|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,196
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہماری چاہتوں کی بزدلی تھی
ورنہ کیا ہوتا اگر یہ شوق کے مضموں وفا کے عہد نامے اور دلوں کے مرثیے اک دوسرے کے نام کر دیتے زیادہ سے زیادہ چاہتیں بدنام ہو جاتیں ہماری دوستی کی داستانیں عام ہو جاتیں تو کیا ہوتا یہ ہم جو زیست کے ھر عشق میں سچائیاں سوچیں یہ ھم جن کا اثاثہ تشنگی،تنہائیاں،سوچیں یہ تحریریں ہماری آرزومندی کی تحریریں بہم پیوستگی اور خواب پیوندی کی تحریریں فراق و وصل و محرومی و خورسندی ہم ان پر منفعل کیوں ہوں یہ تحریریں اگر اک دوسرے کے نام ہو جائیں تو کیا اس سے ہمارے فن کے رسیا شعر کے مداح ہم پر تہمتیں دھرتے ہماری ہمدمی پر طنز کرتے اور یہ باتیں اور یہ افواہیں کسی پیلی نگارش میں ہمیشہ کے لیے مرقوم ہو جاتیں ہماری ہستیاں مزموم ہو جاتیں نہیں ایسا نہ ہوتا اور اگر بالفرض ہوتا بھی تو پھر ہم کیا ُسبک سارانِ شہرِ حرف کی چالوں سے ڈرتے ہیں؟ سگانِ کوچہء شہرت کے غوغا کالے بازاروں کے دلالوں سے ڈرتے ہیں؟ ہمارے حرف جذبوں کی طرح سچے ہیں،پاکیزہ ہیں،زندہ ہیں بلا سے ہم اگر مصلوب ہو جاتے یہ سودا کیا برا تھا گر ہماری قبر کے کتبے تمہارے اور ہمارے نام سے منسوب ہو جاتے!!
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے عدنان دانی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 21-02-11 | زارا | یہ سودا کیا برا تھا گر ہماری قبر کے کتبے تمہارے اور ہمارے نام سے منسوب ہو جاتے | 50 |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,845
کمائي: 277,974
شکریہ: 1,150
6,260 مراسلہ میں 14,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ سودا کیا برا تھا
گر ہماری قبر کے کتبے تمہارے اور ہمارے نام سے منسوب ہو جاتے اچھی شاعری ہے۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
دانی بھائی بہت اچھی شاعری ہے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,196
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ عدنان بھائی
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
دانی بھائی کیا یہ آپ کی شاعری ہے ۔
میری ناقص یادداشت کے اندازے کے مطابق یہ احمد فراز کی نظم ہے
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,549
کمائي: 314,930
شکریہ: 25,207
16,380 مراسلہ میں 41,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور انداز تو ہو بہو احمد فراز والا ہے اور یقینا ہو گی بھی انہی کی۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,196
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
101 % اسی کا ہے، احمد فراز کے کتاب گل پریشاں سے لیا گیا ہے
|
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | عبداللہ آدم (23-02-11) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,549
کمائي: 314,930
شکریہ: 25,207
16,380 مراسلہ میں 41,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوبصورت ہے دانی بھائی
میرے پسندیدہ شعراء میں سے ایک ہے احمد فراز |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | عدنان دانی (23-02-11) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
یا ہی بات ہے جی فراز کی........................
ورنہ کیا ہوتا...................... یہ سودا کیا برا تھا!! |
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | عدنان دانی (23-02-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,196
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,549
کمائي: 314,930
شکریہ: 25,207
16,380 مراسلہ میں 41,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی مداح تو میں اس کا بہت پرانا ہوں ۔۔ اس کا الفاظ کا انتخاب، استعارے و تمثیلات ، تشبیہات کیا کہنے یار۔
وہ صرف ہجر و وصال کا ہی نہیں انقلاب کا بھی شاعر ہے، اقبال کے بعد اگر کوئی مجھے پسند ہے تو ان میں فراز کا نام بہت اوپر ہے۔ لیکن صرف اس کی شاعری سے ۔۔۔۔۔ اس کی ذات سے نہیں |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | عدنان دانی (23-02-11) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,196
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ویسے میں بھی سچ کہو تو مجھے صرف یہ پتہ ہے کہ اسکا اپنا نام سید احمد شاہ تھااور کوہاٹ میں ایک شاعر جس کا نام برق کوہاٹی تھا کے ہاں پیدا ہوا تھا۔ اور میں بھی آپکی طرح اسکی شاعری کا دیوانہ ہوں۔ |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,549
کمائي: 314,930
شکریہ: 25,207
16,380 مراسلہ میں 41,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی اس کی ذات میں وہ تھا جو ایک ترقی پسند شاعر اور ادیب کی زندگی میں ہوتا ہے۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,196
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ کیا کو سب کو بیاں دل کی خالتیں کرنی فراز تجھ کو ن آیا مخبتیں کرنی |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فن, ہماری, ھم, ڈرتے, وصل, قبر, چاہتوں, ایسا, بدنام, برا, تہمتیں, جن, حرف, خواب, دوستی, دوسرے, دلوں, زیست, سودا, شہرِ, شہرت, شوق, طنز, عہد, عشق |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تسبیح محبت | سیپ | شاعری اور مصوری | 1 | 13-01-11 07:51 PM |
| احتساب ــــــ پرانا خواب | فیصل ناصر | سیاست | 5 | 07-10-10 03:00 PM |
| انصاف،احتساب یا وہی پرانا نصاب؟ | حیدر | میرا پاکستان | 0 | 09-08-09 06:00 PM |
| انتسابیہ | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 0 | 24-06-08 09:54 AM |
| سب سے پہلے اپنا احتساب!!!! | شیخ ہمدان | عمومی بحث | 3 | 25-06-07 02:31 PM |