واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > احمد فراز



احمد فراز احمد فراز


رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے ليے آ

اس موضوع کے 4 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 337 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-08-08, 09:03 AM   #1
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,715
کمائي: 23,828
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,293
952 مراسلہ میں 1,743 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے ليے آ

رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے ليے آ

رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے ليے آ
آ پھر سے مُجھے چھوڑ کے جانے کے ليے آ

پہلے سے مراسم نا سہی پھر بھی کبھی تو
رسمِ راہِ دنيا ہی نبھانے کے ليے آ

کس کس کو بتائيں گے جدائی کا سبب ہم
تُو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے ليے آ

کچھ تو ميرے پندارِ محبت کا بھرم رکھ
تُو بھی تو مجھ کو منانے کے ليے آ

ايک عمر سے ہوں لذتِ گِريہ سے بھی محروم
اے راحتِ جان مجھ کو رُلانے کے ليے آ

اب تک دلِ خوش فہم کو تجھ سے ہيں اميديں
يہ آخری شمعيں بھی بُجھانے کے ليے آ
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 4 صارفین نے تفسیر حیدر کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
پیاسا (26-08-08), یحیٰی (05-01-09), ڈاکٹرحسن (28-01-09), عبدالقدوس (26-08-08)
پرانا 26-08-08, 12:24 PM   #2
Senior Member
 
پیاسا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 27
مراسلات: 1,824
کمائي: 1,917
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,712
822 مراسلہ میں 1,600 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے ليے آ

آ پھر سے مُجھے چھوڑ کے جانے کے ليے آ
پیاسا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے پیاسا کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
تفسیر حیدر (26-08-08), عبدالقدوس (26-08-08)
پرانا 26-08-08, 01:39 PM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,387
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے ليے آ

واہ کیا بول ہیں
آ پھر سے مُجھے چھوڑ کے جانے کے ليے آ
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے عبدالقدوس کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
پیاسا (26-08-08), تفسیر حیدر (27-08-08)
پرانا 05-01-09, 07:25 PM   #4
ناظم اعلی

 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 4,696
کمائي: 94,323
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,792
2,653 مراسلہ میں 5,121 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے ليے آ

Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-01-09, 08:00 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 9,071
کمائي: 87,217
ميرا موڈ:
شکریہ: 7,047
6,132 مراسلہ میں 10,997 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: رنجش ہی سہی دل ہی دکھانے کے ليے آ

یہ تو گانا ہے مہندی حسن صاحب کا

اگر سننا چاہیں تو PLAY SONG
یحیٰی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
com, hassan, محبت, حسن, خوش, دل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
~..~~ مظلوم شوہر (دیکھنا نا بھولئے گا) ہی ہی ہی ہی ــــ ~..~~ دھماکہ kutkutariyaan اپکے کالم 13 17-10-08 10:34 AM
Judge Sahab Aaloo Leloooo.....heheheheجج صاحب آلو لے لو۔۔۔۔۔ہی ہی ہی ہی ہی۔ kutkutariyaan اپکے کالم 8 11-06-08 12:13 AM
ہم اکیلے ہی سہی شہر میں کیا رکھتے تھے Zullu230 شعر و شاعری 0 18-03-08 05:43 AM
ٹھیک کہا، یوں دل ہی کسی سے لگائے کون خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 03:47 PM
غمِ دل حیطۂ تحریر میں آتا ہی نہیں خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 02:19 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:22 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger