واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > احمد فراز



احمد فراز احمد فراز


بدن میں آگ سی چہرہ گلاب جیسا ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-08-09, 01:16 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,783
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default بدن میں آگ سی چہرہ گلاب جیسا ہے

بدن میں آگ سی چہرہ گلاب جیسا ہے

بدن میں آگ سی چہرہ گلاب جیسا ہے
کہ زہرِ غم کا نشہ بھی شراب جیسا ہے

کہاں وہ قرب کہ اب تو یہ حال ہے جیسے
تیرے فراق کا عالم بھی خواب جیسا ہے

مگر کبھی کوئی دیکھے کوئی پڑھےتو سہی
دل آئینہ ہے تو چہرہ کتاب جیسا ہے

وہ سامنے ہے مگر تشنگی نہیں جاتی
یہ کیا ستم ہے کہ دریا سراب جیسا ہے

فراز سنگ ملامت سے زخم زخم سہی
ہمیں عزیز ہے خانہء خراب جیسا ہے
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
آئینہ, حال, عالم, عزیز, غم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چہر ہ کیا رنگ کیسا ،الطا ف حسین ،آئین کے منحرف اور جمہوریت دشمن ہیں : سیا سی قائدین جاویداسد خبریں 0 24-08-10 04:20 PM
نظام شمسی جیسا ایک اور نظام دریافت کرلیا گیا وجدان دلچسپ اور عجیب 1 05-11-08 12:50 AM
کسی ڈرائیو پر ڈبل کلک کرو تو وہ ایک الگ ونڈو میں اوپن ھوتی ھے۔۔ ایسا کیوں؟ چاند Ask Experts ماہرین کی رائے 16 02-07-08 05:21 PM
کراچی کی تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی،سیکورٹی گارڈ ساتھیوں کیساتھ15 کروڑ روپے کی غیر ملکی کرنسی لوٹ کر فرار عبدالقدوس خبریں 0 07-01-08 07:38 AM
پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسرپیرکو میڈیا کو بریفنگ دیں گے عبدالقدوس کھیل اور کھلاڑی 0 06-01-08 07:47 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger