واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > احمد فراز



احمد فراز احمد فراز


اب تو اس طرح میری آنکھوں میں خواب آتے ہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-08-09, 12:54 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,783
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اب تو اس طرح میری آنکھوں میں خواب آتے ہیں

اب تو اس طرح میری آنکھوں میں خواب آتے ہیں

اب تو اس طرح میری آنکھوں میں خواب آتے ہیں
جس طرح آئینے چہروں کو ترس جاتے ہیں

احتیاط اہل محبت کہ اسی شہر میں لوگ
گل بدست آتے ہیں اور پایہ رسن جاتے ہیں

جیسے تجدید تعلق کی بھی رُت ہو کوئی
زخم بھرتے ہیں تو احباب بھی آجاتے ہیں

ساقیا ! تو نے تو میخانے کا یہ حال کیا
بادہ کش محتسب شہر کے گن گاتے ہیں

طعنہء نشہ نہ دو سب کو کہ کچھ سوختہ جاں
شدتِ تشنہ لبی سے بھی بہک جاتے ہیں

ہر کڑی رات کے بعد ایسی قیامت گذری
صبح کا ذکر بھی آئے تو لرز جاتے ہیں

(احمد فراز)
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فراز, محبت, احمد فراز, حال, رات, شہر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جان جوکھوں میں پڑی ھو تو غزل ھوتی ھے The Great مزاحیہ شاعری 0 14-09-09 12:21 PM
آنکھوں میں ستارے تو کئی شام سے اترے The Great احمد فراز 0 28-08-09 09:21 PM
ہجر کی آنکھوں سے آنکھیں تو ملاتے جائیں جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 1 04-01-09 04:52 PM
دُکھوں میں ضبط کی زنجیر تو پہن لوں گا خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 12:25 PM
سوچا تو میرا عکس تھا آنکھوں میں تمہاری محمدعدنان شاعری اور مصوری 9 03-12-07 05:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:12 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger