واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > اخلاق و آداب



اخلاق و آداب اخلاق و آداب


زندگی کے قیمتی اصول

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-10-11, 02:55 PM   #1
زندگی کے قیمتی اصول
قاسمی قاسمی آف لائن ہے 23-10-11, 02:55 PM

1ـ عقیدہ توحیدپرمضبوطی سےکاربندرہیں اورشفاکےلیےاللہ تعالٰی سےمسلسل دعا کرتےرہیں۔
2ـہرعمل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت مبارکہ کے مطابق کریں اورصبح وشام کےازکارپڑھتے رہیں ۔
3ـ طہارت وپاکیزگی اختیارکریں اورہروقت باوضورہنے کی کوشش کریں ۔
4ـنمازپنجگانہ کی پابندی کریں اور باجماعت پڑھنے کی کوشش کریں۔
5ـروزانہ قرآن مجید کی تلاوت کریں ۔
6ـ کبیرہ گناہوں سے بچنے کی پوری کوشش کریں ۔
7ـ رزق حلال کھائیں ہمیشہ سچ بولیں اورجائز کاروبارکریں۔
8ـ خیالات پاکیزہ رکھیں شرعی احکام کی پابندی کریں ۔
9ـ خواتین شرعی پردہ کریں ۔
10ـ گھریلوماحول اسلامی بنائیں اورنیک لوگوں کی صحبت اختیارکریں ۔
اللہ تعالٰی ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین

قاسمی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 789 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 183
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے قاسمی کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (25-01-12), حیدر (23-10-11), رضی (23-10-11), سیفی خان (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 05:59 PM   #2
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,439
شکریہ: 4,038
2,386 مراسلہ میں 5,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تعالٰی ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
سیفی خان کا شکریہ ادا کیا گیا
قاسمی (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 06:58 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,974
کمائي: 48,815
شکریہ: 7,285
5,955 مراسلہ میں 15,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسے تو پھر ہم سب مومن بن جائینگے
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (23-10-11), قاسمی (23-10-11)
پرانا 23-10-11, 07:13 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 329
کمائي: 6,276
شکریہ: 2,159
266 مراسلہ میں 789 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہم اگرحقیقی مؤمن بن جائیں توکیاہی اچھا ہو دنیا وآخرت کی حقیقی کامیابی ہمارا مقدربن جائے
قاسمی آف لائن ہے   Reply With Quote
قاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (23-10-11)
جواب

Tags
ہمیشہ, کوشش, پوری, پڑھنے, پابندی, پردہ, وسلم, قیمتی, قرآن, مجید, مطابق, احکام, اسلامی, اصول, بنائیں, تعالٰی, خیالات, خواتین, دعا, رسول, زندگی, سچ, سنت, شرعی, عقیدہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لیزر تھراپی سے حسن و خوبصوررتی کا حصول سیپ شعبہ طب 0 21-03-11 12:22 AM
چیف جسٹس افتخار چوہدری اصول پرست انسان ہیں، بھارتی وزیراعظم گلاب خان خبریں 0 07-02-11 06:25 AM
بھارتی سردجنگ کے آغاز کے نئے اصول پر پاکستانی کمزور ردعمل راجہ اکرام اپکے کالم 0 06-02-10 08:36 PM
ہمارا اصول یہ ہے کہ ہمارا کوئی اصول نہیں فیصل ناصر عمومی بحث 36 08-10-09 03:03 AM
کار صوفہ ابو عمار گھر کی سجاوٹ 5 04-11-08 09:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:15 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger