واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > ناول > ابن صفی

ابن صفی ایشیا میں اگر کسی نے مطالعے کی لت ڈالی ہے تو وہ ابن صفی مرحوم ہی تھے ان کا علی عمران اور فریدی کا کردار آج بھی زندہ ہے

ابن صفی کے ناولز سے اقتباسات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-06-08, 06:08 PM   #1
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,689
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ابن صفی کے ناولز سے اقتباسات

ابن صفی کے ناولز سے اقتباسات

ابن صفی کے ناول انوکھی رھزنی سے اقتباسات:
1۔دنیا کے ہر فلسفے کی ابتدا شک سے ہی ہوتی ہے۔
2۔ہر وہ شخص فلسفی ہے جو صرف باتیں ہی کرسکتا ہو۔
__________________
http://vistatricky.blogspot.com/
http://wirelogs.blogspot.com/
http://shazel.wordpress.pk/
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شازل کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (02-12-11), عبدالقدوس (29-06-08)
پرانا 29-06-08, 06:09 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,267
شکریہ: 18,821
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ابن صفی کے ناولز سے اقتباسات

زبردست
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-06-08, 06:15 PM   #3
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,689
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ابن صفی کے ناولز سے اقتباسات

اور چمکیلا غبار سے اقتباس
"لڑکیوں کا کوئی مقام نہیں ہوتا۔وہ تو کائناتی ہوتی ہیں! کبھی بادلوں سے جھانکتی ہیں،کبھی چاند اور ستاروں میں بیٹھ کرستار بجاتی ہیں،مگر آجکل ناخن بڑھانے لگی ہیں،اس لئے روٹیاں نہیں پکا سکتیں۔
ہر قسم کی بلائیں آدمی ہی کے لئے ہیں،پھر ان سے ڈرنا کیا معنی رکھتا ہے"
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شازل کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (02-12-11), عبدالقدوس (29-06-08)
پرانا 29-06-08, 06:27 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,267
شکریہ: 18,821
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ابن صفی کے ناولز سے اقتباسات

ایک بار پھر سے زبردست
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-06-08, 06:55 PM   #5
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,689
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ابن صفی کے ناولز سے اقتباسات

آداب عرض ہے
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
شازل کا شکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس (29-06-08)
پرانا 29-06-08, 07:12 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,267
شکریہ: 18,821
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ابن صفی کے ناولز سے اقتباسات

مزید کا انتظار ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-06-08, 10:42 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,774
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,107 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ابن صفی کے ناولز سے اقتباسات

2۔ہر وہ شخص فلسفی ہے جو صرف باتیں ہی کرسکتا ہو۔
__________________
جیسا کہ میں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-06-08, 07:26 AM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,267
شکریہ: 18,821
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ابن صفی کے ناولز سے اقتباسات

اچھا!!!!!!!
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-06-08, 10:59 AM   #9
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,689
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ابن صفی کے ناولز سے اقتباسات

تو کیا خلیل بھائی آپ صرف باتیں ہی کرسکتے ہیں؟
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-06-08, 05:13 PM   #10
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,689
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ابن صفی کے ناولز سے اقتباسات

"پراسرار چیخیں" سے اقتباس
"وہ بہار کی ہواوں کی طرح ہولے ہولے چلتی ہے۔۔۔۔۔۔اس کے رخساروں سے صبحیں طلوع ہوتی ہیں۔۔۔۔اس کے گیسووں میں شامیں انگڑائیاں لیتی ہیں۔"
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شازل کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (02-12-11), عبدالقدوس (30-06-08)
پرانا 30-06-08, 05:14 PM   #11
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,689
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ابن صفی کے ناولز سے اقتباسات

"خوفناک عمارت" سے اقتباس
"جب کسی ایماندار کو اپنی ہی چھت کے نیچے پناہ نہیں ملتی تو وہ تاریک گلیوں میں بھونکنے والے کتوں سے سازباز کرلیتا ہے"
"آدمی بننے میں مجھے کوئی فائدہ نظر نہیں آتا۔۔۔۔
البتہ میں ایمانداربننا ضرور پسند کروں گا۔"
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شازل کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (02-12-11), عبدالقدوس (30-06-08)
پرانا 30-06-08, 07:00 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,267
شکریہ: 18,821
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ابن صفی کے ناولز سے اقتباسات

بھائی کوئی ناول بھی شئر کریں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-06-08, 07:08 PM   #13
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 83
کمائي: 967
شکریہ: 16
46 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ابن صفی کے ناولز سے اقتباسات

ًمختلف ویب سائٹز پر ابنِ صفی صاحب کے ناول ایک دو ناول موجود ہیں
جیسے kitaabghar.comاور urdulibrary.org وغیرہ

Last edited by مونی; 30-06-08 at 07:11 PM.
مونی آف لائن ہے   Reply With Quote
مونی کا شکریہ ادا کیا گیا
Miss Khan (02-12-11)
پرانا 30-06-08, 07:39 PM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,267
شکریہ: 18,821
12,627 مراسلہ میں 29,409 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ابن صفی کے ناولز سے اقتباسات

ایک دو سے کیا ہونے والا ہے یار
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-08, 02:11 PM   #15
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 83
کمائي: 967
شکریہ: 16
46 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ابن صفی کے ناولز سے اقتباسات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
ایک دو سے کیا ہونے والا ہے یار
اگر آپ اس میں‌ دلچسپی رکھتے ہیں اور ساتھ دیں تو ہم لوگ ہی مل کر کچھ کرتے ہیں پھر اس سلسلے میں!
آپ کیا کہتے ہیں؟
مونی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فرض, پاگل, پسند, ویب, لوگ, نظر, مسائل, آج, آدمی, انگلش, انٹرنیٹ, امیر, اردو, بھائی, تصویر, جواب, حل, خلاف, شخص, علی, عمران, عبدالقدوس, صفی, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:53 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger