واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > احمد فراز



احمد فراز احمد فراز


ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ھے صحرا رکھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-08-09, 09:01 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,783
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ھے صحرا رکھے

ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ھے صحرا رکھے

ہر کوئی دل کی ہتھیلی پہ ھے صحرا رکھے
کس کو سیراب کرے وہ کسے پیاسا رکھے

عمر بھر کون نبھاتا ھے تعلق اتنا
اے مری جان کے دشمن تجھے اللہ رکھے

ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام ترا
کوئی تجھ سا ھو تو پھر نام بھی تجھ سا رکھے

دل بھی پاگل ھے کہ اس شخص سے وابستہ ھے
جو کسی اور کا ھونے دے نہ اپنا رکھے

کم نہیں طمع عبادت بھی تو حرص زر سے
فقر تو وہ ھے کہ جو دین نہ دنیا رکھے

ہنس نہ اتنا بھی فقیروں کے اکیلے پن پر
جا ، خدا میری طرح تجھ کو بھی تنہا رکھے

یہ قناعت ھے اطاعت ھے کہ چاہت ھے فراز
ہم تو راضی ھیں وہ جس حال میں جیسا رکھے
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پیاسا, پاگل, چاہت, اللہ, حال, خدا, دل, شخص, عبادت, صحرا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پرانی تھیم asakpke اردو پریس (http://wordpress.pk) 4 21-09-10 08:11 PM
ایک نیا تھیم منتظمین خاص آفرز اور اعلانات 14 25-07-10 02:46 PM
تھیمز ALI-OAD Ask Experts ماہرین کی رائے 3 26-09-09 11:45 PM
موبائل تھیم میکر محمدعدنان سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 5 22-08-09 10:32 AM
ہتھیلی!!! شیراز احمد شاعری اور مصوری 1 15-07-09 12:23 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:51 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger