واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اخلاق و آداب



اخلاق و آداب اخلاق و آداب


تین دن سے زیادہ بات چیت ترک کرنا جائز نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-03-09, 04:54 PM   #1
تین دن سے زیادہ بات چیت ترک کرنا جائز نہیں
عبداللہ حیدر عبداللہ حیدر آف لائن ہے 29-03-09, 04:54 PM

عَنْ أَبِي أَيُّوبَ الْأَنْصَارِيِّ
أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَحِلُّ لِمُسْلِمٍ أَنْ يَهْجُرَ أَخَاهُ فَوْقَ ثَلَاثِ لَيَالٍ يَلْتَقِيَانِ فَيُعْرِضُ هَذَا وَيُعْرِضُ هَذَا وَخَيْرُهُمَا الَّذِي يَبْدَأُ بِالسَّلَامِ

صحیح مسلم حدیث نمبر 4643 کتاب البر الصلۃ باب تَحْرِيمِ الْهَجْرِ فَوْقَ ثَلَاثٍ بِلَا عُذْرٍ شَرْعِيٍّ
ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا:
"کسی مسلمان کے لیے حلال نہیں‌ہے کہ وہ اپنے بھائی سے تین رات سے زیادہ بات چیت ترک کیے رہے، (اس طرح کہ )دونوں ملیں تو یہ اس سے منہ پھیر لے اور وہ اس سے منہ پھیر لے، اور ان دونوں میں سے بہتر وہ ہے جو سلام میں پہل کرے"۔
وضاحت:
کسی شرعی عذر کی وجہ سے تین دن سے زیادہ بات چیت ترک کی جا سکتی ہے۔ مثلا کوئی شخص حرام کھاتا ہو اور اسے احساس دلانے کے لیے ایسا کیا جائے تو جائز ہے جیسا کہ صحیح مسلم کی اس حدیث کے عنوان میں بیان کیا ہے۔ البتہ ذاتی رنجش کی وجہ تین دن سے زیادہ گفتگو بند کر دینا جائز نہیں‌ہے۔

Last edited by عبداللہ حیدر; 29-03-09 at 11:55 PM..

 
عبداللہ حیدر's Avatar
عبداللہ حیدر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
شکریہ: 9,128
3,023 مراسلہ میں 11,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 493
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (29-03-09), وسیم (29-03-09), میاں شاہد (30-03-09), ام طلحہ (30-03-09), ام غزل (29-03-09), تفسیر حیدر (29-03-09), سیپ (29-03-09)
پرانا 29-03-09, 08:21 PM   #2
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,158
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں تو سگے بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اللہ ہم سب کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کے ارشادات کے مطابق زندگی گذارنے کی توفیق عطا فرمائے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ام غزل (29-03-09), عبداللہ حیدر (29-03-09)
پرانا 29-03-09, 08:26 PM   #3
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,064
کمائي: 1,047,159
شکریہ: 5,798
6,277 مراسلہ میں 15,245 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-03-09, 09:29 PM   #4
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,792
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جزاک اللہ خیرا........
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 29-03-09, 11:00 PM   #5
ناظم اعلی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,497
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپ کو اجرٍ عظیم عطا فرمائے۔
ام غزل آف لائن ہے   Reply With Quote
ام غزل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 30-03-09, 04:43 PM   #6
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,178
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default


ماشا اللہ، سبحان اللہ

آپ نے بہت عمدہ اور بہترین باتیں پیش کی ہیں
اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین
آپ کا بہت بہت شکریہ
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-04-09, 02:37 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,840
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا بھتیجے ،
ویسے یہ تو بتاو جب شادی کروانے غائب ہوئے تھے تو اس وقت یہ حدیث یاد نہ تھی ؟ کتنے دِن ہم لوگوں سے بات چیت نہ کی ؟ اب اس کا سبب بہو کو نہ بنا دینا ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-04-09), عبداللہ حیدر (01-04-09)
پرانا 01-04-09, 04:54 AM   #8
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,422
شکریہ: 9,128
3,023 مراسلہ میں 11,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
جزاک اللہ خیرا بھتیجے ،
ویسے یہ تو بتاو جب شادی کروانے غائب ہوئے تھے تو اس وقت یہ حدیث یاد نہ تھی ؟ کتنے دِن ہم لوگوں سے بات چیت نہ کی ؟ اب اس کا سبب بہو کو نہ بنا دینا ، و السلام علیکم۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
چچا جان! شادی کرانے کے لیے غائب نہیں حاضر ہونا پڑتا ہے
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-04-09, 01:13 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,840
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
چچا جان! شادی کرانے کے لیے غائب نہیں حاضر ہونا پڑتا ہے
و علیکم االسلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
ارے واہ بھتیجے ، جیسے یہ کارنامہ آپ ہی نے تو انجام دیا ہے ، اور شاید آپ لائن حاضر ہوئے ہوں گے و السلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-04-09, 01:27 AM   #10
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,158
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,298 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لائن حاضر تو شادی کے بعد زیادہ ہونا پڑتا ہے



معذرت چاہوں گا اس جسارت کی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 02-04-09, 01:31 AM   #11
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,422
شکریہ: 9,128
3,023 مراسلہ میں 11,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
و علیکم االسلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
ارے واہ بھتیجے ، جیسے یہ کارنامہ آپ ہی نے تو انجام دیا ہے ، اور شاید آپ لائن حاضر ہوئے ہوں گے و السلام علیکم۔
ویران کر گیا
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (02-04-09)
پرانا 02-04-09, 01:34 AM   #12
Senior Member

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,222
کمائي: 77,422
شکریہ: 9,128
3,023 مراسلہ میں 11,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
لائن حاضر تو شادی کے بعد زیادہ ہونا پڑتا ہے معذرت چاہوں گا اس جسارت کی
لائن حاضر ہونے سے آپ کی مراد شاید Online ہونا ہے
عبداللہ حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (02-04-09)
پرانا 02-04-09, 01:46 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,840
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
لائن حاضر تو شادی کے بعد زیادہ ہونا پڑتا ہے



معذرت چاہوں گا اس جسارت کی
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
خوش آمدید فیصل بھائی ، معذرت کی کیا بات ہوئی ، بھائی ، یہاں سب اپنے اپنے تجربات کی روشنی میں دوسروں کو دلاسہ دے رہے ہیں ، و السلام علیکم ۔
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (02-04-09)
پرانا 02-04-09, 01:51 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,840
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھتیجے ، اس ربط کا مقصد ، کیا چچا کی اُس زمانے کی شاعری سننا چاہتے ہیں ، جس میں اب آپ ہیں ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (02-04-09)
پرانا 02-04-09, 01:56 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,840
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
لائن حاضر ہونے سے آپ کی مراد شاید Online ہونا ہے
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
بھتیجے Online ہونا ، تار پر چڑھنا ، ( اچھل کود کرتے کرواتے رہنا )
اور ،
لائن حاضر ہونا ، تار میں لپٹنا ، جس کے پاتھ میں تار کا آزاد سرا ہو اس کے اشاروں پر حرکت کرنا ،
اماں میاں ، کب تک چھپاو گے و السلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (02-04-09)
جواب

Tags
arabic, color, پاک, معذرت, اللہ, بہترین, بھائی, ترک, حدیث, رات, زندگی, زمانہ, شاعری, شخص, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عورتیں مردوں سے تین گنا زیادہ بولتی ہیں: نئی تحقیق ام غزل عورت کہانی 35 24-05-11 11:16 AM
وزیرصحت کی مشیر کے گھر سے تین خواتین با زیاب جاویداسد خبریں 2 23-12-10 11:39 AM
مغل شہنشاہ اورنگ زیب کا تین سو برس پہلے ہاتھ سے لکھا ہوا قرآن مجیدکے نسخہ کی جرمنی میں نیلامی جاویداسد خبریں 1 04-09-10 03:52 AM
حادثات میں‌خواتین ڈرائیورز کو سر اور گردن پر زیادہ ذخم آتے ہیں محمدعدنان دیگر تحقیقات 0 21-05-08 12:12 PM
:::جاپانی ایوان زیر یں نے بحیرہ ہند میں امریکی جہازوں کو تیل دینے کافیصلہ کرلیا::: ابو کاشان خبریں 0 11-01-08 01:49 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger