| احمد فراز احمد فراز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,783
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے
تیرا ملنا بھی جدائی کی گھڑی ہو جیسے اپنے ہی سائے سے ہر گام لرز جاتا ہوں راستے میں کوئی دیوار کھڑی ہو جیسے کتنے ناداں ہیں ترے بھولنے والے کہ تجھے یاد کرنے کےلیئے عمر پڑی ہو جیسے تیرے ماتھے کی شکن پہلے بھی دیکھی تھی مگر یہ گرہ اب کے مرے دل میں پڑی ہو جیسے منزلیں دور بھی ہیں منزلیں نزدیک بھی ہیں اپنے ہی پاؤں میں زنجیر پڑی ہو جیسے آج دل کھول کے روئے ہیں تو یوں خوش ہیں فراز چند لمحوں کی یہ راحت بھی بڑی ہو جیسے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,845
کمائي: 277,964
شکریہ: 1,150
6,260 مراسلہ میں 14,125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آج دل کھول کے روئے ہیں تو یوں خوش ہیں فراز
چند لمحوں کی یہ راحت بھی بڑی ہو جیسے
__________________
![]() |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | skjatala (27-05-11) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
کون کہتا تھا کہ یہ بونگا شاعر ہے؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 255
کمائي: 2,733
شکریہ: 873
137 مراسلہ میں 244 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| mad, ہیں, ہے؟؟؟؟؟؟؟, کھول, یوں, لمحوں, آج, بونگا, جیسے, خوش, دل, روئے, راحت, شاعر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| دیکھیئے کہ جانور اپنے آپ کو دشمن سے بچانے اور شکار کو دھوکا دینے کے لیے کیسے کیسے روپ دھارتے ہیں | عبدالقدوس | جنگلی حیات | 10 | 29-08-11 02:59 PM |
| اب بھی ایسے لوگ ہیں ؟ | خرم شہزاد خرم | نئے تخلیق کار | 2 | 02-03-11 09:41 AM |
| کیسے کیسے ہیں لوگ یہاں؟ | زارا | خبریں | 1 | 04-02-11 08:19 PM |
| ایسے چپ ہیں کہ یہ منزل بھی کڑی ہو جیسے | Zullu230 | احمد فراز | 0 | 11-04-08 03:42 AM |
| ایس۔ایس۔جی اور این۔ایس۔ایس۔جی پاکستانی کمانڈوز | عرفان حیدر | میرا پاکستان | 0 | 06-02-08 03:31 PM |