے تنقید اچھی ہے مگر تنقید برائے تلخی اچھی نہیں ۔
اور تحاریر کا انتظار تو مجھے بھی ہے۔ |
|
|
|
| مندرجہ ذیل 2 صارفین نے ام غزل کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے | فیصل ناصر (01-05-09), ایس اے نقوی (01-05-09) |
|
|
#69 |
|
Senior Member
![]() |
ویسے مجھے بھی بتایا جائے یہ ٹرائیکا کون ہے
مجھے اندھیرے میں کیوں رکھا جا رہا ہے اس پر میرا احتجاج ہے اور سدید مسعود جی تنقید کرنا آپ کا بھی حق ہر اور ہمارا بھی جس تحریر پر تنقید نہ ہو وہ تحریر بس ٹھیک ہی ہو سکتی ہے اور تنقید برائے تعمیر ہو تو مزہ آتا ہے آپ کے بھر پور تعاون کا شکریہ |
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| color, فورم, فورمز, پوسٹ, پاک, ڈنمارک, قصہ, نفرت, نظر, موت, آئینہ, آدمی, اللہ, انسان, اردو, بھائی, تحریر, حال, خوش, خدا, دوست, زندگی, شعر, عالم, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جل پری | Ashfaq Ahmed | دلچسپ اور عجیب | 6 | 05-11-08 03:08 AM |
| اقبال ترے دیس کا کیا حال سناؤں؟ | پیاسا | متفرقات | 6 | 17-08-08 09:23 AM |
| مختلف علاقوں میں آتشزدگی ، ہزاروں روپے کا سامان جل گیا | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-04-08 08:16 AM |
| پری | نوائے سحر | اردو کہانیاں | 5 | 11-04-08 09:08 AM |
| اقبال تیرے دیس کا حال کیا سناؤں | طاھر | عمومی بحث | 1 | 22-03-08 03:46 PM |