واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > اختر شیرانی



اختر شیرانی اختر شیرانی


اختر شیرانی کا مختصر تعارف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-04-08, 06:39 AM   #1
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,177
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اختر شیرانی کا مختصر تعارف

اختر شیرانی کا مختصر تعارف

پیدائش: 1905

وفات: 1948

اردو شاعر ، محمد داود خان نام ٹونک (راجپوتانہ) میں پیدا ہوئے۔ تمام عمر لاہور میں گزری ۔ والد پروفیسر محمود شیرانی اورینٹل کالج لاہور میں فارسی کے استاد تھے۔ اختر کو بچپن سے ہی شاعری کا شوق تھا۔ منشی فاضل کا امتحان پاس کیا لیکن والد کی کوشش کے باوجود کوئی اور امتحان پاس نہ کر سکے اور شعروشاعری کو مستقل مشغلہ بنا لیا۔ ہمایون اور سہیلی کی ادارت کے بعد رسالہ انقلاب پھر خیالستان نکالا اور پھر رومان جاری کیا۔ شاہکار کی ادارت بھی کی۔ اردو شاعری میں اختر پہلا رومانی شاعر ہے جس نے اپنی شاعری میں عورت سے خطاب کیا۔ عالم جوانی میں ہی اختر کو شراب نوشی کی لت پڑ چکی تھی ، جو آخر کار جان لیو ثابت ہوئی۔ لاہور میں انتقال ہوا اور میانی صاحب میں دفن ہوئے۔
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (23-10-11), Miss Khan (17-10-11), حیدر (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 03:46 AM   #2
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,194
کمائي: 23,325
شکریہ: 3,756
1,312 مراسلہ میں 2,999 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم، ان کا صرف 45 سال کی عمر میں انتقال ہوا، اور ناصر کاظمی کا بھی ،

اچھی شیرنگ ہے آپ کی
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (17-10-11)
پرانا 17-10-11, 09:09 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,754
کمائي: 26,218
شکریہ: 898
1,259 مراسلہ میں 2,875 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا مرحوم وہی ہیں جنہوں نے شعرالعجم پر تنقید کی تھی ؟ غالبا وہی ہیں ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (17-10-11)
جواب

Tags
ہوا،, ہم،, کالج, کاظمی, وہی, ناصر, مرحوم, انتقال, امتحان, استاد, بچپن, تنقید, تعارف, جنہوں, خان, سال, شیرنگ, شاعری, عورت, عالم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فیض احمد فیض کامختصر تعارف میاں شاہد فیض احمد فیض 3 29-09-11 09:57 AM
مختصر سا تعارف بارش اور گلاب تعارف 33 16-05-09 02:42 PM
مرزا قادیانی کا مختصر تعارف غازی اسلام عقیدہ رسالت 0 19-03-09 05:15 PM
چراغ حسن حسرت کا مختصر تعارف میاں شاہد چراغ حسن حسرت 1 02-04-08 06:39 AM
احسان دانش کا مختصر تعارف میاں شاہد احسان دانش 0 02-04-08 06:29 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:56 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger