واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > احمد فراز



احمد فراز احمد فراز


طنابِ خیمہ نہ موج بلا سے ڈر کر کھینچ

اس موضوع کے 5 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 114 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-08-09, 09:31 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 18
مراسلات: 5,757
کمائي: 78,542
ميرا موڈ:
شکریہ: 2
1,888 مراسلہ میں 2,918 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default طنابِ خیمہ نہ موج بلا سے ڈر کر کھینچ

طنابِ خیمہ نہ موج بلا سے ڈر کر کھینچ

طنابِ خیمہ نہ موج بلا سے ڈر کر کھینچ
اگر حباب ھے آغوش میں سمندر کھینچ

مرے حریف کھلے دل سے اب شکست بھی مان
نہ یہ کہ فرطِ ندامت سے منہ پہ چادر کھینچ

مبادا کل کسی بسمل پہ رحم آ جائے
کچھ اور روز ابھی تیغِ ناز ہم پر کھینچ

وہ حرف لکھ کہ بیاضِ سخن لہو سے سجے
قلم سے دشنہ کی صورت لکیر دل پر کھینچ

ھیں منفعل میرے قامت سے تیری دیواریں
حصار تو مرے قد کاٹھ کے برابر کھینچ

نہیں تو اس کے تغافل میں کیا گلہ کرنا
جو حوصلہ ھے تو دامانِ یار بڑھ کر کھینچ

کہ شاعری بھی تو جزوِ پیمبری ھے فراز
سو رنجِ خلقِ خدا صورتِ پیمبر کھینچ
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
اسد گدھی (03-09-09)
پرانا 14-12-09, 09:16 PM   #2
پاک نیٹ گرافک ڈیزائنر
 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: صوابی
عمر: 20
مراسلات: 3,288
کمائي: 98,551
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,828
2,046 مراسلہ میں 4,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مرے حریف کھلے دل سے اب شکست بھی مان
نہ یہ کہ فرطِ ندامت سے منہ پہ چادر کھینچ


واہ بہت خوب گریٹ بھائی۔۔۔۔ برسوں سے میرا یسنددیدہ غزل
__________________
یہ لوگ میری فرد عمل دیکھتے ہیں کیوں
میں نے فراز خود کو پیمبر نہیں کہا

http://adnandaniblog.blogspot.com
عدنان دانی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-12-09, 09:16 PM   #3
پاک نیٹ گرافک ڈیزائنر
 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: صوابی
عمر: 20
مراسلات: 3,288
کمائي: 98,551
ميرا موڈ:
شکریہ: 1,828
2,046 مراسلہ میں 4,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مرے حریف کھلے دل سے اب شکست بھی مان
نہ یہ کہ فرطِ ندامت سے منہ پہ چادر کھینچ


واہ بہت خوب گریٹ بھائی۔۔۔۔ برسوں سے میرا یسنددیدہ غزل
عدنان دانی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-12-09, 02:51 PM   #4
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 18
مراسلات: 5,757
کمائي: 78,542
ميرا موڈ:
شکریہ: 2
1,888 مراسلہ میں 2,918 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ جناب پسند کرنے کا۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-12-09, 01:07 AM   #5
ناظم اعلی
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
مراسلات: 6,362
کمائي: 82,228
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,821
2,540 مراسلہ میں 6,100 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اب شکست تو مان! احمد فراز

لو بھائی جی یہ بھی تکو
Attached Thumbnails
ahmadfraz-jpg  
محمدخلیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-12-09, 03:49 PM   #6
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 18
مراسلات: 5,757
کمائي: 78,542
ميرا موڈ:
شکریہ: 2
1,888 مراسلہ میں 2,918 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
لو بھائی جی یہ بھی تکو
بہت اچھا آپ نے بھی پوسٹ‌کیا ھے۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
color, red, فراز, فرطِ, کھینچ, کھلے, گریٹ, پہ, پسند, لو, ندامت, منہ, مان, احمد, احمد فراز, بھائی, برسوں, حریف, خوب, خدا, دل, شکریہ, شکست, شاعری, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اپنی اولاد کو مفلسی کے ڈر سے قتل نہ کرو مسافر متفرقات 1 28-07-09 04:20 PM
ہٹ کر محاذِ جنگ سے وہ ڈر لگا اسے پیاسا شعر و شاعری 0 31-08-08 06:27 PM
وزیر اطلاعات دھمکیاں نہ دیں ور نہ بغاوت شر وع ہو جائیگی ،اے پی ڈی ایم عبدالقدوس خبریں 0 04-02-08 07:22 AM
نفَس نہ انجمنِ آرزو سے باہر کھینچ خرم شہزاد خرم دیوان غالب 0 14-12-07 02:50 PM
نہ میں پاس اس کو بلا سکا Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 3 25-09-07 01:19 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:41 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger