واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اخلاق و آداب



اخلاق و آداب اخلاق و آداب


تین اہم باتیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-11-11, 07:13 PM   #1
تین اہم باتیں
نبیل خان نبیل خان آن لائن ہے 21-11-11, 07:13 PM

امام ترمزی رحمۃاللہ علیہ نے اپنی جامع میں ایک طویل حدیث نقل کی ہے۔ اس حدیث شریف میں ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ تین باتیں ایسی ہیں جن پر میں قسم اٹھا سکتا ہوں

: 1 : یہ کہ بندے کا مال راہِ خدا میں خرچ کرنے سے کم نہیں ہوتا ۔

: 2 : یہ کہ جس بندہ پر ظلم کیا جائے اور وہ بندہ اس ظلم و زیادتی پر صبر کرے تو اللہ تعالٰی اس کی عزت کو بڑھا دیتے ہیں ۔

: 3 : یہ کہ جس بندہ نے اپنے نفس پر سوال کا دروازہ کھولا : یعنی ضرورت و حاجت کی وجہ سے نہیں بلکہ مال و دولت جمع کرنے اور خواہشات نفسانی کی تکمیل کے لئے لوگوں سے مانگنا شروع کیا : تو اللہ تعالٰی اس کے لئے فقر و افلاس کا دروازہ کھول دیتے ہیں : یعنی اس کو طرح طرح کے احتیاج و افلاس میں مبتلا کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے وہ بے شرم ہو کر مانگتا رہتا ہے ۔
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ : ترمزی شریف ج2ص57 :

Last edited by نبیل خان; 21-11-11 at 07:19 PM..

نبیل خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
شکریہ: 8,476
1,582 مراسلہ میں 3,501 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 175
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے نبیل خان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (22-11-11), skjatala (22-11-11), فیاض انصاری (19-01-12), فیصل ناصر (24-11-11), یاسر عمران مرزا (21-11-11), محمد یاسرعلی (22-11-11), wajee (21-11-11), بنت حوا (21-11-11), راجہ اکرام (22-11-11), شالا (21-11-11), عروج (24-11-11)
پرانا 21-11-11, 07:50 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,133
کمائي: 12,503
شکریہ: 3,416
697 مراسلہ میں 1,606 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
بنت حوا کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (22-11-11)
پرانا 21-11-11, 08:29 PM   #3
Member
اجنبی
 
شالا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2011
مقام: دعاوں میں
عمر: 25
مراسلات: 44
کمائي: 139
شکریہ: 102
37 مراسلہ میں 127 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شئرنگ ہے برادر۔ تھینک یو۔
شالا آف لائن ہے   Reply With Quote
شالا کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (22-11-11)
پرانا 22-11-11, 12:22 AM   #4
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,655
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جزاک اللہ نبیل بھائی ۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (22-11-11)
پرانا 22-11-11, 01:24 AM   #5
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,194
کمائي: 23,325
شکریہ: 3,756
1,312 مراسلہ میں 2,999 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی باتیں سامنے لائے، جزاک اللہ
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
نبیل خان (22-11-11)
پرانا 22-11-11, 06:39 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,286
کمائي: 26,440
شکریہ: 8,476
1,582 مراسلہ میں 3,501 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمد یاسرعلی مراسلہ دیکھیں
جزاک اللہ نبیل بھائی ۔
آمین ۔ ۔ ۔ بہت شکریہ یاسر بھائی
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, green, ہوتا, ہے۔, کرے, وجہ, وسلم, اہم, اپنی, اپنے, ایسی, امام, بڑھا, بے, تین, جائے, حدیث, خدا, سوال, شریف, شروع, ضرورت, ظلم, عزت, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تین باتیں عبداللہ خراسانی اسلام اور معاشرہ 4 25-05-11 09:42 PM
پھول نگر: تین عورتیں سربازار برہنہ فاروق سرورخان خبریں 1 28-09-09 10:55 AM
خواتین کی خاص عادتیں شیراز احمد گپ شپ 58 25-06-09 10:04 AM
تیل کی قیمتیں بحران نہیں: امریکہ محمدعدنان خبریں 0 07-06-08 07:55 PM
تیل کی قیمتیں آسمان پر ! طاھر قہقہے ہی قہقے 1 04-03-08 09:01 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:05 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger