واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > احمد فراز



احمد فراز احمد فراز


محبتیں بھی کبھی۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-02-09, 10:07 PM   #1
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,375
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default محبتیں بھی کبھی۔۔۔۔۔

محبتیں بھی کبھی۔۔۔۔۔

محبتیں بھی کبھی زخم حزان کھاتی ہیں
محبتیں بھی طوفانوں کی نظر ہوتی ہیں

محبتوں میں خون آشام مناظر ہیں کہیں
کبھی کبھی یہ بلاؤں کی نظر ہوتی ہیں

محبتوں میں بھی سکون دل کسی کو نہیں
محبتیں بھی بڑی بےحبر سی ہوتی ہیں

بہت سے گھر بھےاجاڑے ہیں اس محبت نے
کہ اسی پیار میں دیوانگی سی ہوتی ہیں
مشال خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مشال خان کا شکریہ ادا کیا
Shani (28-02-09), فیصل ناصر (27-02-09)
پرانا 27-02-09, 10:26 PM   #2
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,158
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبتیں بھی کبھی۔۔۔۔۔

سبھی باتیں کہاں کہنے کی ہوتی ہیں
بہت ساری تو چپ رہنے کی ہوتی ہیں
جو چپ رہنے کی ہوتی ہیں وہ سب باتیں
سدا رنج و الم سہنے کی ہوتی ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-02-09, 10:30 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,520
کمائي: 88,006
شکریہ: 5,181
5,032 مراسلہ میں 11,446 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبتیں بھی کبھی۔۔۔۔۔

کیا بات ہے سارے شاعر ادھر ہی آ گے کیا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (28-02-09)
پرانا 27-02-09, 10:31 PM   #4
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,375
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محبتیں بھی کبھی۔۔۔۔۔

گڈ، اچھا لکھتے ہیں آپ!!!
مشال خان آف لائن ہے   Reply With Quote
مشال خان کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (28-02-09)
پرانا 27-02-09, 10:33 PM   #5
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,375
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محبتیں بھی کبھی۔۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
کیا بات ہے سارے شاعر ادھر ہی آ گے کیا
نہیں جی، ایسی کوئی بات نہیں، آپ ہو نہ بیچھ میں، آپ تو شاعر نہیں ہو نہ۔
مشال خان آف لائن ہے   Reply With Quote
مشال خان کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (28-02-09)
پرانا 28-02-09, 08:45 PM   #6
Member
اجنبی
 
samia's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 49
کمائي: 1,293
شکریہ: 26
39 مراسلہ میں 100 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبتیں بھی کبھی۔۔۔۔۔

آپ کی شاعری دل کو چھو گئ ھے جناب۔بہت خوب
samia آف لائن ہے   Reply With Quote
samia کا شکریہ ادا کیا گیا
مشال خان (28-02-09)
پرانا 28-02-09, 08:59 PM   #7
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,375
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محبتیں بھی کبھی۔۔۔۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : samia مراسلہ دیکھیں
آپ کی شاعری دل کو چھو گئ ھے جناب۔بہت خوب
ویسے آپ ہمارے دل کو چھو گئے ہو۔ بلکہ ہمارا دل ہے ہی آپکا جی۔
مشال خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نظر, جواب, خون, دل, شاعری


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فوج کو دعوت ،عمران خان بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے جاویداسد خبریں 38 30-08-10 12:13 AM
عوام بھی الطا ف حسین کے پیچھے پیچھے فرحان دانش خبریں 5 24-08-10 11:39 PM
پیچیدہ اور مشکل ترین بجھارتیں اور پہیلیاں nsa47 گپ شپ 45 25-06-10 07:51 AM
ایسا بھی ہوتا ہے کھیل کھیل میں مسافر دلچسپ اور عجیب 7 03-10-09 10:26 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger