واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اخلاق و آداب



اخلاق و آداب اخلاق و آداب


ا تعلیم وتربیت کا انداز

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-10-11, 08:06 PM   #1
ا تعلیم وتربیت کا انداز
حسن قادری حسن قادری آف لائن ہے 07-10-11, 08:06 PM

ھمارے لے ھمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی بہترین نمونہ ھے آپکی حیات طیبہ کا ہر باب نرالہ ھے آپنے فر مایا میں معلم بنکے آیا ھوں
آپکی تعلیم کا اثر ھے کائنات میں کوئی ایسی مثالی جماعت نہ پہلے نہ آپکے بعد پیدا ھوگی یہ وھی لوگ تھے جو کبھی راہزن کہلاتے تھے
اب وہ رھبر بن گے آپکی محنت نے
بےحیا کو حیادار
بے وفا کو وفاداری سکھای
ظالم کو عدل سکھایا
سخت دل کو رحم دل بنایا
بے ادب کو ادب سکھایاعلم سے بے خبر عالم مفسر محدث بنے
یوں کہ لی جئے کہ آپکی تعلیم کی وجہ سے
جونہ تھے راہ پر اوروں کے ہادی بن گے
یہ کیا نظر تھی جسنے مردوں کو مسیحا کردیا
ایک نوجوان رحمت عالم صل اللہ علیہ وسلم کے پاس آکر عرض کرتا ھے یارسول اللہ مجھے زنا کی اجازت عظا فر مادیں
ذرا تصور کریں کیا فر مائش کی جارھی ھےایک ایسے گناہ کی جسکی قباحت پر دنیا کےتمام ادیان متفق ھیں اور یہ فرمائش کس سے کی جارھی ھے،۔ اس بر گزیدہ ہستی سے جنکی عصمت وعفت کے آگے فرشتوں کا بھی سر جھک جاتا ھے
جنکا دربان جبرئیل جیسا مقرب فرشتہ نظر آتا ھے
جنکے در کی حاضری کے لے عزرائیل کو بھی اجازت طلب کرنی پڑی
جنکی عظمت کی گواہ مسجد اقصی کے درودیوار ھیں جو صرف نبی ھی نھیں نبی الانبیا بن کے آے جو صرف امام نھیں امام الانبیا کا تاج سر پہ سجا کے آے باقی نبی رحمت لے کے آے میرے آقا رحمت بنکے آےجنکے اشارے پر درخت چلنے لگے پتھر بولنے لگے جنکی رفعتوں کو خدا ھی جانتا ھے اسی ذات کے سامنے نوجوان اجازت طلب کر رہا ھے کوئی اور ہوتا تو مارتا ڈانٹتا اور در سے نکال دیتا لیکن یہ رحمتہ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم تھے جن کا کام برائی پر خفگی کا اظہارکر کے پورا نہیں ہو جاتا تھا بلکہ جو اس برائی کے علاج کو بھی اپنا فریضہ سمھجتے تھے
آپکے دل میںاس نوجوان کے بارے میں غصے کے بجاے ھمدردی کے جذبات پیداھوے آپنے ناراض ھونے کی بجاے اس نوجوان کو اپنے قریب بلایا
اور اس سے محبت بھرے لہجے میں فر مایا اچھا یہ بتاوکہ جو عمل تم کسی اجنبی عورت سے کرنا چاھتے ہو ،،،
اگر کوئی تمھاری ماں سے کرنا چاھے تو کیا تم اسے گوارا کروگے،،
نوجوان کےذہن وفکر کے بند دریچے ایک ایک کرکے کھلنے لگے ،، اسنے کہا نھیں یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آپنے فرمایا تو پھر دوسرے لوگ بھی اپنی ماوں کے لیے یہ بات پسند نھیں کرتے آپ نے مسلسل اسے مثالیں دے دے کر سمھجایاآخر میں اسکے کندھے پر ہاتھ رکھ کر یہ دعا بھی فر مائی اللھم اغفر ذنبہ وطھر قلبہ وحصن فر جہ یاللہ اسکے گناہ معاف فر مادے اور اسکے دل کو پاک کردے اور اسکو عفت عطا فر ما
آپ اس نوجوان پر غصے ہو سکتے تھے اسے اپنی مجلس سے اٹھا سکتے تھےلیکن اس انداز سے اس جوان کی زندگی تباہ ھوجاتی یہ آپکی نرم خوئی حکمت وتدبر کا نتیجہ تھا کہ وہ جوان ہلاکت کے گڑھے سے ہمیشہ کے لےمحفو ظ ھو گیا یہاں تک جب مجلس سے اٹھا تو اس گھناونےعمل سے ہمیشہ کے لئے تائب ھو گیا

یہ ھے میرے آقاکی تر بیت کا اثر
یہ بندہ نوازی کے جوہر دکھاے
خود کھاے جو اور جواھر لٹاے
خوشی اپنی غیروں کےغم میں بھلادی
د یا د ر د جس نے ا س کو د عا د ی
محبت کے جس نے در یا بھا ے
دل انکے جیتے جو سر لینے آے

 
حسن قادری's Avatar
حسن قادری
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 255
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (11-10-11), محمدمبشرعلی (07-10-11)
پرانا 11-10-11, 07:13 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,439
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ بندہ نوازی کے جوہر دکھاے
خود کھاے جو اور جواھر لٹاے
خوشی اپنی غیروں کےغم میں بھلادی
د یا د ر د جس نے ا س کو د عا د ی
محبت کے جس نے در یا بھا ے
دل انکے جیتے جو سر لینے آے

جزاک اللہ
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (11-10-11)
جواب

Tags
پیارے, پاک, پسند, وفا, لوگ, نظر, ماں, محبت, مسجد, اللہ, اجنبی, بہترین, تاج, تعلیم, خبر, خدا, دعا, زندگی, عورت, علاج, عالم, عظمت, عصمت, غصے, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چائے کے استعمال سے ذہنی صلاحیت میں اضافہ ہوتا ہے سیپ شعبہ طب 16 24-10-11 10:26 PM
ہلالِ رمضان،یوم النحروعاشورہ کی تعیین کیلئے قیاسات وتخمینی ضابطوںکی شرعی حیثیت عرفان مسلم مذہبی مسائل اور ان کا حل 1 27-09-11 11:40 AM
ترقی پذیر ممالک میں لڑکیوں کی تعلیم وتربیت زارا عائلی زندگی 2 25-02-11 07:50 AM
ایسا ہوتا ہے جنہوریت کا انتقام حیدر سیاست 0 24-08-09 10:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger