واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > ناول > ابن صفی



ابن صفی ایشیا میں اگر کسی نے مطالعے کی لت ڈالی ہے تو وہ ابن صفی مرحوم ہی تھے ان کا علی عمران اور فریدی کا کردار آج بھی زندہ ہے


کچھ بھی تو اپنے پاس نہیں جز متاعِ جاں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-02-11, 12:56 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,845
کمائي: 277,974
شکریہ: 1,150
6,260 مراسلہ میں 14,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کچھ بھی تو اپنے پاس نہیں جز متاعِ جاں

کچھ بھی تو اپنے پاس نہیں جز متاعِ جاں

کچھ بھی تو اپنے پاس نہیں جز متاعِ جاں
اب اس سے بڑھ کے اور بھی کوئی ہے امتحاں
لکھنے کو لکھ رہے ہیں غضب کی کہانیاں
لیکن نہ لکھ سکے کبھی اپنی ہی داستاں
دل سے دماغ و حلقہ ٴعرفاں سے دار تک
ہم خود کو ڈھونڈھتے ہوئے پہنچے کہاں کہاں
اس بے وفا پہ بس نہیں چلتا تو کیاہوا
اڑتی رہیں گی اپنے گریباں کی دھجیاں
ہم خود ہی کرتے رہتے ہیں فتنوں کی پرورش
آتی نہیں ہے کوئی بلا ہم پہ ناگہاں
جنگل میں بھیڑیوں سے سوا کون معتبر
جس کے سپرد کیجئے اقلیمِ جسم و جاں
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (02-12-11), نبیل خان (02-12-11), بنت حوا (02-12-11), شبنم (07-04-11)
پرانا 02-12-11, 03:01 AM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,194
کمائي: 23,325
شکریہ: 3,756
1,312 مراسلہ میں 2,999 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ بھی تو اپنے پاس نہیں جز متاعِ جاں

بہت شکریہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (02-12-11), بنت حوا (02-12-11)
پرانا 02-12-11, 06:27 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,439
شکریہ: 8,476
1,582 مراسلہ میں 3,501 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جنگل میں بھیڑیوں سے سوا کون معتبر
جس کے سپرد کیجئے اقلیمِ جسم و جاں

بہت خوب جناب
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-12-11, 09:29 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,503
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جنگل میں بھیڑیوں سے سوا کون معتبر
جس کے سپرد کیجئے اقلیمِ جسم و جاں

بہت خوب جناب
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کہاں, کیجئے, کوئی, کرتے, گی, پہنچے, پاس, وفا, چلتا, متاعِ, اپنی, اپنے, بے, بلا, بس, جز, جسم, حلقہ, خود, دماغ, رہیں, سکے, سپرد, سوا, غضب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملا نہیں اذان رقص جن کو ،کبھی تو وہ بھی شرار دیکھو خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 2 15-01-11 01:22 PM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
ہم تو منائیں گے کوئی کچھ بھی کر لے۔۔۔! ARHAM سیاست 4 16-02-10 12:50 AM
کمالِ ضبط کو میں خود بھی تو آزماؤں گی خرم شہزاد خرم خوشبو مکمل کتاب 3 15-06-09 07:10 PM
ابھی تو عشق میں ایسا بھی حال ہونا ہے محمدعدنان شاعری اور مصوری 11 30-09-07 02:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger