واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > احمد فراز



احمد فراز احمد فراز


جانے کس زعم میں مقتل کو سجائے تم ہو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-08-09, 09:13 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,783
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جانے کس زعم میں مقتل کو سجائے تم ہو

جانے کس زعم میں مقتل کو سجائے تم ہو

جانے کس زعم میں مقتل کو سجائے تم ہو
مجھ کو کیا قتل کرو گے مرے سائے تم ہو

میرا پندار بڑھا ھے اسی معیار کے ساتھ
جس رعونت سے مجھےدار پہ لائے تم ہو

اس خجالت کے تبسم سے عیاں ھیں یارو
آستینوں میں وہ خنجر کہ چھپائے تم ہو

دوست کا لطف تو احسان ھے جب ہو جائے
مہرباں پھر بھی بڑی دیر میں ‌آئے تم ہو

دست بستہ و کمر بستہ و لب بستہ سہی
اس پہ بھی خوش ہو کہ دربار میں‌آئے تم ہو

ہائے وہ صبح تمنا کہ نہ دیکھو گے فراز
ہائے ان شمعوں کی قسمت کہ جلائے تم ہو
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-03-10, 07:10 PM   #2
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,108
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خؤب جی ۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-03-10, 03:37 PM   #3
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,783
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : champion_pakistani مراسلہ دیکھیں
بہت خؤب جی ۔
شکریہ جناب پسند کرنے کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
pakistani, quote, کمر, پسند, خوش, دیکھو, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لاڑ کانہ؛1روپیہ کا تنازعہ 17 افراد کی جانیں لے گیا ALI-OAD خبریں 5 22-01-11 01:46 AM
متنازعہ فلم دوستانہ کو پاکستان میں نمائش کی اجازت محمدعدنان فلمی دنیا 0 12-11-08 07:19 AM
افغان تنازعہ کے پائیدار حل کیلئے ضرورت پڑنے طالبان سے بات چیت کر سکتے ہیں ، امریکہ ابن جلال خبریں 0 08-10-08 12:26 AM
فاسٹ بالر محمد آصف : ایک بار پھر تنازعہ میں تفسیر حیدر کرکٹ 0 14-07-08 09:34 PM
کتاب میں پیغمبر کی تصویر پر تنازعہ چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:35 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:24 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger