| اخلاق و آداب اخلاق و آداب |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 362
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,840
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، جزاک اللہ خیرا ، بھائی سعود ناصر ، جو کچھ آپ نے لکھا اس میں کافی نصیحت والی باتیں ہیں ، اللہ ہمیں سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے ، بھائی ، یہ باتیں کس طور عیسی علیہ السلام سے منسوب ہیں ؟ اللہ کے ایک نبی کے اقوال کے طور پر انہیں کس طرح قبول کیا جائے ؟ کچھ وضاحت فرمایے ، اللہ بھلا کرے ، و السلام علیکم ۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم
تمام محترم اراکین سے التماس ہے کہ قرآن و حدیث کے الفاظ پیش کرتے وقت ان کا حوالہ لکھنے کا خاص اہتمام فرمایا کریں کیونکہ بسا اوقات انجانے میں غلط الفاظ لکھ دیئے جاتے ہیں یا جہاں سے پڑھ کر لکھے جاتے ہیں وہاں غلطی موجود ہوتی ہے تو اس قسم کی غلطی پر بہت سخت وعید ہے خواہ انجانے میں ہو اس لئے جب آپ نیکی کے حصول کے لئے اپنا وقت لگارہے ہیں تو اسے " نیکی برباد اور گہان لازم " کا مصداق نہ بنائیں اور پوری پوری کوشش کریں کہ مستند بات کو حوالہ جات کے ہمراہ پیش کریں شکریہ
__________________
![]() |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,654
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,171 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے یہ اقتباسات نیٹ کی سائٹ سے ہی لیے تھے اور اس کا مقصد سوائے اچھی باتوں کی تشہیر کے اور کچھ نہ تھا پھر بھی اگر مجھ سے نادانستگی میں غلطی سر ذرد ہو گئی ہو تو میں معافی کا خواستگار ہوں اور بہتری کی طرف راہنمائی کرنے پر سہیل بھائی اور میاں صاحب کا تہہ دل سے مشکور ہوں.
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,389
کمائي: 88,840
شکریہ: 2,077
3,583 مراسلہ میں 12,686 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اللہ آپ کو بہترین اجر عطا فرمائے ، سعود بھائی ، اور ہم سب کو اصلاح کی ایسی ہی پمت عطا فرمائے ، سعود بھائی ، جو بات قران اور صحیح حدیث کی موافقت رکھتی ہو اور صحابہ رضی اللہ عنھم اجمعین کی جماعت کے فہم کے مطابق ہو ، وہی بات مسلمان کےلیے اچھی ہوتی ہے ، ایسی کسی بات کی تشہیر کرنا بہت اچھا کام ہے ان شا اللہ ، لیکن اگر وہ بات کسی سے منسوب کر کے بیان کی جارہی ہو تو اس نسبت کو یقینی کرنا لازم ہے ، ورنہ بلا نسبت ہی بیان کر دیا جائے ، اور قران اور صحیح حدیث کی جو دلیل اس کے لیے میسر ہو وہ بھی بیان کر دی جائے ،ان شا اللہ فائدہ مند ہو گا ، ایک دفعہ پھر دعائے خیر کرتے ہوئے شکریہ ادا کرتا ہوں ، و السلام علیکم۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,540
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویب سائٹکا ایڈریس دے سکتے ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 619
کمائي: 5,540
شکریہ: 1,072
222 مراسلہ میں 354 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی ہاں ۔
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
کمائي: 15,654
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,171 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی یہ ایک ایرانی ویب سائٹ تھی میں بھول گیا ہوں اگر مل گئی تو ضرور ایڈریس لکھ دوں گا
|
|
|
|
| چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا گیا | arslansun (03-03-09) |
![]() |
| Tags |
| ویب, قران, لوگ, نظر, ماں, آدمی, اللہ, اچھا کام, انسان, بہترین, بھائی, تعلیم, جواب, حکم, حال, حدیث, خدا, دل, شخص, عیسیٰ, عقل, صحیح, صحابہ, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یوم ولادت حضرت عیسی علیہ السلم مبارک | غیاث | عمومی بحث | 5 | 25-12-10 07:24 AM |