| احمد فراز احمد فراز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
ہم خوابوں کے بیوپاری تھے پر اس میں ہوا نقصان بڑا کچھ بخت میں ڈھیروں کالک تھی کچھ اب کے غضب کا کال پڑا اب راکھ لیے ہیں جھولی میں اور سر پہ ساہو کار کھڑا جب دھرتی صحرا صحرا تھی ہم دریا دریا روے تھے اب گھاٹ نہ گھر، دہلیز نہ در اب پاس رہا ہے کیا بابا ہم بستی چھوڑے جاتے ہیں تو اپنا قرض چکا بابا..
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (27-08-11), محمد یاسرعلی (27-08-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
اب گھاٹ نہ گھر، دہلیز نہ در اب پاس رہا ہے کیا بابا ہم بستی چھوڑے جاتے ہیں تو اپنا قرض چکا بابا.. بہت ہی خوب
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | سیفی خان (28-08-11) |
![]() |
| Tags |
| color, magenta, کار, گھر،, پہ, پاس, ڈھیروں, قرض, چکا, چھوڑے, نقصان, بخت, بستی, جھولی, خوابوں, دہلیز, دھرتی, دریا, روے, راکھ, غضب, صحرا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| رینٹل پاور منصوبوں کے ٹھیکے شفاف نہیں تھے، ذمہ داروں کا تعین ہونا چاہئے:چیف جسٹس | جاویداسد | خبریں | 0 | 26-10-10 07:39 PM |
| آقا نے غلام حکمرانوں کو ایک اور حکم تھما دیا | جاویداسد | خبریں | 2 | 26-07-10 05:29 PM |
| کئی دنوں سے کچھ خواب بن رکھے تھے | Silent Tears | شعر و شاعری | 3 | 13-04-08 03:26 PM |
| وہ کررہے تھے اپنی وفائوں کا تذکرہ | محمدعدنان | شاعری اور مصوری | 3 | 05-01-08 08:46 AM |
| جسٹس افتخار کرپٹ تھے ، بعض جج دوسرے ریاستی ستونوں سے ٹکرارہے تھے۔۔۔ مشرف | محمدعدنان | خبریں | 0 | 12-11-07 09:58 AM |