| احمد فراز احمد فراز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,783
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شعلہ تھا جل بجھا ہوں ہوائیں مجھے نہ دو
میں کب کا جا چکا ہوں صدائیں مجھے نہ دو جو زہر پی چکا ھوں تم ہی نے مجھے دیا اب تم تو زندگی کی دعائیں مجھے نہ دو یہ بھی بڑا کرم ہے سلامت ہے جسم ابھی اے خسروانِ شہر قبائیں مجھے نہ دو ایسا نہ ہو کبھی کہ پلٹ کر نہ آسکوں ہر بار دور جا کہ صدائیں مجھے نہ دو کب مجھ کو اعتراف محبت نہ تھا فراز کب میں نے یہ کہا ہے سزائیں مجھے نہ دو |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| محبت, دعائیں, زندگی, شہر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ہلاک ہونے والوں میں سے قاتل کون تھا؟ | ھارون اعظم | پاکستان میں دہشت گردی | 0 | 04-08-10 11:44 PM |
| تھانیدار میں ہی ہوں | محمدخلیل | تھانہ | 84 | 03-08-10 09:42 PM |
| گئے دنوں میں محبت مزاج اس کا تھا | The Great | احمد فراز | 0 | 28-08-09 03:35 PM |
| ٹہروں نہ گلی میں تری وحشت نے کہا تھا جون ایلیاءٰ | Real_Light | جون ایلیا | 0 | 14-06-08 12:03 PM |
| تھانوں اور ٹارچرسیلوں میں بند کارکنوں کو فوری رہا کیا جائے،آصف زرداری | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 01-01-08 10:47 AM |