واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > احمد فراز



احمد فراز احمد فراز


تمہاری یاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-08-10, 02:10 AM   #1
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,375
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default تمہاری یاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تمہاری یاد۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تمہاری یاد سے تکرار بہت کرتے ہیں
کبھی خودی کو بےقرار بہت کرتے ہیں

تمہارے پیار میں شمع کی طرح جلتے ہیں
ہم اپنے من کو سوگوار بہت کرتے ہیں

وہ بے وفا ہے چلو اسکو بھلاؤ ساحل
یہ اپنے اپ سے اقرار بہت کرتے ہی

تمہارے لوٹ کرآنے کی دعائں لب پر
اپنی گلیوں میں انتطار بہت کرتے ہیں

کبھی غلطی سے جوتم نے تھمائی تھی مجھکو
تیری تصویر کا دیدار بہت کرتے ہیں

وہ ڈوب جائنگے ،انکو دعائیں دو ساحل
جو چاہتو کا اعتبار بہت کرتے ہیں

جوعبادت کو بھی تہمت کی نظر سے دیکھیں
وہ عبادت کو گنہگار بہت کرتے ہیں

جس نے انکھو کو یہ اشکوں کا سمندر بخشاٰٰء
اسی بے درد سے ہم پیار بہت کرتے ہیں
مشال خان آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مشال خان کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (10-11-11), samia (06-01-11), shafresha (04-08-10), فیصل ناصر (10-11-11), سحر (04-08-10)
پرانا 04-08-10, 02:11 AM   #2
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,375
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری نئی غزل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آرا کا انتظار راہیگا۔
مشال خان آف لائن ہے   Reply With Quote
مشال خان کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (04-08-10)
پرانا 04-08-10, 06:43 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,659
کمائي: 254,711
شکریہ: 53,102
7,703 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی مشال آپ کی کوشش بہت اچھی ہے، مجھے مذید کا انتظار رہے گا۔

بہت‌خوب
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 06-01-11, 07:32 AM   #4
Member
اجنبی
 
samia's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,293
شکریہ: 26
39 مراسلہ میں 100 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کس کی یاد میں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟؟/
samia آف لائن ہے   Reply With Quote
samia کا شکریہ ادا کیا گیا
مشال خان (10-11-11)
پرانا 10-11-11, 01:28 PM   #5
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,375
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : samia مراسلہ دیکھیں
کس کی یاد میں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔؟؟/
نہیں بتاؤنگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مشال خان آف لائن ہے   Reply With Quote
مشال خان کا شکریہ ادا کیا گیا
samia (10-11-11)
پرانا 10-11-11, 01:40 PM   #6
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,158
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوہو کدھر مشال خان ؟
اج کیسے رستہ بھول گئے اچھے تو ہو دلبر جان
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
samia (10-11-11), مشال خان (10-11-11), رضی (10-11-11)
پرانا 10-11-11, 03:02 PM   #7
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,375
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
اوہو کدھر مشال خان ؟
اج کیسے رستہ بھول گئے اچھے تو ہو دلبر جان
بس جناب، آپکی دعاؤں سے زندہ ہو، اصل میں کویت میں منسٹری اف کمیونیکیشن نے پاک نیٹ کو بلاک کردیا تھا، وجہ نہ معلوم، کئی دفعہ ای میلز کی، فون کالز کی۔ لیکن کچھ نہیں ہو پا رہا تھا، اور آج اچانک سے دوبارہ چیک کیا تو دیکھا چل رہا ہے۔ بہرحال آپ سب ٹھیک ہو نہ۔
مشال خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مشال خان کا شکریہ ادا کیا
samia (10-11-11), فیصل ناصر (10-11-11), رضی (10-11-11)
پرانا 10-11-11, 03:17 PM   #8
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,158
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکر ہے منسٹری آف کمیو نیکشن کو ہمارا خیال آگیا
یہاں تو سب ٹھیک ہیں آپ سنائیں کیسی گذر رہی ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-11-11, 04:02 PM   #9
Member
اجنبی
 
samia's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,293
شکریہ: 26
39 مراسلہ میں 100 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مشال خان مراسلہ دیکھیں
نہیں بتاؤنگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بتاناتوپڑےگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
samia آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کرتے, گلیوں, گنہگار, پیار, وفا, ڈوب, لوٹ, لب, نظر, اپنے, اقرار, انتطار, اشکوں, اعتبار, تکرار, تمہاری, تصویر, جلتے, خودی, درد, دعائیں, سمندر, شمع, طرح, غلطی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger