| احمد فراز احمد فراز |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,347
کمائي: 154,196
شکریہ: 4,886
4,397 مراسلہ میں 11,052 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ میری غزلیں یہ میری نظمیں تمام تیری حکایتیں ہیں
یہ تذکرے تیرے لطف کے ہیں یہ شعر تیری شکایتیں ہیں میں سب تری نذر کر رہا ہوں ، یہ ان زمانوں کی ساعتیں ہیں جو زندگی کے نئے سفر میں تجھے کسی روز یاد آئیں تو ایک اک حرف جی اٹھے گا پہن کے انفاس کی قبائیں اداس تنہائیوں کے لمحوں میں ناچ اٹھیں گی یہ اپسرائیں مجھے ترے درد کے علاوہ بھی اور دکھ تھے ، یہ جانتا ہوں ہزار غم تھے جو زندگی کی تلاش میں تھے ، یہ جانتا ہوں مجھے خبر ہے کہ تیرے آنچل میں درد کی ریت چھانتا ہوں مگر ہر اک بار تجھ کو چھو کر یہ ریت رنگِ حنا بنی ہے یہ زخم گلزار بن گئے ہیں یہ آہِ سوزاں گھٹا بنی ہے یہ درد موجِ صبا ہوا ہے ، یہ آگ دل کی صدا بنی ہے اور اب یہ ساری متاعِ ہستی، یہ پھول، یہ زخم سب ترے ہیں یہ دکھ کے نوحے ، یہ سکھ کے نغمے ، جو کل مرے تھے وہ اب ترے ہیں جو تیری قربت، تری جدائی میں کٹ گئے روز و شب ترے ہیں وہ تیرا شاعر، ترا مغنی، وہ جس کی باتیں عجیب سی تھیں وہ جس کے انداز خسروانہ تھے اور ادائیں غریب سی تھیں وہ جس کے جینے کی خواہشیں بھی خود اس کے اپنے نصیب سی تھیں نہ پوچھ اس کا کہ وہ دوانہ بہت دنوں کا اجڑ چکا ہے وہ کوہکن تو نہیں تھا لیکن کڑی چٹانوں سے لڑ چکا ہے وہ تھک چکا ہے اور اس کا تیشہ اسی کے سینے میں گڑ چکا ہے
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (13-02-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بہت اچھی شاعری ہے
شئیر کرنے کا شکریہ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کٹ, لمحوں, چھو, آنچل, اپنے, انداز, بار, تلاش, تجھے, تری, حنا, حرف, خود, خبر, دل, زندگی, سفر, ساری, شعر, عجیب, غم, غریب, غزلیں, صبا, صدا |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| غزل - غم رہا جب تک کہ دم میں دم رہا - میر | عبدالقدوس | شعر و شاعری | 4 | 14-10-10 09:15 AM |
| ابھی اس طرف نہ نگاہ کر میں غزل کی پلکیں سنوار لوں | Zullu230 | شاعری اور مصوری | 2 | 15-06-10 03:40 PM |
| سودا تو اس زمین میں غزل در غزل لکھ | رضی | میر تقی میر | 1 | 08-09-09 07:06 PM |
| ابھی اس طرف نہ نگاہ کر میں غزل کی پلکیں سنوار لوں | The Great | شعر و شاعری | 0 | 27-08-09 11:27 AM |
| غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت میں حماس کا ایک اور رکن شہید اور 11 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 04-01-08 09:27 AM |