| احمد فراز احمد فراز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,196
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے اکثر تمہارے قصیدے لکھے
اور آج اپنے نغموں سے شرمندہ ہوں پا بہ زنجیر یاروں سے نادم ہوں میں اپنے گیتوں کی عظمت سے شرمندہ ہوں سرحدوں نے کبھی جب پکارا تمہیں آنسووں سے تمہیں الوداعیں کہیں تم ظفر مند تو خیر کیا لوٹتے ہار کر بھی نہ جی سے اتارا تمہیں جس جلال و رعونت سے وارد ہوئے کس خجالت سے تم سوئے زنداں گئے تیغ در دست و کف در دہاں آئے تھے طوق در گردنوں پا بہ جولاں گئے سینہ چاکان مشرق بھی اپنے ہی تھے جن کا خوں منہ کو ملنے کو تم آئے تھے مامتاؤں کی تقدیس کو لوٹنے یا بغاوت کچلنے کو تم آئے تھے انکی تقدیر تم کیا بدلتے مگر انکی نسلیں بدلنے کو تم آئے تھے جیسے برطانوی راج میں ڈوگرے جیسے سفاک گورے تھے ویتنام میں تم بھی ان سے ذرا مختلف تو نہیں حق پرستوں پہ الزام انکے بھی تھے وحشیوں سے چلن عام انکے بھی تھے رائفلیں وردیاں نام انکے بھی تھے آج سرحد سے پنجاب و مہران تک تم نے مقتل سجائے ہیں کیوں غازیو اتنی غارتگری کس کے ایما پر ہے کس کی خاطر ہے یہ کشت و خوں غازیو کس شہنشاہ عالی کا فرمان ہے کس کے آگے ہو تم سرنگوں غازیو آج شاعر پہ ہی قرض مٹی کا ہے اب قلم میں لہو ہے سیاہی نہیں۔ آج تم آئینہ ہو میرے سامنے پیشہ ور قاتلو تم سپاہی نہیں (نامکمل)
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت اچھی شاعری ہے
شئیر کرنے کا شکریہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فرمان, پہ, پنجاب, لکھے, مٹی, ملنے, منہ, مختلف, آگے, آئینہ, آج, اپنے, الزام, بدلنے, بدلتے, برطانوی, خیر, در, ذرا, راج, سرنگوں, شاعر, شرمندہ, ظفر, عظمت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تمام انسانوں تک نبی ا کا پیغام پہنچایاجائے،پیرنصیر الدین نصیر | عبدالقدوس | خبریں | 1 | 19-05-11 09:12 AM |
| اہم تنصیبات اور شخصیات پر حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے لشکر جھنگوی کے سات دہشت گرد گرفتار | جاویداسد | خبریں | 0 | 14-10-10 03:08 PM |
| باپ بیٹے کو نصیحت کرتے ہوئےکہانصیحت | The Great | قہقہے ہی قہقے | 0 | 16-09-09 04:07 PM |
| نصیب اپنا تیرے نصیب سے | شیراز احمد | شاعری اور مصوری | 2 | 24-07-09 10:01 AM |
| فرخ نصیر کے انتقال پر ممتاز شخصیات کا اظہار تعزیت | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 01:03 PM |