| ابن صفی ایشیا میں اگر کسی نے مطالعے کی لت ڈالی ہے تو وہ ابن صفی مرحوم ہی تھے ان کا علی عمران اور فریدی کا کردار آج بھی زندہ ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
قلمى نام ابن صفى
اصلى نام اسرار احمد ناروی تاريخ پيدائش July 26 جائے پيدائش االہ آ با د؟ تعليم بى اے 33 جناب ابن صفى صاحب ايك فكشن رائٹر تهے انەوں نے اپنى دو سيريز جاسوسى دنيااورعمران سيريزكى شكل ميں كئى ناول لكهے هيں ـ جناب ابن صفی کوئی شک نہیں اردو کے سب سے بڑے جاسوسی ناول نگار گزرے ہیں۔ اور ان کی تحریروں میں ایسا جادو ہے کہ 50 سال قبل لکھے گئے ناول جب آج کے دور کا انسان بھی پڑھتا ہے تو وہ سب بھول جاتا ہے۔
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,689
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبردست
اس کا مطلب ہے کہ آپ کو بھی کچھ مطالعے کا شغف رہا ہے میںآف لائن کچھ تعارف اکٹھا کررہا ہوں پھر یہاں پر پیش کردوں گا۔ اور کچھ اخبارات نے ابن صفی کے متعلق فرمایا تھا وہ بھی پیش کرنےکی کوشش کروں گا۔ بس ذرا انتظار۔ ۔ ۔
__________________
http://vistatricky.blogspot.com/ http://wirelogs.blogspot.com/ http://shazel.wordpress.pk/ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم دوستو
سب سے پہلے تو میں آپ سے اپنی ناکارہ اردو کی معافی طلب کروں گا کیونکہ میں ایک کٹر پنجابی ہوں اس لیے ہو سکتا ہے آپ کو بہت سے پنجابی الفاظ سے سامنا کرنا پڑے ۔ مجھے اردو کے ناول نگاروں میں سب سے زیادہ استاد ابن صفی ہی پسند ہیں اور میں جب بھی ان کا نام لکھتا ہوں یا لیتا ہوں تو انھیں استاد ہی کہتا ہوں میں۔ استاد ابن صفی نے 1940 میں ناول لکھنے شروع کیے تھے جب وہ ہندوستان میں ہوا کرتے تھے 1947 کے بعد انھوں نے پاکستان میں آکر بھی یہ کام جاری رکھا اور حیرت کی بات تو یہ ہے کہ ان کے ناول بھارت میں بھی اسی طرح مقبول تھے جیسے پاکستان میں تھے اگاتھا کرسٹی کا جہاں تک تعلق ہے تو اس نے کہا "I don't know Urdu but have knowledge of detective novels of the Subcontinent. There is only one original writer - Ibn-e-Safi." وہ 26 جولایی 1928 کو نارا جو الہ آباد کا انڈیا کا ایک دارالحکومت ہے پیدا ہوے ان کے والد محترم کا نام سیف اللہ تھا اور ماں کا نام نزیراں بیبی تھا انھوں نے 1948 میں اگرہ یونیورسٹی سے بی اے ارٹس کی ڈگری مکمل کی اور انھوں نے پہلی ملازمت نکھت پبلیکیشنز میں شروع کی جہاں وہ شاعری کے شعبے سے متعلق تھے 1950 میں وہا یک سیکنڈری سکول میں بھی پڑھاتے رہے جولایی 26 سن 1980 کو کراچی میں وفات پاے "انا للہ وانا الیہ راجعون" ان کے کچھ اقوال زریں پیش کر رہا ہوں۔ "آدمی سنجیدہ ہو کر کیا کرے جب کہ وہ جانتا ہے کہ ایک دن اسے اپنی سنجیدگی سمیت دفن ہوجانا پڑے گا" "صرف عمل اور ردعمل کا نام زندگی ہے. منطقی جواز تو بعد میں تلاش کیا جاتا ہے" "حماقت پر افسوس کرنا سب سے بڑی حماقت ہے" انھوں نے بہت سی غزلیں بھی لکھیں جن میں "آج کی رات" بہت زیادہ مقبول ہویی۔ ایک بار پھر میری ناقص اردو پر معافی۔ اچھا دوستو اب مجھے اجازت دیں اور اپنا خیال رکھیں۔ پاکستان زندہ آباد اللہ حافظ ا |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عقرب کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,689
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبردست معلومات ہیں
میرے پاس کافی مواد ہے مگر ٹائم اور بجلی کا مسئلہ ہے |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علئکم لو جی سجنو تے بیلیو مترو تے سیلیو تسیں جاندے او کے اساں یعنی عقرب یعنی میں گل کراں گا وی کھری تے سنا گا وی کھری ایک واری فر لوکاں دی دلی خواہش تے ، تے سجناں دی پرزور فرمایش تے پیش کردے واں استاد ابن صفی دیاں کتاباں دا ایک وڈا مجموعہ امید وا تھوانوں بلکل پسند نہیں اوے گا جے آیا تے اہے تھواڈی نا لایقی وا میرا اس وچ کویی قصور نہیں ۔
استاد ابن صفی فے پچاس دے قریب ناول Downloads | PakSoftLib. No Rapidshare, Megaupload, Freeware Software, Full Softwares فر ملاں گے جے جگ جیوندا ریا رب راکھا تے اوکا میرے ولوں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عقرب کا شکریہ ادا کیا | arslansun (11-03-09), طارق راحیل (16-11-08) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,078
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہوسکے تو اردو میں لکھا کرے۔ کیونکہ اکثر ممبرز کو پنجابی سمجھ نہیں آتی ۔ آپ کا شکریہ
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
Imran Series Novels by Ibn-e-Safi
یہاں سے کفی نول ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہین معلومات کا شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, downloads, software, کراچی, پاکستان, پسند, مکمل, ماں, welive, آج, آدمی, اللہ, انسان, اردو, اسلام, استاد, تلاش, تعارف, جواب, رات, زندگی, سال, شاعری, صفی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ::::: حدیث کی تعریف اور اقسام کا تعارف ::::: آپ کے سوال اور ان کے جواب | ابن یعقوب | اقسام حدیث | 16 | 24-05-10 10:03 PM |
| حمد باری تعالی | wajee | شعر و شاعری | 0 | 28-10-09 09:28 PM |
| حمد باری تعالی | wajee | شعر و شاعری | 3 | 12-10-09 01:53 AM |
| سیاسی جماعتیں مستقبل پر توجہ دیں اور ملکی مفاد میں تعاون کریں،صدر پرویز،آزادانہ اور شفاف انتخابات قابل تعریف ہیں،امریکی سینیٹرز | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 20-02-08 02:34 AM |