واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > احمد فراز



احمد فراز احمد فراز


محبت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-08-10, 12:21 AM   #1
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,375
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default محبت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

محبت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

میری انکھوں میں یہ انسوں کے قطرے دیکھ لو تم
مجھے محسوس اس چاہت پہ ندامت سی ہوئی

یو بھلا پھیرتے ہیں انکھ اپنے، اپنوں سے
تمہارے بھولنے پہ ہم کو بھی حیرت سی ہوئی

محبتوں میں وفاؤں کے تذکرے تھے سنے
اپنے خلوص کے انجام پہ حسرت سی ہوئی

تمہارا پیار ہی سنبھالے ہوئے تھا ہم کو
یہ جو چوٹھا ہمیں گرنے کی اجازت سی ہوئی

میرے خلوص مخبت کو دیکھ کر سب نے
نگاہیں پھیر لی گویا یہ رقابت سی ہوئی

ان کی انکھوں میں جو تصویر کسی اور کی ہے
نجانے کیوں مجھے اج ان سے کراہت سی ہوئی

میرے خلوص کی قیمت نہ چکا پاؤگے تم
تیری گلیوں میں محبت کی بھی قیمت سی ہوئی

اس محبت میں بھی رو رو کے خدا سے مانگا
یہ محبت نہ ہوئی گویا عبادت سی ہوئی۔۔۔۔۔
مشال خان آف لائن ہے   Reply With Quote
مشال خان کا شکریہ ادا کیا گیا
samia (06-01-11)
جواب

Tags
گلیوں, گرنے, پہ, پیار, قیمت, قطرے, لو, چکا, چاہت, ندامت, محسوس, اپنوں, انکھوں, انجام, اجازت, بھلا, تصویر, حیرت, حسرت, خلوص, خدا, دیکھ, رو, رقابت, عبادت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:39 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger