واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > احمد فراز



احمد فراز احمد فراز


تيرے قريب آ کے بڑي الجھنوں ميں ہوں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-01-11, 11:35 AM   #1
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,196
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تيرے قريب آ کے بڑي الجھنوں ميں ہوں

تيرے قريب آ کے بڑي الجھنوں ميں ہوں


تيرے قريب آ کے بڑي الجھنوں ميں ہوں
ميں دشمنوں ميں ہوں کہ تيرے دوستوں ميں ہوں

مجھ سے گريز پا ہے تو ہر راستہ بدل
ميں سنگِ راہ ہوں تو سبھي راستوں ميں ہوں

تو آ چکا ہے سطح پہ کب سے خبر نہيں
بے درد ميں ابھي انہي گہرائيوں ميں ہوں

اے يارِ خوش ديار تجھے کيا خبر کہ ميں
کب سے اداسيوں کے گھنے جنگلوں ميں ہوں

تو لُوٹ کر بھي اہل تمنا کو خوش نہيں
ميں لٹ کے بھي وفا کے انہيں قافلوں ميں ہوں

بدلا نہ ميرے بعد بھي موضوعِ گفتگو
ميں جا چکا تھا پھر بھي تيري محفلوں ميں ہوں

مجھ سے بچھڑ کر تو بھي تو روئے گا عمر بھر
يہ سوچ لے کہ ميں تيري خواہشوں ميں ہوں

تو ہنس رہا ہے مجھ پہ ميرا حال ديکھ کر
اور پھر بھي ميں شريک تيرے قہقہوں ميں ہوں

خود بھي مثالِ لال صحرا لہو لہو
اور خود فرازاپنے تماشائيوں ميں ہوں
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہنس, کيا, پہ, پا, وفا, لہو, لے, لال, چکا, ميں, مثالِ, تمنا, تجھے, حال, خوش, خبر, دوستوں, درد, راہ, راستہ, راستوں, سوچ, سنگِ, سطح, صحرا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بچہ ہوں ميں زارا بچوں کا پاک نیٹ 0 21-02-11 11:29 AM
مشركوں كي عيدوں اور تہواروں ميں شركت اورانہيں مباركباد دينا چیتا چالباز مذہبی مسائل اور ان کا حل 2 25-01-11 11:52 AM
تم مجھے بھول جاو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں wajee شعر و شاعری 3 21-11-09 05:28 PM
تم مجھے بھول جاو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں نورین خان شعر و شاعری 81 12-09-09 10:59 AM
اب کے ہم بچھڑے تو شايد کبھي خوابوں ميں مليں The Great احمد فراز 0 28-08-09 09:12 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger