واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > احمد فراز



احمد فراز احمد فراز


وہ بچپن کا زمانہ۔۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-02-09, 03:41 AM   #1
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,375
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default وہ بچپن کا زمانہ۔۔۔۔۔۔۔

وہ بچپن کا زمانہ۔۔۔۔۔۔۔

کسی بھی بات پراپنوںسے لڑنا یاد آتا ہے
وہ بچپن کا زمانہ ہمکو اب بھی یاد آتا ہے

کبھی تتلی کی خواہش میںوہ میلوں دورتک جانا
کبھی جگنوکی خواہش میں وہ پھرنا یاد آتا ہے۔

کسی بھی بات پر وہ ماں سے اٹکیلیاں کرنا
وہ مان کی گود میں سررکھ کے رونا یاد آتا ہے

سمندر کے کنارے ریت کے قلعے بنانا بھی
پھر ان کچھے گرو ندں کو گر انا یاد آتا ہے

کبھی امی کی خواہشپرکتابیں ہاتھ میںلیکر
کتابوں میں تمہارا نام لکھنا یاد آتا ہے

وہ ماں کی گود،ماںکےلمس اورچاہت کےچکرمیں
کہانی کا وہ سننا، لوری سننا یاد آتا ہے۔

وہ ندی کے کنارے بیٹھ کر خودہی میں گم ہونا
وہ اپنے دوستوں سے لڑکے پٹنا یاد آتا ہے۔

وہ ادھی رات کو اٹھ کرکبھی تاروں کا گننا بھی
وہ خوشیوں میں نئے کپڑے پہننا یاد آتا ہے۔

وہ ہرپل چاند پہ جانے کی باتیں یاد کر لینا
وہ پل بھر میں بھلا دینا ہمیں بھی یاد آتا ہے

کہاں ساحل تجھے غصہ دکھائیں پیار میں ڈوبا
وہ ماں کا پیار سے غصہ دکھانا یاد آتا ہے

Last edited by مشال خان; 27-02-09 at 03:38 PM.
مشال خان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-02-09, 08:11 AM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,534
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: وہ بچپن کا زمانہ۔۔۔۔۔۔۔

بہت اعلی مگر جاری کدھر ہے
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-02-09, 03:39 PM   #3
Senior Member
 
مشال خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Kuwait
مراسلات: 388
کمائي: 6,375
شکریہ: 292
268 مراسلہ میں 802 بارشکریہ ادا کیا گیا
مشال خان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مشال خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: وہ بچپن کا زمانہ۔۔۔۔۔۔۔

جناب عالی، جاری ختم کیونکہ کمپلیٹ ہوگئی۔
مشال خان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ماں, بچپن, رات, زمانہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger