| احسان دانش احسان دانش |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
نہ سیو ھونٹ نہ خوابوں میں صدا دو ھم کو
مصلحت کا یہ تقاضا ھے ، بھلا دو ھم کو جرم سقراط سے ھٹ کر نہ سزا دو ھم کو زہر رکھا ھے تو یہ آب بقا دو ھم کو بستیاں آگ میں بہہ جائیں کہ پتھر برسیں ھم اگر سوئے ھوئے ھیں جگا دو ھم کو ھم حقیقت ھیں تو تسلیم نہ کرنے کا سبب ؟ ہاں اگر حرف غلط ھیں تو مٹادو ھم کو خضر مشہور ھو الیاس بنے پھرتے ھو کب سے ھم گم سم ھیں ھمارا تو پتہ دو ھم کو زیست ھے اس سحرو شام سے بیزار و زبوں لالہ گل کی طرح رنگ قبا دو ھم کو شورش عشق میں ھے حسن برابر کا شریک سوچ کر جرم تمنا کی سزا دو ھم کو احسان دانش
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, magenta, ھیں, ھے, ھم, پتہ, پتھر, آگ, آب, بہہ, بھلا, تقاضا, تمنا, جائیں, حقیقت, حرف, حسن, رکھا, رنگ, سزا, شام, طرح, عشق, غلط, صدا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تین پٹھانوں کے پولٹری فار م تھے انسپیکشن میں انسپکٹر نے پوچھا | The Great | قہقہے ہی قہقے | 6 | 29-08-11 11:26 AM |
| میں جس سے قرض لیتا ہوں چکانا بھول جاتا ہوں | پیاسا | شعر و شاعری | 12 | 13-10-10 08:24 AM |
| اپنی جاب سیو کریں!!! | شیراز احمد | دلچسپ اور عجیب | 2 | 20-04-10 03:48 PM |
| ایکسیڈ ینٹ کے بعد | مسافر | دلچسپ اور عجیب | 2 | 27-01-09 11:57 AM |
| ان پیج میںآٹو سیو | TapalDanaDar | کمپیوٹر کی باتیں | 10 | 16-11-08 05:04 PM |