واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > احمد فراز



احمد فراز احمد فراز


دیوانوں کا خیال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-02-09, 04:11 PM   #1
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,375
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دیوانوں کا خیال

دیوانوں کا خیال

چلو دیوانوں کے کچھ شہر ہی آباد کریں
جوکچھ نہ کرسکیں تو خودکوہی بربادکریں

محبتیں نہ ملی نفرتیں ہی کافی ہیں
عبادتوں کو نئی طور سے شروعات کریں

چلوسمیٹ لیں دیوانے ساری دنیا کے
ان دیوانوں میں اپنے پیار کو آباد کریں

چلو مشال نفرتوں کا بدلہ کیا دینا
سارے دیوانے چلوعشق بےاختیار کریں

ان عقل والوںکی دنیامیںمحبت ہےکہاں؟
یہ ترازوں میں محبت کا بیو پار کریں
مشال خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
شہر, عقل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایوان صدر اور وزیراعظم کے سکیورٹی اہلکاروں کی مکمل چھان بین شروع گلاب خان خبریں 1 01-03-11 07:25 PM
خیبر پختونخواہ، بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 300 سے زائد ہو گئی، لاکھوں پاکستانی خبریں 4 30-07-10 08:07 PM
256ارب کے بنک قرضے معاف کرانیوالوں کی فہرستیں سپریم کورٹ طلب کرلیں۔واپس نہ کرنیوالوں کو جیل جاویداسد خبریں 0 19-06-10 07:19 PM
::: اب تو شہروں سے خبر آتی ہے دیوانوں کی - احمد ندیم قاسمی::: ابو کاشان شعر و شاعری 2 24-01-08 09:33 AM
بنوں: راکٹ حملے سے گھر کی چھت اور دیواروں کو نقصان ابن ضیاء خبریں 0 11-01-08 02:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:29 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger