| ابن صفی ایشیا میں اگر کسی نے مطالعے کی لت ڈالی ہے تو وہ ابن صفی مرحوم ہی تھے ان کا علی عمران اور فریدی کا کردار آج بھی زندہ ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,845
کمائي: 277,974
شکریہ: 1,150
6,260 مراسلہ میں 14,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے آقا ! میں کس منہ سے در پر ترے حاضری دوں
میرے ماتھے پہ اب تک نشانِ عبادت نہیں ایک بھی نیک عادت نہیں میری جھولی گناہوں سے پُر ہے میرے ہاتھوں کی آلودگی باعثِ شرم و غیرت بنی میرے آقا ! میں کس منہ سے در پر ترے حاضری دوں؟ پھر بھی آقا مرے ! پھر بھی مولا مرے ! تیرے در کے سوا اور جاؤں کہاں ہو اجازت مجھے حاضری کی عطا میرے آقا ! میں نادم ہوں اپنی بد عادات پر
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,845
کمائي: 277,974
شکریہ: 1,150
6,260 مراسلہ میں 14,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
اُنکے ناولز کی طرح اُنکی کی شاعری بھی اہمیت کے حامل تھی۔ وہ ایک شاعرانہ گھرانے سے تعلق رکھتے تھے۔ شاید ان کے پاس شاعری کے لیے وقت نہیں تھایا کوئی اور وجہ ہو لیکن اس کے باوجود انہوں نے تھوڑی بہت شاعری کی اور یہ بھی اُنکی ہی کاوشوں میں سے ایک کاوش ہے۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,503
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھی شئرنگ ہے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,067
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے آقا ! میں کس منہ سے در پر ترے حاضری دوں میرے ماتھے پہ اب تک نشانِ عبادت نہیں ایک بھی نیک عادت نہیں میری جھولی گناہوں سے پُر ہے بہت اچھا لکھا ہے جزاک اللہ
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہاتھوں, کس, گناہوں, پہ, پُر, مولا, منہ, ماتھے, آقا, آلودگی, اپنی, اجازت, باعثِ, بد, جھولی, جاؤں, حاضری, در, سوا, شرم, عادات, عادت, عبادت, غیرت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہم غیروں سے نہیں اپنے ہی میرجعفروں اور میرصادقوں سے مارے جاتے ہیں، جسٹس رمدے | گلاب خان | خبریں | 4 | 11-06-11 01:45 AM |
| ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور | گلاب خان | خبریں | 4 | 14-02-11 11:52 AM |
| ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال | جاویداسد | خبریں | 1 | 20-12-10 06:51 PM |
| ::: محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: | ابو کاشان | خبریں | 0 | 23-12-07 11:01 PM |
| وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 09:00 AM |