واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > احمد فراز



احمد فراز احمد فراز


مزاج ہم سے زیادہ جدا نہ تھا اس کا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-08-09, 09:14 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,783
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default مزاج ہم سے زیادہ جدا نہ تھا اس کا

مزاج ہم سے زیادہ جدا نہ تھا اس کا

مزاج ہم سے زیادہ جدا نہ تھا اس کا
جب اپنے طور یہی تھے تو کیا گلہ اس کا

وہ اپنے زعم میں تھا، بےخبر رہا مجھ سے
اسے گماں بھی نہیں‌، میں‌نہیں رہا اس کا

وہ برق رو تھا مگر رہ گیا کہاں جانے
اب انتظار کریں گے شکستہ پا اس کا

چلو یہ سیلِ بلاخیز ہی بنے اپنا
سفینہ اُس کا، خدا اسکا، ناخدا اس کا

یہ اہلِ درد بھی کس کی دہائی دیتے ہیں
وہ چپ بھی ہوتو زمانہ ہے ہمنوا اس کا

ہمی نے ترکِ تعلق میں پہل کی کہ فراز
وہ چاہتا تھا مگر حوصلہ نہ تھا اس کا


احمد فراز
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (29-11-11), حسنین ایوب (29-11-11)
پرانا 29-11-11, 02:01 AM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,194
کمائي: 23,325
شکریہ: 3,756
1,312 مراسلہ میں 2,999 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت خوبصورت غزل اور یہ شعر تو کسی زمانے میں ہر وقت زبان پہ رہتا تھا

وہ اپنے زعم میں تھا، بےخبر رہا مجھ سے
اسے گماں بھی نہیں‌، میں‌نہیں رہا اس کا
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب (29-11-11)
جواب

Tags
گماں, پہ, وقت, میں‌نہیں, اپنے, تھا،, خوبصورت, خدا, رہتا, زمانہ, زمانے, زبان, زعم, شعر, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نہ جانے ظرف زیادہ تھا کم یا انا زیادہ تھی The Great احمد فراز 0 28-08-09 09:00 PM
مزیدار تھریڈ TapalDanaDar عمومی بحث 22 10-05-09 02:13 PM
رسالہ اور سٹی کورٹ تھانوں پر چھاپے، کراچی بار کے سیکرٹری سمیت9 وکلاء بازیاب عبدالقدوس خبریں 0 22-02-08 02:39 AM
کراچی :15 وکلا رسالہ تھانے سے بازیاب عبدالقدوس خبریں 0 21-02-08 02:33 PM
پیپلز پارٹی نے ٹکٹ کیلئے زیر غور توقیر ضیاء کیخلاف ریفرنس دائر کیا تھا عبدالقدوس خبریں 0 09-12-07 04:29 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger