واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اخلاق و آداب



اخلاق و آداب اخلاق و آداب


خاموشی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-01-09, 02:39 PM   #1
خاموشی
چیتا چالباز چیتا چالباز آن لائن ہے 20-01-09, 02:39 PM

خاموشی عبادت ہے بغیر محنت کے ۔



خاموشی غصّے کا بہترین علاج ہے ۔ کم بولنا حکمت ، کم سونا عبادت اورکم کھانا صحت ہے ۔



لوگوں سے اکثر گناہ زبان سے سرزد ہوتے ہیں ، اس لیۓ زبان پر قابو رکھنا چاہیۓ ۔



گلے اور شکوے سے زبان کو بند رکھو اس سے راحت نصیب ہو گی ۔



جلد سے جلد تجربہ کار ہونے کے لیۓ ایک اصول یاد رکھیں ، زبان بند ، آنکھیں اورکان کھلے رکھیں۔



کثیر گو کی زبان تو زندہ ہوتی ہے مگر دل مردہ ہوتا ہے ۔



زبان کو قابو میں رکھو ، کیونکہ زبان سے زیادہ ضرر رساں نقصان دہ کوئی چیز نہیں ۔



خاموشی میں الفاظ کی نسبت قوّت گویائی زیادہ ہوتی ہے ۔

 
چیتا چالباز's Avatar
چیتا چالباز
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,171 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 213
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا
میاں شاہد (20-01-09), سیپ (20-01-09)
پرانا 20-01-09, 02:56 PM   #2
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: www.alkamunia.com
مراسلات: 10,442
کمائي: 38,178
شکریہ: 8,508
4,556 مراسلہ میں 9,750 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: خاموشی

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سعود ناصر مراسلہ دیکھیں
خاموشی عبادت ہے بغیر محنت کے ۔



خاموشی غصّے کا بہترین علاج ہے ۔ کم بولنا حکمت ، کم سونا عبادت اورکم کھانا صحت ہے ۔



لوگوں سے اکثر گناہ زبان سے سرزد ہوتے ہیں ، اس لیۓ زبان پر قابو رکھنا چاہیۓ ۔



گلے اور شکوے سے زبان کو بند رکھو اس سے راحت نصیب ہو گی ۔



جلد سے جلد تجربہ کار ہونے کے لیۓ ایک اصول یاد رکھیں ، زبان بند ، آنکھیں اورکان کھلے رکھیں۔



کثیر گو کی زبان تو زندہ ہوتی ہے مگر دل مردہ ہوتا ہے ۔



زبان کو قابو میں رکھو ، کیونکہ زبان سے زیادہ ضرر رساں نقصان دہ کوئی چیز نہیں ۔



خاموشی میں الفاظ کی نسبت قوّت گویائی زیادہ ہوتی ہے ۔
خاموشی کے عبادت ہونے کی صورت یہ بن سکتی ہے کہ بولنے کی وجہ سے جو گناہ اور وبال آنا ہو وہ نہیں آتا (نیکی حاصل کرنا یا گناہ سے بچ جانا کسی نہ کسی طور عبادت کہلا سکتا ہے حالانکہ لازم نہیں) وگرنہ خاموشی سے بہتر اللہ کا ذکر ہے اور اذکار میں سب سے افضل " لا الہ الا اللہ " کا ورد کرنا ہے
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (20-01-09), سیپ (20-01-09), عادل سہیل (26-01-09)
پرانا 20-01-09, 03:14 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: Universe
عمر: 21
مراسلات: 9
کمائي: 325
شکریہ: 5
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: خاموشی

زیادہ خاموش رہنے والا عقلمند ہوتا ہے یا پاگل
Wafa آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پاگل, اللہ, بہترین, جواب, جلد, دل, علاج, عبادت, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:11 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger