واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > احمد فراز



احمد فراز احمد فراز


وہی عشق جو تھا کبھی جنوں سے روزگار بنا دیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-08-09, 01:11 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,783
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default وہی عشق جو تھا کبھی جنوں سے روزگار بنا دیا

وہی عشق جو تھا کبھی جنوں سے روزگار بنا دیا

وہی عشق جو تھا کبھی جنوں سے روزگار بنا دیا
کہیں‌زخم بیچ میں‌ آگئے کہیں‌شعر کوئی سنا دیا

وہی ہم کہ جن کو عزیز تھی درِ آبرو کی چمک دمک
یہی ہم کہ روزِ سیاہ میں‌ زرِ داغِ دل بھی سنا دیا

کبھی یوں‌بھی تھاکہ ہزارتیرجگر میں‌تھے تو دکھی نہ تھے
مگر اب یہ ہے کسی مہرباں کے تپاک نے بھی رلادیا

کبھی خود کو ٹوٹتے پھوٹتے بھی جو دیکھتے تو حزیں‌نہ تھے
مگر آج خود پہ نظر پڑی تو شکستِ جاں نے بلا دیا

کوئی نامہ دہر شہر کا کہ غزل گری کا بہانہ ہو
وہی حرف دل جسے مدتوں سے ہم اہل دل نے ہلا دیا
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نظر, آج, دل, شہر, عزیز, عشق, غزل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فاصلے ایسے بھی ہوں گےیہ کبھی سوچا نہ تھا Zullu230 شعر و شاعری 7 23-04-10 11:40 PM
وہ بجھے گھروں کا چراغ تھا یہ کبھی کسی کو خبر نہ ہو The Great شعر و شاعری 0 27-08-09 11:26 AM
فاصلے ایسے بھی ہوں گےیہ کبھی سوچا نہ تھا The Great شعر و شاعری 0 26-08-09 11:18 AM
گستاخوں کا علاج کل بھی جہاد تھا آج بھی جہاد ہے‘ ڈاکٹر عامر لیاقت عبدالقدوس خبریں 4 08-07-08 03:05 PM
جوڑوں کے درد کا بہترین علاج لیزر تھراپی ہے، ڈاکٹر اے ایچ سعید عبدالقدوس شعبہ طب 0 27-10-07 11:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger