| احمد فراز احمد فراز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,783
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ لمحے کتنے دروغ گو تھے (فراز)
وہ لمحے کتنے دروغ گو تھے۔ تمہاري پوروں کا لمس اب تک مري کفِ دست پر ہے اور ميں سوچتا ہوں وہ لمحے کتنے دروغ گو تھے وہ کہہ گئے تھے کہ اب کے جو ہاتھ تيرے ہاتھوں کو چھو گئے ہيں تمام ہونٹوں کے سارے لفظوں سے معتبر ہيں وہ کہہ گئے تھے تمہاري پوريں جو ميرے ہاتھوں کو چھو رہي تھيں وہي تو قسمت تراش ہيں اور اپني قسمت کو سارے لوگوں کي قسمتوں سے بلند جانو ہماري مانو تو اب کسي اور ہاتھ کو ہاتھ مت لگانا ميں اُس سمے سے تمام ہاتھوں وہ ہاتھ بھي جن ميں پھول شاخوں سے بڑھ کر لطف نمو اٹھائيں وہ ہاتھ بھي جو صدا کے محروم تھے اور ان کي ہتھيلياں زخم زخم تھيں اور وہ ہاتھ بھي جو چراغ جيسے تھے اور رستے ميں سنگ فرسنگ کي طرح جا بجا گڑھے تھے۔ وہ ہاتھ بھي جن کے ناخنوں کے نشاں معصوم گردنوں پرمثال طوق ستم پڑے تھے تمام نا مہربان اور مہربان ہاتھوں سے دست کش يوں رہا ہوں جيسے يہ مٹھياں ميں نے کھول ديں تو وہ ساري سچائيوں کے موتي مسرتوں کے تمام جگنو جو بے يقيني کے جنگلوں ميں يقيں کا راستہ بناتےہيں روشني کي لکير کا قافلہ بناتے ہيں ميرے ہاتھوں سے روٹھ جائيں گے پھر نہ تازہ ہوا چلے گي نہ کوئي شمع صدا جلے گي ميں ضبط اور انتظار کے اس حصار ميں مدتوں رہا ہوں مگر جب اک شام اور وہ پت جھڑ کي آخري شام تھي ہوا اپنا آخري گيت گارہي تھي مرے بدن ميں مرا لہو خشک ہو رہا تھا تو مٹھياں ميں نے کھول ديں اور ميں نے ديکھا کہ ميرے ہاتھوں ميں کوئي جگنو نہ کوئي موتي ہتھيليوں پر فقط ميري نامراد آنکھيں دھري ہوئي تھيں اور ان ميں قسمت کي سب لکيريں مري ہوئي تھيں۔ احمد فراز |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (29-11-11), نبیل خان (29-11-11), محمدعدنان (29-11-11), بنت حوا (29-11-11), حسنین ایوب (29-11-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,194
کمائي: 23,325
شکریہ: 3,756
1,312 مراسلہ میں 2,999 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وہ لمحے کتنے دروغ گو تھے
بہترین۔۔۔۔ شاندار انتخاب |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,439
شکریہ: 8,476
1,582 مراسلہ میں 3,501 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,550
کمائي: 314,931
شکریہ: 25,207
16,380 مراسلہ میں 41,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مگر جب اک شام
اور وہ پت جھڑ کي آخري شام تھي ہوا اپنا آخري گيت گارہي تھي مرے بدن ميں مرا لہو خشک ہو رہا تھا تو مٹھياں ميں نے کھول ديں اور ميں نے ديکھا کہ ميرے ہاتھوں ميں کوئي جگنو نہ کوئي موتي ہتھيليوں پر فقط ميري نامراد آنکھيں دھري ہوئي تھيں اور ان ميں قسمت کي سب لکيريں مري ہوئي تھيں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,158
شکریہ: 5,798
6,277 مراسلہ میں 15,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
واہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فراز, کتنے, گو, پھول, لمحے, اچھی, انتخاب, بہترین, خوب, دروغ, راستہ, زبردست, شکریہ, شاندار, شاعری, صدا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کثیر الازدواجیت کے فروغ کا کلب | راجہ اکرام | عمومی بحث | 38 | 10-11-11 11:19 PM |
| امن دوستی تحاداوربھائی چارہ کا فروغ | اسراراحمد چوہدری | تعارف | 0 | 13-07-10 07:57 PM |
| اسلامی جمہوریۂ ایران میں علم و دانش کا فروغ ایک تاریخی حقیقت | پاکستانی | دیس ہوئے پردیس | 8 | 22-03-09 01:24 AM |
| اہم اعلان!!!! (قادیانیت کو فروغ) | وجدان | خبریں | 2 | 09-10-08 05:59 PM |
| حکومت انفارمیشن ٹیکنالوجی کے فروغ کیلئے اقدامات کررہی ہے، جام کرم علی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 1 | 04-01-08 11:50 AM |